دعا براۓ صحتیابی 🤲
سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ پاکستان مرکزی سیکرٹری جنرل ایم این اے جمعیۃ علماءاسلام مولانا عبدالغفور حیدری صاحب دل کے عارضے کے باعث ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں
اانکی مکمل صحتیابی کےلیے احباب سے دعاؤں کی اپیل!
محمد آفتاب لنگراہ
ترمن؛
نائب امیر جمعیۃ علماءاسلام پنجاب مولانا قاری جمال عبدالناصر صاحب جانشین امام اہلسنت مناظر اسلام مولانا صاحبزادہ محمد عبداللطیف تونسوی صاحب ۔۔
شہدا جنگی چیک پوسٹ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوۓ
1/4
@Khaqanabbasifan سر جی غریب کو ریلیف کوئی بھی گورنمنٹ نہیں دے سکی آج بھی پندرہ بیس ہزار کی خاطر قوم کی مائیں اور بیٹیاں شدید موسمی کیفیت میں دھکے کھاتی نظر آتی ہیں کیا کوئی حکومت باآسانی انکے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں نہیں بھیج سکتی مسلم معاشرے کےلیے یہ کتنی شرمناک بات ہے۔۔