پاکستان میں jazz, zong, telenor, ufone سمیت تمام نیٹ ورک کمپنیاں عوام کی کھال ادھیڑنے میں لگی ہیں، ہر مہینے پیکجز کی قیمت بڑھا دی جاتی ہے اس پہ مستزاد نت نئے پیکجز خودکار سسٹم سے لگا کر چپکے سے بیلنس کاٹ لیا جاتا ہے ، PTA جو ریگولیٹری اتھارٹی ہے وہ اس حوالے سے بالکل خاموش ہے، چیئرمین PTA میجر جنرل ر حفیظ الرحمان صاحب سے گزارش ہے کہ خدارا فوری نوٹس لے کر کمپنیوں کو شفاف اور منصفانہ پالیسی کا پابند بنایا جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے
خودمختاری اور حمیت کیساتھ اللہ کے دین پرڈٹے رہنے کیلئے گھر گھر سالن روٹی مانگنا غُلامی قبول کرکے زبان بندی کیساتھ ساتھ بے دین نظام پر آنکھیں بھی بندکرکے در در پہ ٹھوکریں کھاکر ملکی اور بیرونی ایجنسیوں سے سالن روٹی اکٹھے کرنے سے ہزاردرجہ بہتر ہے ورنہ آپ سب سے بڑا قابل عبرت مثال ہو
تمہاری ذلت اور رسوائی کو اللہ تعالیٰ دُنیا کے سامنے دکھائے گا کہ علماء کرام کی پیچھے بکنے والے پھر تھوک چاٹ کر کس طرح پاؤں پڑتے ہیں اور منتیں کرتے ہیں ۔
جنت البقیع کی مٹی وہ مٹی ہے جو عظیم صحابہ،اہل بیت، امہات المومنین اور بے شمارہستیوں کے قدموں سے معطر ہے۔
یہ مٹی گواہ ہےصبر،وفا،عشقِ رسول ؐ اورقربانی کی ان لازوال داستانوں کی جوقیامت تک ایمان والوں کے دلوں کوزندہ رکھیں گی۔
خوش نصیب ہیں وہ قدم جنہوں نے اس مٹی کو چھوا.
#جنت_البقیع
Quran also mentioned that Bani Israel are the worst and cursed nation they always obey evil they are prophet killers..they will never gain power....(Without America israhell is nothing and with the help of British only a Settlement of Jews) not a country not a nation
صالح بیان سے صالح فکرجنم لیتا ہے۔
صالح فکر سے قلب و دماغ میں صالح خیالات آتے ہیں۔
صالح خیالات کا نتیجہ صالح اعمال ہوتے ہیں۔
صالح اعمال سے صالح فرد بنتا ہے۔
صالح افراد سے صالح معاشرہ وجود میں آتا ہے۔
صالح معاشرہ سے صالح ریاست بنتی ہے۔
صالح ریاست میں صالح نظام ہوتا ہے۔
ساتھ آپریشن کا بل بھی لاکھوں بنتا۔
براہ کرم بزرگ شہریوں کے ساتھ شیئر کریں۔ یہ ایک بہت ہی کارآمد اور آسان حل ہے، جس کو بھی یہ تکلیف در پیش ہو وہ یہ تجربہ کر کے دیکھ لیں۔
End
*🚨اگر پیشاب اچانک بند ہو جائے تو کیا کریں؟🚨*
✍️یہ 70 سالہ ENT ماہر اور ایک معروف ڈاکٹر کا تجربہ ہے آئیے! ایک انوکھا تجربہ سنتے ہیں۔
ایک صبح وہ اچانک بیدار ہوا۔ اسے پیشاب کرنے کی ضرورت تھی، لیکن نہیں کر سکتا تھا اس نے بار بار کوشش کی, لیکن مسلسل کوششیں ناکام ہوئیں٫ پھر اسے
👇
پیشاب آگیا اور اسے سکون ملا، اس نے خوشی سے اپنے ڈاکٹر دوست کا شکریہ ادا کیا کہ اس نے اتنی آسانی سے مسئلہ حل کر دیا۔ بصورت دیگر، اسے ہسپتال میں داخل ہونا پڑتا، مثانے کے ٹیسٹ، انجکشن ، اینٹی بائیوٹک وغیرہ کے ساتھ ساتھ اس کے اور اس کے عزیز و اقارب کے لیے ذہنی تناؤ کے
👇