UK Home Secretary Shabana Mahmood and Defense Secretary Wes Streeting caught LAUGHING at Labour plans to release thousands of criminals early from prison.
“He wants to let them all out.”
The pair have since apologized after the exchange sparked outrage.
Source: GB News
پاکستان آرمی کا ایک افسر اپنے زخمی سپاہی کو کندھے پر اٹھا کر دشوار گزار پہاڑوں سے نیچے لا رہا ہے۔ یہ منظر اس جذبۂ ذمہ داری، رفاقت اور قربانی کی علامت ہے جو پاکستان آرمی کے افسروں اور جوانوں کے درمیان قائم ہے۔ یہاں ہر سپاہی قیمتی ہے، اور اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑا جاتا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
افواج پاکستان زندہ باد
#Pakistan #PakArmy
The statement being made by this female is inciting violence and making statements to inflict harm on political opponents. I condemn such hate speeches being made on British soil. @WMPolice@AJKP_Official@pmln_org
🚨 جموں کشمیر کی عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کی غنڈہ گردی مسترد کر دی
🚨 ہڑتال اور احتجاج کی آڑ میں یہ لوگوں کا روزگار بند کر رہے ہیں اور فتنہ فساد پھیلا رہے ہیں
🚨 اس نام نہاد خونی تحریک کی سہولت کاری کچھ بیرون ملک بیٹھے کشمیری کر رہے ہیں، جو یہاں سکون نہیں دیکھ سکتے