جلدی میں واپس لوٹنے والے ، اسی عُجلت سے واپس آئیں گے
دباؤ کا یہ حربہ بھی ناکام ھو گا !
دنیاوی زندگی سے محبت کرنیوالے شھادت کے خواھشمندوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے-۔۔۔۔۔۔
ساری دنیا استعمار کو مسترد کر رھی ھے ...!
یہ درس کربلا کا ھے کہ خوف بس خدا کا ھے ۔۔۔۔
ہر بندہ موت سے خوفزدہ ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ مسکراتے ہوئے اللہ کے حضور پہنچوں
اگر میں 50 برس زندہ رہوں مگر اپنے ملک، اپنی قوم اور امت کے لیے کوئی اثر نہ ڈال سکوں تو وہ کیسی زندگی ہوگی۔ اگر میں صرف 5 برس زندہ رہوں اور 50 برسوں کا اثر چھوڑوں تو یہ میری کامیابی ہے۔ عثمان ہادی شہید
دعاۓ فجر ۔۔۔!!!
ابابیلوں کی کنکریوں سے ابرہہ کے ھاتھیوں کو تباہ کرنیوالے رب !
موسی ٰ علیہ اسلام کو بچا کر فرعون کو غرقاب کر دینے والے رب !
امریکی استعمار اور صیہونی شیطانوں کو ایرانی سرفروشوں سے شکست فاش دلوا ۔
عصر حاضر کے فراعنہ کا غرور خاک میں ملا ۔
مومینین کو نصرت نصیب فرما ۔
ایران کو آسمانی مدد عطا فرما ۔۔۔
ھمارے سہمے ھوۓ ،مصلحتوں کا شکار ،حکمران طبقات کو فہم ، تدبر ، اتحاد اور قوت ایمانی سے بہرہ ور فرما۔۔
آمین یا رب العالمین
📌 افواجِ پاکستان سے اظہار یکجہتی کیجئے۔
📌 اس تھریڈ 🧵 کی پہلی پوسٹ کو ریٹویٹ کریں۔
📌 مزید معلومات کے لیے @SecretSpy039 کو فالو کیجئے۔
نعرۂ تکبیر... اللہ اکبر
پاکستان... زندہ آباد
https://t.co/YfgNcOCWxv