The Promised Messiah (as) is the Yusuf (as) of this Era.
Those equipped with refined metaphysical vision experience deep spiritual joy merely by looking at Saints and Prophets.
یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر، کہیں چھپا دیکھا
اے ہمارے رب🥰!
ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ ہونے دے بعد اس کے کہ تو ہمیں ہدایت دے چکا ہو
اور ہمیں اپنى طرف سے رحمت عطاکر یقیناً تو ہى ہے جو بہت عطا کرنے والا ہے
(3:9)
@mohamma35131349 جزاک اللہ
یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نہایت ہی پیاری دعا ہے.
اے خدا ہمیں بڑھا اور کم نہ کر، ہمیں عزّت دے اور رسوائی سے بچا،ہمیں عطا کر محروم نہ رکھ، ہمیں دوسروں پر ترجیح دے کسی کو ہم پر ترجیح نہ دینا،ہمیں خوش رکھ اور خود بھی ہم سے راضی ہو جا.
انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے فرزانہ جیسی بہادر اور حق گو صحافی کا یوں نوکری سے نکالا جانا، فرزانہ پاکستان کی خواتین صحافیوں کے لیئے مشعلِ راہ ہیں اور خیبر ہلتونخواہ کا فخر بھی۔