شامیوں کو #دمشق میں ایرانی سفارت خانے سے سلیمانی اور نصر اللہ کی تصاویر ہٹاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
یاد رہے یہ دونوں وہ ہیروز ہیں جس نےفلسطین کے لیے اپنی جانیں
قربان کی ہے💔😭
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ جب غزہ و لبنان و ایران و عراق اور یمن کے مسلمان فلسطین کی آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے عین اسی وقت مسلمانوں کے لبادے میں ایک قوم ان کی پیٹھ میں خنجر گھونپ رہی تھی۔
#Syria
08 دسمبر 2024 شامی اپوزیشن کی فتح کا دن نہیں بلکہ اسرائیل کی فتح کا دن ہے۔ خطے میں آخری عرب حکومت جو اسرائیل کے خلاف برسر پیکارتھی آج ختم ہو گئی۔
#Syria
صدرجوبائیڈن کااعتراف
شام میں ہمارامسئلہ ہمارےدوست اور اتحادی(ترکی سعودی عرب اور امارات)ہیں۔جنہوں نےبشارالاسدکی حکومت کوگرانےکےلئےشیعہ سنی لڑائی پرلاکھوں ڈالرز اوراسلحہ خرچ کیا۔ہم توداعش/القاعدہ اوردیگرتنظیموں کودہشتگرد قراردے چکےلیکن ہمارےاتحادیوں نےانکواسلحہ دینابند نہیں کیا
شام کے تکفیری مجاھدوں اور اسرائیلی صہیونی مجاھدوں کےاتحاد کانتیجہ بشار الاسد کی حکومت کاسقوط اور آج شامی سرحد پر گولان کی پہاڑیوں پر کھڑے ہو کر فخریہ انداز میں غاصب اسرائیل کے درندہ صفت قاتل وزیر اعظم نیتن یاہو کا فخریہ کامیابی کا اعلان، پاکستانی تکفیری مجاھدوں کے لئے عید کا دن
People in Tehran gathered in front of the gate of the University of Tehran, celebrating and rejoicing after #Iran's retaliatory missile attack on #Israel