عون عباس نے زبردست پوائنٹ اٹھایا🚨
آپکو عمران خان سے تکلیف تھی لیکن آپکو ہیلتھ کارڈ سے کیوں تکلیف تھی؟ اس سے لاکھوں لوگوں کا علاج ہورہا تھا بس یہ جیلسی تھی کہ وہ عمران خان کا منصوبہ تھا
پاکستان میں اب سرعام لڑکیوں کو اغوا کرنے انکو حراساں کرنے بچوںے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کرکے اور مار دینے کو معمول کی زندگی بنادیا گیا ہے
اس ملک میں کوئ محفوظ نہیں نا کوئ بچہ ناکوئ بچی ناکوئ عورت
صرف ایک شخص کے اقتدار کی حوص نے عدالتیں تباہ کردیں جب عدالتیں تباہ ہو جائیں تو معاشرے میں جرائم جنم لیتے ھین
زنا قت ل عام ہو جاتا ہے آج دیکھ لیں پاکستان کا حال جب سے یہ آیا ہے دہشت گردی بے روز گاری زنا ق ت ل وغارت عروج پر ھین جب سے پاکستان بنا ہے
لعنت زہنی مریض تجھ پر کیا حال کردیا میرے پاکستان کا
راولاکوٹ دریک عیدگاہ
کشمیری بزرگوں کے جذبات اور حوصلے بلند ہیں ، سلام ہے کشمیر کے ایک ایک جوان ، ایک ایک بزرگ اور ایک ایک ماں بہن بیٹی کو جو اپنے حقوق کی خاطر اس جذبے سے باہر نکلے ہیں
آزاد کشمیر کے لوگ شکایت کر رہے ہیں کہ فوج ان کے پیاروں کو شہید کرنے کے بعد لاشیں چھپا رہی ہے
ان سے تو دشمن اچھا تھا جب کارگل میں جرنیلوں نے اپنے ہی فوجیوں کی لاشیں لینے سے انکار کر دیا تو بھارت نے ان کے جنازے پڑھا کر ادھر ہی دفنا دیا تھا
رپورٹر: کیا عالمی جنگ روکنے پر آپ شکریہ پاکستان بولے گی؟
خان صاحب کی بہنیں: شکریہ آپ نے کشمیر میں ظلم کیا، آپ نے 26 نومبر کو قتل عام کیا، آپ نے عمران خان پر ظلم کیا۔
آپ نے عمران کی آنکھ کو ضائع کر دیا۔
میں ہمیشہ دعا کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ ان کو عبرت اور ذلت کا نشان بنائے
شوباز، عمران خان نے تو وزیراعظم بنتے ہی کہا تھا جو حلقہ کھولنا ہے، کھول لو اور الیکشن 2018 کی تحقیقات کرا لو، تب بھی تم بھگوڑے ہوئے۔ 2018 سے پہلے 1985 سے تحقیقات شروع کرو جب مارشل لاء کے گملے میں تمہاری پنیری لگائی گئی یا 1990 سے، جب پیسے تقسیم کرکے چھانگا مانگا متعارف کرایا تھا
کیا کسی نے اس 14 سالہ پشتون نوجوان کو انصاف دلوایا جس کی آنکھیں، دل گردے مریم نواز نے نکال کر بیچ دیے ہیں؟
کیا اس نوجوان کا جسمانی اعضاء سے خالی جسم ٹک ٹاک بنانے کیلئے رکھا تھا؟
میں ظالم کی بربریت پر نہیں، جنازے اٹھانے والے پشتونوں کی بزدلی پہ حیران ہوں
وادی تیراہ کی اس معصوم پشتون بچی کو کوئی بتائے کہ پاکستان کا آرمی چیف عاصم منیر اس وقت ڈونالڈ ٹرمپ کا "فیورٹ فیلڈ مارشل ھے" اور دنیا بھر میں مذاکرات کرواتا پھر رہا ھے
We see such news on social media every single day but mainstream media almost never covers it. Agar gunah karne wale ko sharam nahi hai why is it a problem for you to report it? Come out of your bubble and see you are surrounded by predators. In janwaro ke liye zameen tang kardo.
فوج آج کل ایکس کے اکاؤنٹس کی رِیچ واڑنے میں مصروف ہے یہ ٹویٹ کے پہلے دو تین منٹس میں bots accounts سے ویوز دلوا کر no likes اور no comments کرکے آپکی پوسٹ کو غیراہم کردیتے ہیں جس کے بعد آپکی پوسٹ for you تک جاتی ہی نہیں اس لیے پوسٹس کو لائک فالو شییر اور کمنٹس کیا کریں تاکہ ان بارہ فیل ڈفرز کی اس سکیم کو ناکام کیا جاسکے
صحافی احمد فرہاد کو آزاد کشمیر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کا جرم کیا ہے؟ پہلے بھی ظلم کے خلاف آواز اٹھانے پر انہیں گرفتار کیا گیا، اہلیہ پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے اور نوکری و مالی معاملات میں مشکلات پیدا کی گئیں۔ ایک آدمی پر ریاست نے مزید کتنا ظلم کرنا ہے؟ کیا ہر آزاد شہری کو قید کرنا چاہتے ہیں؟
عمران ریاض خان