مجھے یاد ہے طلاق پہ ایک پرانےدوست کی کال آئی، تمہاری طلاق کا سُنا، بہت افسوس ہوا۔
افسوس ہوا؟؟؟
کاش افسوس تب ہوتا جب کئی سال تم دونوں میاں بیوی ہر پارٹی میں میری تزلیل ہوتی دیکھتے تھے۔
جس طرح کی شادیاں عموما ہم پاکستانی عورتیں جھیلتی ہیں طلاق پہ مبارک باد بنتی ہے افسوس نہیں۔
😞
I don’t need an army of paid stooges & darbaris to defend me on TV. My voice is stronger than all the mouthpieces they use against me. I am enough for all of you put together!!!!