جمعیت طلباء اسلام ضلع کورنگی کے طرف سے سوشل میڈیا پر حسن کارکردگی پر مناظر اسلام حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب سے نقد انعام وصول کرتے ہوئے✌️
اللہ تعالیٰ ہمیں مزید جماعت کی صحیح معنوں میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے❤️
آمین ثم آمین
#ابن_نصیر
ہم نے اُن حالات کی طرف جانا ہے جب ہم پاکستان کو ایک کرسکیں گے ان شاءاللہ، آج بھی اگر پاکستان قائم ہے میں بات تو بڑی کر رہا ہوں شاید آپ کہیں چھوٹی منہ اور بڑی بات، لیکن میں پوری قوم پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ آج اگر پاکستان متحد ہے، آج اگر پاکستان کی عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں تو جمعیۃ علماء کے کردار کے وجہ سے، تم نے تو نفرتیں پیدا کیں ہیں یہاں پر، تم نے تو قوموں کو لڑایا ہے انسانی حق کے نام پر، انسانی حق وہ اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے ہو، اللہ نے جو ضابطہ اور قانون عطاء کیا ہے وہ انسانی حقوق کا محافظ ہے، ہم اگر پاکستان میں بات کرتے ہیں تو ہم بلوچستان میں بلوچ صوبے کے حقوق کی بات کرتے ہیں، اگر ریاستی قوت نے پشتون بیلٹ کی قوموں کی زمینوں پر قبضہ کیا ہے، اگر ریاستی قوتوں نے بلوچوں کی زمینوں پر ان کے پہاڑوں پر قبضہ کیا ہے، تو میں ان کو واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ ہم بلوچستان کے چاہے پشتون عوام ہو چاہے، بلوچ عوام ہو، ان کی ایک انچ زمین بھی آپ کے حوالے نہیں ہونے دیں گے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا پشین میں خطاب
پاکستان مین اس وقت عوام کی امیدوں کی آخری کرن مولانا فضل الرحمن ہیں خوف کے اس ماحول مین بلوچستان مین اس طرح عوامی قوت کا مظاہرہ بہت بڑا پروگرام نہین عوامی رفرنڈم ہے کوئٹہ مین دو دن سے پیٹرول بند کرکے نیٹ بند کرکے دھشتگردی عروج پر لاکر اور امن امان کے مسائل کہڑے کرکے جہان عوام کو ڈرایا گیا وہین مولانا نے خوف کے بتوں کو مارگرایاہے اور واضح پیغام دیاہے اور دیتے رہین گے انشاءاللہ
اہم اعلان۔۔۔۔
ٹیم جے یوآئی کی جانب سے آج رات 9 بجے گلگت میں جاری انتخاب کے حوالے سے ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ احباب تیاری کرلیں۔ ساتھ ہی ساتھ کل کانفرنس کا مواد بھی ہیش ٹیگ کے ساتھ استعمال کریں۔شکریہ
جن چینلز اور صحافیوں نے بلوچستان جلسے کے بلیک آؤٹ پر خاموشی اختیار کی ہے
مستقبل میں ایسی کوئ ہمدردی ان کے ساتھ نہ رکھیں
پارٹی رہنماؤں سے گزارش ہے
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
معاونت سازی مہم
برادرم سید مجیب الرحمٰن جمعیت طلباء اسلام پاکستان سے تجدید عہد وفا کرتے ہوئے ۔۔❤️
آئیے آپ بھی جمعیت طلباء اسلام پاکستان کی معاونت سازی میں حصہ لیکر شامل ہوجائیں.
محمد صدیق کابلگرامی
کنوینئر جمعیت طلباء اسلام ضلع کورنگی
#JoinJTI#TeamJTIKorangi#ابن_نصیر
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ہم تمام سربراہان اور مندوبین کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اگرچہ موجودہ حکومت معیشت کو سنبھالنے میں ناکام رہی ہے، ہم امید کرتے ہیں کہ یہ کانفرنس پاکستان کے مستقبل کے لیے بہتر نتائج لا سکتی ہے۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں سے گزارش ہے کہ اس اہم موقع پر داخلی تنازعات اور سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈالیں، حکومت کو بھی چاہئے کہ ترامیم کے معاملہ کو بھی فی الحال مؤخر کرے تاکہ ہم دنیا کو یکجہتی اور اتحاد کا پیغام دے سکیں۔
دینی مدارس کی رجسٹریشن کو مسلسل روکے رکھنا اور پھر یہ پروپیگنڈا کرنا کہ مدارس بغیر رجسٹریشن کے چل رہے ہیں، ایک غیر منصفانہ رویہ ہے۔ مدارس کے اکاؤنٹس بند کرکے ان کی آمدنی پر سوالات اٹھانا بھی حکومت کی جانب سے پیدا کردہ مشکلات ہیں۔ جب مغرب سے شاباش ملتی ہے تو قانون سازی میں فوراً پیشرفت ہوتی ہے، لیکن مدارس جیسے اہم معاملات میں تاخیر کی جاتی ہے، حالانکہ اتفاق رائے موجود ہے۔
یہ سوالات اہم ہیں: مدارس کے مسائل حل کرنے میں تاخیر کیوں کی جا رہی ہے؟ جب ہم حکومت کے لیے اتنے اہم ہیں اور ہمارا ووٹ ضروری ہے تو پھر ہماری ترجیحات کو نظرانداز کیوں کیا جاتا ہے؟ ہمیں بھی ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جانا چاہیے تاکہ دینی مدارس کے معاملات جلد از جلد حل ہوں۔
اس دور میں چونکہ نوجوانوں کو سیکولر ازم اور لبرل ازم سے ہوتے ہوئے فکری الحاد کا بھی سامنا ہے اس لیے اس دور میں جمعیت طلباء اسلام کی از حد اہمیت بڑھ جاتی ہے ۔
#StudentsHopeJTI
بہت بیزی تھا اس کے ٹرینڈ میں غیر حاضر رہا ۔
کل ان شاءاللہ پشاور مفتی محمود مرکز میں جمعیت طلباء اسلام معاونت سازی کی افتتاحی تقریب ہوگی ۔
#StudentsHopeJTI