@AllamaRajaNasir Ap ka b shukriya, Ap ny mazhbi tafarqa daalny walo ko aur IK ko akaila krny ki koshish krny walo ko Apni himat o jurrat sy shikast di.
Jaza k Allah. 🌷⚘️
پاکستان تحریک انصاف شام کو یوم تشکر کی ریلیوں کا اعلان کرے۔ نہ کہیں دفعہ 144 لگی ہے اور نہ غیر اعلانیہ ریلیوں کے لیے کوئی اجازت نامہ درکار۔ یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ قیادت میں سے کون باہر نکلتا ہے کون چھپتا ہے۔
یہ مطالبہ کاپی کرکے ہر مبارک باد دیتے لیتے لیڈر کو رپلائی کردیں۔
شہریار آفریدی سے تمام لوگ مطالبہ کریں کہ یہ اپنا بیان واپس لے۔ جن پاکستانیوں کی دل آزاری ہوئی ہے ان سے معافی مانگے۔
اگر شہریار آفریدی سمجھتا ہے کہ عاصم منیر اس کا باپ ہے تو قومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دے کر ایک دفعہ اسی بیانیے کیساتھ الیکشن لڑ کر آجائے۔
اگر شہریار آفریدی معافی نہیں مانگتا اور اپنا بیان واپس نہیں لیتا تو کم از کم سوشل میڈیا اس سے ہمدردی نہ دکھائے۔
اگر یہ سلسلہ روکا نہ گیا تو کل کو یہی عاصم منیر کسی اور رہنما کا باپ نکل آئے گا اور یہ سلسلہ بڑھتا ہی چلا جائے گا
انٹیلی جنس مکمل ناکام،
دہشت گردی کی روک تھام میں مکمل ناکام،
سرحدوں سے سمگلنگ کا خاتمہ مکمل ناکام،
فلسطین کشمیر کے مسائل بھول جاؤ
مگر
پاکستان کے عوام
تُم نے چُوں پُوں بھی کی تو تُن کے رکھ دیں گے ۔۔ تم دہشت گرد ہو، تم فتنے ہو، تم ہمارے کام میں رکاوٹیں ڈالتے ہو ۔۔ خاموش رہو بس
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے کچھ بڑے لوگ فواد چوہدری کے حق میں کیمپین کرنے سے باز آجائیں۔ اس پہاڑی کدو کے حق میں اگر دلائل جاری رکھے گئے تو پھر مجبورا مجھے آپ کا اور فواد چوہدری کا مشترکہ مفاد اور آپ کے تعلقات پر لکھنا پڑ جائے گا۔ ادارہ ہذا ایسی صورت میں کسی نقصان کا ذمہ دار نہ ہوگا۔
شہباز گل خان کا وہ سپاہی ہے جس سے سب سے پہلے سب سے زیادہ تکلیف برداشت کی اس لئے اس کے بھائی کے لئے بھی بھرپور آواز اٹھائیں شہباز گل کے بھائی کے اغوا کو تین دن ہو گئے ہیں۔۔۔!!!
جبری گمشدگی نامنظور۔۔۔!!!
تعلیم پرائیوٹ اسکول سے خود لو۔ علاج پرائیوٹ ہسپتال سے خود کرواؤ۔ سیکیورٹی کے لئیے گھر پر گارڈز خود اپنے پیسوں سے رکھو۔ معذور ہوجانے پر خرچہ خود اُٹھاؤ۔ بجلی کے لئیے خود جنریٹر لگواؤ۔
ہر ہر چیز خود اپنے پیسوں سے کرو اور ٹیکس 45 فیصد تک دو تاکہ حُکومت عیاشی کرے۔ دورے کرے۔ گاڑیاں خریدے۔ بڑے بڑے گھروں میں رہے۔
اور ہاں۔ اگر ان چیزوں کے بارے میں احتجاج کرو اور اُٹھاۓ جاؤ تو وکیل بھی اپنے پیسوں سے کرو۔
یہ ہے آج کا پاکستان۔