@Azx11115 @IKPeshawar @Saleem_wazir7 @Bureaucracy3533 University road is more beautiful than saddar, even Board Bazar is well maintained than saddar. Only street light installation for corruption is not a gift for Peshawar.
@Azx11115 @JehangirWazir @Bureaucracy3533 Fifty fifty. I belong to South Waziristan , I know much better than common Pakistani 😂🙊 even they also deals in garbage as well
جائیداد کے تنازعہ میں مسجد کا تقدس پامال-
لاہور کے علاقے اقبال ٹائون کے رضا بلاک کی مسجد میں بھتیجوں نے چچا پر حملہ کر دیا- جائیداد کے تنازعے پر چار بھائیوں فیصل/گوہر / اعجاز وغیرہ نے چچا اعجاز پر مسجد میں حملہ کر دیا اور باپ بیٹے کو زخمی کر دیا-
#BoycotteBankAlFalah
کس منہ سے آج علامہ اقبال کا دن منا رہے ہیں !
کیا نگران وزیر اعظم آج ناصرہ اقبال صاحبہ اور ولید اقبال صاحب کے گھر جا کر ان کے ساتھ ریاست کی جانب سے کی جانی والی نا انصافی پر ان سے معافی مانگے گے؟
آدھے رات کو علامہ اقبال کے گھر گُھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے والے ان کی بہو کو بلا وجہ تنگ کرنے والے
علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال کو گریبان سے پکڑ کر گھسٹنے والے !
#IqbalDay2023#9November