امام محمد باقر علیه السلام فرماتے ہیں:
اگر ابوطالب علیه السلام کے ایمان کو ترازو کے ایک پلّہ میں اور ساری مخلوق کے ایمان کو دوسرے پلّہ میں رکھا جائے تو ایمان ابوطالب(ع)ساری مخلوق کے ایمان پر بھاری ہوگا
بحارالانوار،ج35،ص156
💐ولادت باسعادت حضرت ابوطالب علیہ السلام مبارکباد