اخبار میں آپ کا بیان آیا تھا کہ خودکش حملے نا جائز ہے؟
جی ہاں! کسی بھی عام مسلمان ، پولیس یا سکیورٹی فورسز پر خود کش حملے یا اس کو مارنا نا جائز ہے ۔
شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا حسن جان المدنی شہید رح۔
سابق خطیب و استاد حدیث مسجد درویش پشاور صدر
جنرل آصف غفور کی ڈیجیٹل پیداوار سن لیں۔
مدارس عید الاضحیٰ سے دو دن قبل بند ہیں اکثر کل ہفتے6 جون کو کھلیں گے۔تو مدارس کے سٹوڈنٹس کہاں سے آئیں گے؟ اگر کالج و یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس اڈیالہ جیل میں قید مجرم کے لیے احتجاج کر سکتے ہیں تو مدارس والے ملک کی بہتری کے لیے کیوں کام نہ کریں؟
“ پشین بلوچستان میں مولانا فضل الرحمان نے ایک شاندار جلسہ کرکے ملکی سیاست میں بھونچال پیدا کردیا ہے۔ جلسہ میں حاضرین کی تعداد حیرت انگیز تھی۔ مولانا فضل الرحمان کا جلسہ اچھا خاصا بڑا تھا “ یہ تو ہوگیا وہ سب جو چند سو یا چند ہزار جگمگاتی روشنیاں دیکھ کر کوئی بھی تجزیہ کار بیان فرما دے گا۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کس جگہ سے اسمبلی میں ایم این اے ہیں؟ جی ہاں پشین سے کیونکہ وہ ڈیرہ سے اپنی نشستیں ہار گئے تھے۔ 2018 والی اسمبلی سے ہی مولانا باہر تھے کیونکہ تب بھی وہ ڈیرہ سے ہار گئے تھے۔ اس مرتبہ انہوں نے ساتھ پشین میں بھی کاغذات نامزدگی جمع کروالیے تھے تاکہ کم از کم اسمبلی میں تو موجود رہیں۔
کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ پشین میں آبادی کا تناسب کیا ہے؟ جی ہاں تقریبا سو فیصد پشتون آبادی۔ پھر کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اس علاقے میں جمعیت علمائے اسلام کے مدارس اور وہاں پڑھنے والے بچوں کی تعداد بالترتیب سینکڑوں اور ہزاروں میں ہے۔ پھر آپ کیا اس سے بھی دلچسپ بات جانتے کہ اس جلسے کا نام کیا تھا؟ جی ہاں “ جلسہ برائے تحفظ حقوق مدارس “۔
اب تحفظ مدارس کے نام پر آٹھ دس ہزار طلباء کو سامنے بٹھا کر مولانا نے جلسہ کھڑکا دیا ہے اور صحافی آپ کو مولانا کے اس جلسے سے متاثر کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔ تبصرہ پاڑانہ بدنیتی کا کوئی علاج نہیں۔ لیکن جب جینوئن لوگ بھی اسی رو میں بہہ جاتے ہیں تو افسوس ہوتا ہے۔
یہ بلوچستان میں جمعیت کا پاؤر شو ہے اس میں موجود تمام کارکنان جمہوری اور آئین پاکستان کے تابع شہری ہیں۔
مگر وفاق کی کٹھ پتلی حکومت کے زیر تسلط میڈیا اسے کوریج دینے سے ڈرتی ہے اور پھر شکوے کیا جاتا ہے بلوج کیوں دھشتگرد بن جاتے ہیں
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
پہاڑوں کی ملکہ، پختونخوا کی سوغات "ګورګرې" 🏔️🖤
" ګورګرې" پختونخوا اور خصوصاً قبائلی علاقوں کا ایک پہاڑی پھل ہے جون سے شروع ہو کر جولائی کے اوائل تک اس کا سیزن ہوتا ہے ، پشتو ادب کے ساتھ طبی دنیا میں بھی ایک خاص مقام رکھتی ہے ۔
اُردو اور انگلش میں اسے کیا کہتے ہیں ؟🥰
خیبر پختونخوا میں کرپشن کا ایک اور بڑا اسکینڈل
اپر دیر میں 48 کروڑ روپے کی سڑکیں اور پل صرف کاغذوں تک محدود نکلے
سی اینڈ ڈبلیو اور ٹھیکیدار کی ملی بھگت سے قومی خزانے کو کروڑوں روپےکا چونا لگایا گیا
بڑی کرپشن، بڑی کہانی
@elonmusk@RupertLowe10 Liberals here object to this law, saying that Westerners don't do this, so it's against humanity.
Either the West is on the wrong track or our liberals are lying.
Dearest brother @wasimakramlive wishing you a very happy and blessed 60th birthday…..you are a true GOAT….a legend and perhaps the only bowler in world cricket history to have cleaned bowled Satan….forever young and forever inspiring….May Allah bless you with many more years of health and happiness….❤️🎂
کیونکہ عرب ممالک میں عصرِ حاضر اور ماضی قریب و بعید میں نبوت کا دعویدار کوئی کذاب نہیں آیا۔۔۔۔برصغیر والوں کی بدقسمتی ہے کہ انگریز کی سرپرستی میں جہاں مسلمانوں کے کئی فرقے تشکیل دلائے گئے۔۔۔وہیں پر۔۔۔ایک کذّاب کے ذریعے ایک نیا مذہب کی بنیاد رکھی گئی۔۔۔!!!!
اُوپر سے ستم یہ کیا گیا کہ۔۔۔۔وہ نئے مذہب اور معاذاللہ نئے جھوٹے نبی کے پیروکار اپنی شناخت کے بجائے مسلمانوں کی شناخت استعمال کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں اور ہمیشہ ناکام رہتے ہیں۔۔!!
میری اِس برصغیر کے نئے مذہب کے پیروکاروں سے گذارش ہے اسلام کے آئین قرآن پاک اور پاکستان کے آئین کے مطابق چار دیواری کے اندر اپنے مذہبی عبادات و رسومات ادا کریں۔۔۔اُن پر کوئی قدغن نہیں ہے۔۔۔پاکستان کا آئین اُن کی جان مال اور عزت کا محافظ ہوگا۔۔۔لیکن جب آپ اپنی چار دیواری سے باہر نکل کر آپ مسلمانوں کا ٹائٹل اور شعائر کو استعمال کرکے مسلمانوں کے جذبات اورختمِ نبوت کے عقیدے کو مجروح کریں گے تو پھر سوسائٹی میں لازماً فتنہ و فساد پھیلے گا۔۔۔!!!!
یہ وہ بنیادی مسئلہ ہے جو عرب کے مسلمانوں کو درپیش نہیں لیکن برصغیر کے مسلمان اِس سے متاثر ہیں اور وہ اِس مسئلہ پر انتہائی فکرمند اور حساس ہوتے ہیں۔۔۔۔!!!!
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
خاتم الانبیاء مصطفےٌ مصطفےٌ
افسوس 🥲
دار القرآن پنچپیر جیسے عظیم ادارے میں ایک قرآن کی عظیم داعی شیخ محمد طاہر رح کے ہاں جنم لینے والا صحافی اب ایک مسلمان کی زندگی کو اس لئے خطرہ میں ڈال رہے ہے کیونکہ اس نے اپنے پارٹی میں قادیانیت کے خلاف آواز اٹھایا ۔
ایک بات یاد رکھیں فاران اکیلا نہیں
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ
میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے
اسلام میں عقیدۂ ختمِ نبوت بنیادی اور قطعی عقیدہ ہے۔
اس کے مطابق حضور ﷺ آخری نبی ہیں
اور آپ ﷺ کی شریعت قیامت تک کے لیے مکمل اور جاری