کل میں نے مطیع اللہ جان کے لئے بے شرم کا لفظ استعمال کیا۔ میرا مطیع سے کوئی زاتی جھگڑا نہیں۔ اسے ارشد کی والدہ کے سامنے دیکھا تو سب کچھ یاد آگیا جب ارشد عدالتوں کے چکر لگا رہا تھا تو مطیع نے اس سے provoke کیا۔ وہ سچا اور کھرا آدمی تھا بول گیا۔ مطیع بے بار بار میرے ساتھ شبلی فراز اور کئی لوگوں کے ساتھ یہی حرکت کرنے کی کوشش کی۔ مطیع پر مشکل آئی تھی اس مشکل کے بعد مطیع کو دوسروں سے ہمدردی ہونا چاہئیے تھی۔ دوسروں کے لئے رحم آنا چاہئے تھا۔ اگر کوئی کسی وجہ سے خود سے بھی ویسے حالات میں پھنستا تو اسے نکالنے اور اس کی مدد کرنے کی کوشش کرنا چاہئیے تھی۔ نہ کہ کسی کو provoke کر کے اس سے ایسی باتیں کروانی کہ وہ ضرور مصیبت میں چلا جائے۔ یہ میری نزدیک سنگدلی اور خود غرضی ہے۔ بعد میں وہی ارشد جب جان بچانے ملک سے باہر نکل رہا تھا تو مطیع نے اس کے لئے فرار ہونے کہ الفاظ ادا کئے۔ سمجھ سے باہر جنہوں نے مطیع کو مارا اٹھایا اگر وہی کسی اور کو اٹھاتے ہیں مارتے ہیں تو مطیع کو ان کے ساتھ کھڑے ہونا ہے یا مظلوم کہ ساتھ۔ میں اس زہنی سوچ کو سمجھ نہیں پا رہا۔ خدا کی قسم اگر مطیع ہو سلیم صافی ہو طلعت حسین ہو یا طور ہو ان کو کوئی آج اٹھائے تو میرے تمام ہمدردی سپورٹ مظلوم کے ساتھ ہو گی۔ بہرحال یہ لوگ نفرت میں اتنے آگے چلے گئے ہیں کہ خود کی تکلیف سے بھی نہیں سیکھا۔میں سمجھتا ہوں مجھے اسے بے شرم نہیں کہنا چاہیے تھا۔ کیونکہ جو بھی ہے وہ بھی مشکل حالات سے گزر چکا ہے۔ وہ کسی کا احترام نہیں بھی کرتا مجھے کرنا چاہئیے تھا۔ اس زاویے سے دیکھتے ہوئے میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔ اور دعا گو ہوں یہ لوگ جس سے نفرت کرتے ہیں اس کے ساتھ بھی کم از کم انسانی سلوک کریں۔
بھئی واہ۔ خاتون صحافی نے شہبازشریف سے سوال کیا کہ عمران خان تو دلیری سےخود پر بنے تمام کیسز کا ملک میں رہ کر مقابلہ کر رہے ہیں
جبکہ نواز شریف کیسز کا مقابلہ کرنے کی بجاۓ ڈرپوک بن کر ملک سے باہر ہیں 😂
شہبازشریف نےجواب دیا کہ یہ اس میٹنگ سے متعلقہ سوال نہیں۔ یہ سوال کیوں کیا؟
😂🤣
Banning Khan doesnt hurt Khan:
Blocking him on his country’s news media doesn’t mean he becomes irrelevant n nobody wants to listen to him. He was and he is important for the Mehdi Hassans of the world. At multiple occasions i hv shared with people in media my opinion that Khan was not covered constantly 24/7 from his 126 days dharna ‘only’ for the sake of fulfilling journalistic obligations i.e giving space & coverage to all the political parties, but he was shown because in simpler terms media knew “Khan sells like hot cakes”.
What the media owners don’t realise is that conventional electronic news media is losing credibility (according to some senior journalists and politicians it already has) by blocking one party that the world wants to listen to. So by not standing up to the pressures channels will ultimately be at the losing end. They should have stood up to the covert orders of banning Khan n his party. Who watches tv? Who consumes news on social media and vlogs? Which leader has the greatest chunk of viewership? Extracting data of social media and analysing it can answer these questions will answer these questions for the decision makers.
As far as the journalists/anchors on tv are concerned few journalists on tv realise that their credibility is at stake too. No matter how much any political party attack a TV anchor for being inclined towards a pol. party on social media, i can vouch for many of those that they have not blocked any party’s version just because he/she is inclined towards another party. More or less every tv anchor has given due coverage and space to all the politicians and political parties irrespective of the abuse and troll they faced on social media for their tweets for or against pol. parties and govts. Political parties have boycotted tv anchors/shows/channels but journalists/tv anchors/channels have never really boycotted parties. Unless there is a personal grudge of a tv anchor with a politician. Thats because they know blocking a party hurts their own viewership n credibility.
Those who have a tedious job to manage the next election results, for them i have to say that election results can be managed, pre-election surveys also can be managed but tv n social media viewership CANNOT be manipulated anymore lol …
For the media industry, it is better to realise these facts and stand up to the pressure with one accord before its too late because its not hurting Khan its hurting us.
سویڈن پولیس کی جانب سے ایک گھناؤنے فعل کی اجازت دیے جانے کے بعد سویڈن میں قرآنِ پاک کو نذرِ آتش کئے جانے جیسے (اسلام اور شعائرِاسلام کیخلاف) نہایت نفرت انگیز (اسلاموفوبک) اقدام کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
بےجا نفرت و تعصّب پر مبنی اس حرکت کا دنیا بھر میں مسلمانوں کو گہری چوٹ پہنچانے اور انہیں غصّہ و اشتعال دلوانے کے علاوہ کوئی مقصد نہیں۔
سویڈن کی حکومت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد (جو ذیل میں فراہم کی گئی ہے) پر نگاہ دوڑائے اور اس امر کا احساس کرے کہ آزادئ اظہار محض دوسروں کیلئے تکلیف و آزار کا سامان کرنے کی مطلق آزادی کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔
آرٹیکل 9 سمیت یورپی یونین ہیومن رائٹس کنونشن پوری صراحت سے یہ واضح کرتا ہے کہ ایک فرد (شہری) کیلئے کوئی آزادی بھی کامل/مطلق (Absolute) نہیں۔
پاکستانی جیلوں کی حالت ہم پہلے ہی جانتے تھے کیا تھی اور وسائل اور بجٹس کی کتنی قلت تھی اب جو ہزاروں لوگ جیلوں میں گئے ہیں تو مزید حالات ایکسپوز ہو گئے۔ اطلاعات یہ بھی ہیں تیل میں نمک اور مرچیں گھول کر سالن کے نام پر دیا جاتا ہے۔ اگر کسی قیدی کا رشتےدار دوسرے قیدیوں کے لیے بھی گھر سے کھانا لائیں تو صرف ایک ہی روٹی اندر لے جانے کی اجازت دی جاتی ہے اب وہ ایک روٹی چاہے ایک بندہ کھائے یا بیس کھائیں۔ خواتین نے ٹوئلٹ کے آگے اپنی چادریں باندھی ہوئی ہیں تاکہ باہر سے گزرتے ہوئے لوگوں سے پردہ ہو سکے۔
قیدیوں کو بھی انسان ہی سمجھیں۔ سارے قیی بےشک اے سی جیلوں میں نہیں رہتے لیکن انسان تو ہوتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جمہوریت تو بچی نہیں اگر اسلام بچا ہے تو ارباب اختیار کو یاد کراتی چلوں کہ اسلام میں قیدیوں کے بھی حقوق ہیں۔
شہباز شریف قوم کو مبارک دے رہے ہیں کہ IMF کے ساتھ 9 ماہ کی مدت کے لئے 3 ارب ڈالر کا معاہدہ ہو گیا ہے۔
کمال ہے۔ ملک کی exports کا گلا گھونٹ کر، آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا کر 3 ارب ڈالر قرضہ ملنے پر مبارک دے رہے ہیں؟ 😳🤔
کچھ ماہ کیلئے کشکول بھرنے پر مبارک کس بات کی جب مزید بوجھ عوام پر ہی آنا ہے؟
What have you done for them Khan sb? Have you helped the women who were blackmailed? Whose honour has been at stake just because they were somehow associated with you? Did you check up on those who were forced to leave PTI after giving their lives to your cause? Have you checked up on the wives and daughters who were hounded and harassed while their husbands and fathers are in jail? Did you speak to Imran Riaz Khan’s wife? Or to Arshad’s mother? That’s why you needed to sit with other stake holders, and that’s why you needed to initiate a dialogue when the time was right. Timing matters! People rotting in jails (50-60 people in one jail that can only fit 20 or so) and their families not even allowed to take food for them should have been your prime concern. People have been fired from jobs just because they were supporting you. Sit with them n negotiate freedom n honour of your workers and supporters. Call Nawaz Sharif and Asif Zardari if you’re not getting a response from the other side but initiate a process to end people’s miseries.
جب 3 سال کی محنت کے بعد 1912 میں Titanic بن کر تیار ہوا تو اس 52,310 ٹن وزنی جہاز کے لیے ایک رعونت بھرا جملہ Even God himself couldn't sink this ship تواتر سے بولا گیا تھا۔
Titanic کے بنانے والوں کو اپنی کاریگری پر اس قدر غرور تھا کہ جہاز میں 46 کے بجائے صرف 16 لائف بوٹس رکھی ہوئی تھیں۔ یہ لگژری جہاز اس وقت کی سٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی سے لیس تھا۔ اس کے باوجود یہ جہاز اپنے پہلے ہی سفر میں برفانی تودے سے ٹکرایا اور صرف دو گھنٹے میں ڈوب کر سمندر میں غرق ہو گیا۔
طاقت اور غرور کے نشے میں چُور اگرکوئی یہ سمجھتا ہے کہ اس کی حکمرانی ہمیشہ رہے گی تو یہ اس کی بھول ہے۔ ایک لمحہ کافی ہوتا ہے اس غرور کو خاک میں ملانے کے لیے۔ روم، فارس اور منگولوں جیسی اپنے وقت کی بڑی بڑی سلطنتیں مٹ گئی ہیں اور ان کے محلات آج لوگ بطور کھنڈر دیکھنے آتے ہیں۔
اللہ کی زمین پر خود کو خدا سمجھنے والوں کے لیے باعث عبرت ہے۔
بے شک انسان غافل ہے۔
Eid mubarak to my fellow Pakistanis and Muslims across the world ❤️ May Allah ease all the difficulties & bring prosperity in 🇵🇰
A special prayer and thoughts with those who are not with their families this Eid.
اس عید پر پی ٹی آئی کے ان تمام رہنماؤں، کارکنوں اور عام عوام کے لئے آواز اٹھائیں جو غیر قانونی طور پر اپنے پیاروں سے دور مختلف جیلوں میں قید ہیں اور جن کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔
#ReleasePeacefulProtestors
عمر سرفراز چیمہ بھی ڈبو چوہدری، علی زیدی وغیرہ کی طرح پریس کانفرنس کرکے آزاد ہوسکتا ہے ۔
لیکن عمر سرفراز چیمہ پارٹی کا نظریاتی ورکر ہے اور خان کے ساتھ وفاداری نبھا رہا ہے ❤✌
”مجھے اور کھوسہ کو آئی جی پنجاب کی تفتیش کا موقع دیں، یہ پھر 9 مئی والے اصل بندوں کے نام بھی لے گا انشاللہ“ اعتزازاحسن
#AitzazAhsan#IGPunjab
https://t.co/v0L9lk4C3K
آج عید کا دن تھا اور ہمارے پرامن کارکنان جیلوں میں بند کبھی ایسا کشمیر و فلسطین میں ہوتا سنتے تھے وہاں ان کو اذیت دینے والے غیر مسلم ہیں لیکن آج ہمارے اپنے ہی ہم پر فسطائیت کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔
پرامن احتجاج ہمارا حق ہے اور یہ حق ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا لیکن فسطائی حکومت طاقت کے زور پر عوام کی آواز دبانا چاہتی جس کے لیے تحریک انصاف کے کارکنان و لیڈران کے گھر والوں تک کو اٹھا کر جیلوں میں ڈالا ہوا
#ReleasePeacefulProtestors
جناب فواد چوہدری صاحب
آپ نے چھوڑا پھر بھی عمران خان نے عزت دی یہ بول کر کہ فواد نے بہت محنت کی ہے
آپ انسان بنیں اور اس عزت کو قبول کریں
یہ جو آپ لوگوں کو ٹیلیفون کرکے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا کہ رہے ہیں۔یہ مناسب نہیں ہے
آپ کچھ حیا کریں بھائی
آپ سارے ہی ریحام خان بننے پہ لگے ہوئے ہیں۔
کوئی اخلاقیات حیا انسانیت نہیں ہے !!!!
دبئی میں پلاننگ عروج پر ہے کہ بےشک عوام ووٹ نہ بھی دے، کسی طرح PDM جماعتوں کو اقتدار دوبارہ دلوایا جا سکے اور عمران خان کو مقابلے سے باہر کیا جاۓ۔
اب عوام کو چاہئے کہ اتنی کثیر تعداد میں ووٹ ڈالنے کیلئے نکلیں کہ ان کی ساری دھاندلی کی ایسی کی تیسی ہو جاۓ۔
عدالتیں میرٹ پر فیصلہ دیں تو عوام کا اداروں پر اعتماد بحال ہو جاۓ گا انشاءاللّه۔
دنیا کے سب سے عقلمند لوگوں کو ابھی تک نہیںُ سمجھ آ رہا کے ٹوٹل جھوٹ کو بیچنا خاصہ مشکل ہوتا ہے! ۹ مئی کی کی سرکاری کہانی میں اتنے جھول ہیں، اتنے بڑے سوراخ ہیں کہ پورا ٹرک اندر سے گزر جاتا ہے! ہر پریس کانفرنس پرانی ساکھ میں کمی کر رہی ہے! یہ چورن بکنے والا نہیں ہے! افسروں کی صرف غلطی تھی اور ساری سازش صرف سولئین کی تھی تو پھر آرمی ایکٹ اور Official Secrets Act کیسے لگ گیا؟ کور کمانڈر اور فوجی افسر ذمہ دار تو پولیس کے افسر بے قصور کیسے؟ IGP, DIG اور سیکریٹری داخلہ کو کیسے چھوڑ دیا؟ جنُ سیاستدانوں نے فوج اور ریاست کے خلاف سازش کی تھی انھیں ایک پریس کانفرنس کے بعد کیوں چھوڑ دیا؟ آپ کیوں نہیں شمجھ رہے کہ جھوٹ کے کوئی پاؤں نہیں ہوتے!!یہُ تو ایسا لگ رہا ہے کہ آپُکے بناے ۱۶۰ مقدمے سولُ عدالتوں میں چل نہیں پا رہے تھے اور آپ نے سوچا کے عمران خان کو فوجی عدالت کے ذریعے فارغ کر دیتے ہیں؟ حضور دنیا کی بڑی طاقتوں کی مدد کے باوجود یہ سودا بکنے والا نہیں! مان جائیں، ضد نہُ کریں! ہر آنے والا دن آپ کی ساکھ میں کمی کر رہا ہے، اور آپ کو کمزور بنا رہا ہے! آنکھیں کھولیں! اپنے ہی بناے ہوے کراے کے جوکرز کی باتوں پہ نہ جائں! یہ آپ کے سگے نہیں! https://t.co/63GzwdyFRk via @YouTube
اظہر مشوانی کے والد کا مشکل ترین انٹریو تھا،انکے سوالوں کے میرے پاس جواب نہیں تھے،کہتے ہیں میجر فضل پہلا شہید میرے خاندان سے تھا اور یہ میری اولاد پر الزام لگا رہے ہیں،ظہور کو اغواء ہوئے 50 دن ہوچکے لیکن کوئی جواب دینے کو تیار نہیں،مکمل انٹریو
https://t.co/JKTq9L5fKz
جان کو خطرہ،170 کے قریب FIR's اور زخمی ہوکر بھی اپنے ملک پاکستان میں اپنے لوگوں کے درمیان عید منا رہا ہے،ورنہ یہاں کچھ خاندان مسلط ہے جو صرف حکمرانی پاکستان پر کرنا چاہتے ہیں لیکن عید یا تو لندن یا پھر کسی اور ملک میں منا رہے ہوتے ہیں-
#عید_مبارک_پاکستان_کی_جان