#_4_جون_فاٹا_جماعت_کا___اہم_دورہ
بسلسلہ خدماتِ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریسؒ
"علم و عمل کے درخشاں مینار کو خراجِ عقیدت"
تمام کارکنان و ذمہ داران بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
بمقام_کیپٹن روح اللہ شہید سپورٹس سٹیڈیم غلنئ
جاری کردہ:
ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی ضلع مہمند۔
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi Meets JUI Chief Maulana Fazl ur Rehman; Detailed Discussion on Law & Order, National Situation, and Provincial Rights. 22 May 2026
#JUI#Maulana
کراچی:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ اور ممبر صوبائی اسمبلی امداد حسین پتافی کی سومرو ہاؤس کراچی آمد
تینوں رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کی کراچی آمد پر خوش آمدید کہا اور چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
رہنماؤں کے درمیان ملکی، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلۂ خیال ہوا۔
آئین، پارلیمنٹ اور جمہوریت کے کردار کو مزید مضبوط بنانے پر دونوں جماعتوں کے مؤقف میں یکسانیت پائی جاتی ہے، رہنماؤں کی گفتگو
آئین اور جمہوریت کو بے معنی بنانے کی کوششیں ملک کے لیے خطرناک ہیں، مولانا فضل الرحمان
پارلیمنٹ کو مضبوط اور عوامی رائے کا حقیقی ترجمان بنانا ہوگا، مولانا فضل الرحمان
آئین پاکستان قومی میثاق ہے، اس کا تحفظ ہر شہری کی ذمہ داری ہے، مولانا فضل الرحمان
سیاسی قوتوں کو آئین، پارلیمنٹ اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے متحد ہونا ہوگا، مولانا فضل الرحمان
شورائیت اسلام کا بنیادی اصول ہے، فیصلے عوامی نمائندوں کے ذریعے ہونے چاہئیں، مولانا فضل الرحمان
ملاقات میں علامہ راشد محمود سومرو، قاری محمد عثمان، علامہ ناصر محمود سومرو و دیگر بھی شریک تھے۔
میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان
کراچی: جے یو آئی سربراہ حضرت مولانا فضل الرحمان کی سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ خان جتوئی کے گھر آمد
مولانا فضل الرحمان کی غلام مرتضیٰ خان جتوئی سے ملاقات جاری ہے۔
ملاقات میں پیر سید راشد شاہ راشدی، سینیٹر صفدر عباسی، مولانا راشد محمود سومرو، حسینی مرزا، سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی خان جتوئی، انجینئر ضیاء الرحمن، عبدالرزاق عابد لاکھو، محمد اسلم غوری، قاری محمد عثمان، حافظ نصیر احمد، احرار، مسرور احمد خان جتوئی، معظم علی خان جتوئی، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد ابراہیم خان جتوئی، میر عباس حسین خان جتوئی، مولانا ناصر محمود سومرو، مولانا محمد غیاث، مولانا سمیع الحق سواتی، رازی خان جتوئی، زین خان جتوئی اور میر مظفر خان بروہی کے علاوہ بڑی تعداد میں معززین شریک ہیں۔
وقت کا تقاضا ہے کہ مذہبی طبقہ ایک مظبوط معاشی ماہرین کی ٹیم تشکیل کرکے حکومت کے ساتھ مہنگائی ، Ipps , سمیت پاؤر سیکٹر وغیرہ کے مسائل پر ڈائلاگ کریں ، وائٹ پیپر معاشی حقیقتیں عوام کے سامنے لائیں
حکومت کو ڈیڈ لائن دیں اگر معیشت ٹھیک نہیں کرتے تو پھر ۔۔
#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
جمعیۃ علماء اسلام کا منشور ہے کہ امت مسلمہ کو ایک بلاک بنانا چاہیے اور مشترکہ حکمت عملی جوڑنی چاہیے
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
@MoulanaOfficial#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی