ہم سیاسی دھینگا مشتی میں اتنے اُلجھ کر رہ گئے ہیں کہ پرواہ ہی نہیں معاشرہ کہا�� جا رہا ہے۔ صرف اِس ماہ میں سرگودھا اور سوات میں دو لوگ جتھوں نے ہلاک کر دئیے۔ یہ رجحان نہ صرف خطرناک بلکہ سیاسی اور دینی جماعتوں کے لئیے لمحہ فکریہ ہونا چاہئیے۔ دنیاوی اور دینی اعتبار سے صفائی کا حق ہر ملزم کو حاص�� ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ان جتھوں میں شامل لوگوں کی نشاندھی کر کہ گرفتار کرنا چاہئیے تاکہ لوگ عبرت پکڑیں۔
There’s not a word that one can disagree with in this resolution passed by the NA condemning mob-lynchings in the country. Disheartening to see PTI oppose it.
On international day in support of victims of torture, a former parliamentarian & federal minister claims torture and humiliating treatment during detention. For over two years, Torture & Custodial Act 2022 remains non-operational despite passage by the parliament.
بریکنگ نیوز، مصطفٰی نواز کھوکھر "عوام پاکستان" کا حصہ نہیں ہوں گے۔ نئی پارٹی کا اعلان 7،8 جولائی کو متوقع،سردار مہتاب عباسی،شاہد خاقان کے ہمراہ۔ عید کے بعد بڑے شوق آف پاور کی تیاریاں شروع۔
اسلام آباد کے حلقہ این اے 47 سے پچاس ہزار کی لیڈ سے کنفرم ہارنے والے اور پھر فارم 47 کے ذریعے جیتنے والے ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری تمام ٹی وی چینلز پر لیکچر دے رہے ہیں کہ سپریم کورٹ کوکیا کرناچاہیےاور ہائیکورٹ کوکیا کرناچاہیے!!!
نوٹ: یہ میراحلقہ ہےاس لیے وثوق کیساتھ لکھا
بھائی وزیر اعظم ، صاحبزادی وزیر اعلی اور اَب سمدھی صاحب ڈپٹی وزیر اعظم ۔ کیا پوری پارٹی میں کوئی اور شخص کسی بھی انتظامی عہدے کے لئیے اہل نہیں؟ کیا اُس کا حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
کچھ دیر پہلے ایک آزادامیدوار ن لیگ میں شامل ہوا ہے۔۔۔ حلقےکےلوگوں نے آزادامیدوار کو اس لیےمینڈیٹ نہیں دیا تھا،مصطفیٰ نوازکھوکھر کا اہم تجزیہ
#ARYNews@Maria_Memon
آئین کی پہلی سطور
”تمام کائنات کی حکمرانی خدا تعالی کے پاس ہے اور اقتدار عوام کی منشاء کے مطابق اُن کے منتخب کردہ نمائندوں کے ذریعہ ہی کیا جائے گا اور یہ ایک مقدس فریضہ ہو گا“
قاضی العدل صاحب ، جاگیں اور دیکھیں کہ عوام کی منشاء پر کیسے کھُلے عام ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔