پاکستان میں بدامنی پھیلا کر ریاست کو کمزور کرنے کے خواب دیکھنے والوں کو اب اپنے ہی ملک میں شدید عوامی ردِعمل کا سامنا ہے! بھارت کے شہر شہر میں لوگ سڑکوں پر نکل کر مودی سرکار کی نفرت انگیز پالیسیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
دوسروں کے گھر میں آگ لگانے کی کوشش کرنے والے اکثر اپنے ہی دامن کو جلانے کا سبب بنتے ہیں۔ جب اپنے شہری اور اندرونی طبقات حکومت کے خلاف کھڑے ہو جائیں، تو ایسی حکومت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی۔ مودی سرکار کو دوسروں کو کمزور کرنے کی فکر چھوڑ کر پہلے اپنا گھر بچانا چاہیے!
ایران او پاکستان پر پروپیگنڈہ کرنے والوں کے لیے زبردست خبر
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے راولپنڈی کے جی ایچ کیو میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
وہ پاکستان کو بلوچ و پشتونوں کو لیکر فساد ڈالنا چاہتے تھے ۔ یہاں تو انڈیا میں Gen Z نے انکو اصل احتجاج کی جھلکیاں دیکھا دی ۔
Modi, give your own people the opportunities they deserve. Instead of investing in terrorism in Balochistan, invest in India's youth , and future.
#indianviral #IndianBrave
ریلوے کا سیاہ ترین دن 19 جولائی
انتہائی افسوس،دکھ اور شرمندگی کیساتھ کہنا پڑھ رہا کراچی سے چلنے والی تمام کی تمام ٹرینیں منسوخ کردے گئی ہیں
صرف ایک حادثہ ہمارے نظام کو بند کرنے کے لیے کافی ہے
لاہور سے جانے والی قرارقرم کے مسافروں کو روہڑی اسٹیشن پر اتار کر یفینڈ دیا جا رہا ہے
فضل الرحمٰن کے خلاف کوئی پروپیگنڈا مہم نہیں چلائی فوج نے،شہداء کے خلاف لغویات کرنے پر پاکستانی عوام نے تمہارے خلاف آواز اٹھائی ہے اور شہداء کے خاندانوں نے بھی تم کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
تم اس غلط فہمی میں نہ رہو کہ کوئی جرنیل تمہارے خلاف مہم چلائے گا۔ اُن کے پاس اتنا وقت نہیں۔
1/2