فحاشی اور بے پردگی کے بارے میں جناب عمرا�� خان نے جو بات کہی ہے وہ یقیناً سچ ہے اور پہلی بار کسی وزیراعظم کے منہ سے نکلی ہے جسکی پوری تائید ہر حقیقت پسند کو کرنی چاہئے مغرب کا اس لحاظ سے سڑا ہوا معاشرہ اس پر برا مانے تو مانا کرے لیکن حیرت ان مسلمانوں پر ہے جو اس پر تنقید کررہے ہیں