اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❤ایمان بخیر
❤یا حی یا قیوم برحمتک استغیث
اللہ تعالی آج کی صبح آپ کی حاجات اور قبولیت کی نوند بن کر اپنے نور کی ٹھنڈی کرنوں سے آپکے گھر کے در و دیوار کو منور کر دے
اللہ رب العزت 🤲 آپ کو دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال کر دیں
آمین ثم آمین