پاکستان بننے کے بعد آغاز تو بہت سنہرا اور روشن ہوا تھا لیکن نہ جانے 76 سال کے سفر میں ترقی کی وہ حسین منازل کہاں کھوگئیں۔ ہمارے ساتھ چلنے والے ممالک ترقی کا سفر طے کرتے کرتے کہاں پہنچ گئے اور پاکستان آج بھی اپنے بنیادی حقوق کے حصول کی جنگ لڑ رہا ہے۔
#مہنگائی_جان_کو_آئی@PATofficialPK@GandapurPAT
علم و معرفت میں ادب کا مقام و مرتبہ
Date 02-Septemper-2023 | Time 05:00 PM (pst)
Watch on Dr. Hassan Mohiuddin Qadri's official Facebook Page, Youtube Channel
Keep Din as your first preference and don’t let your choices become powerful and stronger than #Din and commands of #Allah and the #ProphetMuhammad (PBUH).
مہنگائی بجلی میں بدترین اضافہ گیس کی بندش اور بیروزگاری پہ خودکشی کرنے کے بجائے عوام اپنے آئینی حقوق کو استمعال کرتے ہوئے پرامن سخت ترین احتجاج کرے اپنے اختلافات بھلا دے اور تمام سیاسی جماعت کا بیکاٹ کرے جو اپنے مفادات کے لیے عوام کو استمعال کرتے ہیں
خودکشی حرام ہے احتجاج آپکا حق ہے یہ احتجاج پورے پاکستان میں زبردست طریقے سے ہو تاکہ حکومت اور ارباب اختیار کو سمجھ آجائے
ورنہ آپ خاموشی سے مرتے رہیں گے اور انکے کان میں جوں تک نہیں رینگیں گی !
یاد رکھیں اگر آپ اپنے مفاد کے لیےمتحد ہوجائیں تو سب سے بڑی قوت آپ ہیں
Dr. Tahir-ul-Qadri emphasizes the need to perform acts of worship with sincerity and devotion, rather than merely going through the motions. @TahirulQadri@AlHidayahMQI#AmbassadorOfIslam
Shaykh-ul-Islam encourages individuals to practice mindfulness, being fully present in each moment and appreciating the beauty of life. @TahirulQadri@AlHidayahMQI#AmbassadorOfIslam