پاکستان کی تباہی کے سڑے ہوئے کرداروں میں سے ایک بدترین کردار میڈیا کا بھی ہے
جو رپورٹنگ نہیں کر رہا بلکہ
Forwarded as received
سے ہٹ کر کچھ کرنے کی ہمت ہی نہیں رکھتا
یہ مردار میڈیا آف پاکستان ھے
صرف 24 سیٹ ہیں اور ابھی تک نتائج کا اعلان نہیں کیا جا سکا - 2026 چل رہا ہے اور پوری دنیا ٹیکنالوجی اور AI سے گھںنٹوں کے کام منٹوں میں کر رہی ہے مگر ہم 1990 میں پھنسے ہوئے ہیں.
پتہ نہیں رزلٹ لکھنے والا زیادہ سست ہے یا لکھوانے والا پریشان ہے 🤦♂️
رزلٹس کا رک جانا ہی اس بات کا اعتراف ہے کہ پی ٹی آئی جیت گئی ہے۔ ورنہ حکومتی پارٹیاں جیت رہی ہوتیں تو نتائج کیوں روکے جاتے؟ حکومتی اکاؤنٹ خاموش نہ پڑے ہوتے ۔! جیت کا جشن مناتے نظر آتے۔
The escalation in AJK highlights the dangerous consequences of bypassing dialogue in favor of administrative bans.
PTI calls for an immediate shift away from the use of force toward a framework of justice, transparency, and peaceful negotiation to address public demands.
بلوچ غدار
پشتون غدار
مہاجر غدار
بنگالی غدار
قبائلی غدار
جو بولے وہ پنجابی غدار
اور اب کشمیری اور گلگتی بھی غدار
عمران خان نے کہا تھا کہ "دیکھنا کوئی رہ تو نہیں گیا"؟
”بلاول زرداری کے دعوے نوجوان نسل ایک گوگل سرچ سے ختم کر دیتی ہے، یہ پیپلزپارٹی کا سیاہ دور تھا جب 340 ڈرون حملے ہوئے، سلالہ چیک پوسٹ حملہ، ایبٹ آباد آپریشن ہوا، ریمنڈ ڈیوس واقعہ ہوا۔ وکی لیکس میں آیا، یوسف رضا گیلانی خود امریکیوں سے کہتا رہا کہ ڈرون حملے ٹھیک ہیں۔ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے، گلگت بلتستان میں جھوٹے دعوے قوم مسترد کرتی ہے۔“ قاسم سوری
مہنگائی کم کرنے کے دعوے کرنے والے حکمرانوں کی واحد قابلِ ذکر کامیابی مہنگائی میں بے مثال اضافہ ہے۔ باقی ہر شعبے میں ناکامی سہی، مگر عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھانے میں انہوں نے واقعی غیر معمولی کارکردگی دکھائی ہے۔
معاشی تباہی، نظامِ انصاف کی پامالی، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور سیاسی انتقام کا جواب اب صرف اور صرف بیلٹ پیپر کے ذریعے دیا جائے گا۔ گلگت بلتستان کے غیور عوام 7 جون کو ہونے والے انتخابات میں اپنے ووٹ کی طاقت سے اس ظلم اور ناانصافی کے خلاف فیصلہ دیں گے۔
ملک میں قانون کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لیے بلا خوف و خطر باہر نکلیں اور عمران خان کے بیانیے پر مہر لگائیں۔
ظلم کا بدلہ ووٹ سے!
#گلگت_بلتستان_خان_کا
🧵Part 1/n
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
"پی ٹی آئی نے سیلز ٹیکس کا تیز ترین ریفنڈ سسٹم شروع کیا تھا 72 گھنٹے کے اندر RPO شو ہوتا تھا اور ایک ہفتے کے اندر پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں آجاتے تھے انہوں نے چند ٹیکسٹائل اور دیگر پیارے لوگوں کو چھوڑ کر باقی سب کو تیز ترین ریفنڈ سے نکال دیا ہے یہ زیادتی ہے سب کے لیے ایک قانون ہونا چاہئے"۔ عارف مبین جٹ
“Trouble at home is bringing Asim Munir, Pakistan’s military chief and de facto ruler, down to earth with a thump. Lately he has been playing the globe-trotting peacemaker while militant violence in his country is the worst it has been in a decade.” - @TheEconomist#AsimLaw
ظلم اور ناانصافی سے نجات کا واحد پرامن راستہ صرف اور صرف آپ کا ووٹ ہے۔ اپنے بنیادی حقوق، قانون کی بالادستی، اسیران کی رہائی اور مظلوموں کو انصاف دلانے کے لیے 7 جون 2026 کو ہونے والے انتخابات میں اپنے حقِ رائے دہی کا بھرپور استعمال کریں۔ جب عوام کی طاقت یکجا ہوتی ہے تو بڑی سے بڑی ناانصافی کا خاتمہ ممکن ہو جاتا ہے۔
باہر نکلیں، اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں اور جمہوریت کا ساتھ دیں۔ ظلم کا بدلہ ووٹ سے!
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان