مولانا عبد الحق بلوچ کے وہ قیمتی اور نایاب تبصرے، جن میں انہوں نے برسوں پہلے مستقبل کے حالات کی نشاندہی کی تھی، آج ہمارے معاشرے میں حقیقت کا روپ دھارتے ہوئے عملاً نظر آ رہے ہیں۔ ان کی دوراندیشی اور بصیرت آج بھی قابلِ غور ہے
@Sbaloch202 سید محمد جونپوری برصغیر کی مذہبی تاریخ کی ایک نہایت اہم شخصیت ہیں۔
ان کا پورا نام سید محمد بن سید یوسف تھا۔
وہ 1443ء (847 ہجری) میں جونپور (موجودہ اتر پردیش، ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔
انہیں ان کے پیروکار "امام مہدی موعود علیہ السلام" مانتے ہیں۔
Baloch Voice for Justice appeals to all people committed to peace and human rights across the globe to join the online campaign for Dr. Mahrang Baloch on 9th October 2025 from 9:00 PM – 12:00 AM with the hashtag #NobelPeacePrizeForMahrang
@NobelPeaceOslo

جب تمھارا دشمن اندھادھند گالم گلوچ پہ اتر آتا ہے اور عجیب و غریب حرکتیں شروع کرتا ہے تو جان جاؤ کہ تم نے بڑی حد تک اپنا مقصد حاصل کر لیا ہے، تم کامیاب ہو چکے ہو، تم دشمن کے سامنے بہت ہی طاقتور بن چکے ہو۔
3 ماہ تک لاپتہ کرنے کا قانون انوکھا نہیں بلوچستان میں پہلے ہی بلوچوں کو 20 سال تک لاپتہ کرنے کا قانون موجود ہے اور اس پر عمل بھی ہو رہا ہے، بلوچستان میں فوج کی ہر دہشت گردی قانون ہے، جو چاہیں جب چاہیں سادہ صفحے پر لکھ کر کسی صوبیدار کے ہاتھوں اسمبلی بھیج دیں دستخط و اسٹیمپ کی بھی ضرورت نہیں،
بلوچوں کے کامیابی کی یہی نشانی ہیکہ اس نے ریاست کی فوج کو سیاسی پارٹی بننے پر مجبور کردیا ہے، فوج کی سرپرستی میں سیمینار و جلسے ہو رہے ہیں، بس پریشانی یہ ہیکہ بلوچ عوام نے ان کے پروگراموں کا بائیکاٹ کیا ہے۔
بی وائی سی نے قوم کو متحد کردیا ہے، اتحاد برقرار رکھنا قوم کی زمہ داری ہے،
#ReleaseBycLeaders
شاه جی کیساتھ انکے بھائی اور بھانجے جب اٹھائے گئے تو ان پر تشدد هوا. وه کسی قسم کی سیاسی سرگرمی میں شامل نہیں تھے. ان میں سے ایک چھوٹی عمر کا سرکاری افسر هے. اس کے بعد خاندان کے سرکاری ملازمینکو دباؤ کا شکار کیا جانے لگا بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی کو شوکاز بھیجے(وه کسی اور کے
چو من ءَ ماتی ءَ نہ چنڈینت
شپ تھار ماہ ءَ او بیم شپی پاسان
لیلو ءُ نازینکانی نہنت اے پَنت
کہ زالم ءِ دیم ءَ پیش سلامی باں
#ReleaseBYCleaders#StopBalochGenocide
True leaders empower the people's voice—they listen, uplift, and lead with integrity. Tyrants fear dissent—they silence and suppress. History remembers those who stood with the people, and those who tried to stand above them.
#ReleaseBYCLeaders#StopBalochGenocide