@fawadchaudhry@FarwaWaheed4 اس دور میں کم از کم ایک چیز ہیڈ لائینز اور بولیٹن میں چلتی تھی اپ تو 15 ڈیجیٹل چینلز بنائے ہے ۔
کوئی چینلز بغیر اجازت کے ٹیکر نہیں چلاسکتا
لبرل اور کچھ دیگر لوگ چاہتے ہیں کہ مذہبی طبقے کو جمہوری پارلیمانی سیاست سے دکھیل دیا جائے
آپ دیکھ نہیں رہے ہیں کہ اعزاز سید جیسے لوگ بلوچستان میں اتنی بڑی سیاسی ایکٹویٹی پر خاموش ہے
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
مولانا فضل الرحمنٰ کا جلسہ نیشنل میڈیا پر بلیک آؤٹ کیا گیا، سمجھ سے باہر ہے پاکستان کا کرنٹ افئیرز میڈیا اگر مین سٹریم ایونٹس بھی نہیں دکھا سکتا تو وہ Survive کیسے کرے گا، بہرحال JUI نے بہت بڑا پاور شو کیا ہے، سیاست کے قبرستان میں کچھ زور تو اٹھا ہے!!
@kak43234@fawadchaudhry گدھے بلوچستان میں مدارس کے بچوں نے ووٹ دے کر بندوق اور دھاندلی کے باووجود جنیوین کتنی سیٹیس جیت لی ؟
گدھوں کبھی گراؤنڈ ریلٹی تسلیم کرو ،
حکومت اپنی نااہلی کی وجہ سے سرکاری تعلیمی اداروں کی حیثیت ختم کرکے انہیں نجی شعبے کو دے رہی ہے۔ جو اسکول تمہارے اپنے انتظام میں چل رہے ہیں، وہ تم سے چلائے نہیں جا رہے اور دوسری طرف دینی مدارس جو مکمل طور پر پرائیویٹ سیکٹر میں اپنے بل بوتے پر بہترین کام کر رہے ہیں، تم انہیں زبردستی سرکاری تحویل میں لانا چاہتے ہو۔ حکومت مدارس کی طرف دیکھنے سے پہلے اسکولوں، کالجوں اور وہاں سے فارغ تحصیل بے روزگار نوجوانوں کے حوالے سے اپنی عبرتناک ناکامیاں تو چھپائے۔ ہم سے کہا جاتا ہے کہ مدارس والے فارم پر کریں تاکہ کوئی دہشت گرد مدرسے میں نہ آ جائے۔ کیا دہشت گرد یونیورسٹیوں کے ہاسٹلز، کالجوں اور اسکولوں سے نہیں پکڑے گئے؟ جب یونیورسٹیوں سے دہشت گرد پکڑے گئے اور وہاں سے لاشیں نکلیں، تب تو تم نے وہاں کے نظام میں کوئی تبدیلی نہیں کی، لیکن سارا دباؤ صرف اور صرف دینی مدارس پر ڈالا جا رہا ہے۔ میں دعوے کے ساتھ کہتا ہوں کہ تم دینی مدارس کی خیر خواہی میں یہ اقدامات نہیں کر رہے، بلکہ تم امریکہ اور مغرب کی اندھی پیروی میں یہ سب کچھ کر رہے ہو۔ مولانا فضل الرحمان کا پشین جلسے سے خطاب
اس پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں ہوئیں اور مختلف لابیوں نے اس پر کام شروع کیا، لیکن الحمدللہ جمیعت علمائے اسلام نے کراچی میں پہلا ملین مارچ کیا اور پھر ملک بھر میں تحریک چلا کر اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تمام سازشوں کو پاکستان میں شکست دے دی۔ ِاسرائیل کے ناپاک وجود کو ختم کرنے کے لیے پوری اسلامی دنیا کو ایک ہونا ہوگا پاکستان میں یہ صلاحیت موجود ہے۔ اصل مسئلہ حکمرانوں کے عزم اور ان کی قوتِ ارادی کا ہے جو کہ انتہائی کمزور ہے؛ ہمارے حکمران کمزور ہیں لیکن پاکستان کمزور نہیں۔ ان حکمرانوں سے یہ توقع رکھنا کہ وہ اسلامی دنیا کے اتحاد کے لیے آگے بڑھیں گے، عالمی استعمار کے خلاف آواز بنیں گے یا مغرب کے جبر کے خلاف لڑیں گے، بالکل فضول ہے کیونکہ ان سے ہمیں کوئی توقع نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا پشین جلسے سے خطاب
سپریم کورٹ نے ختمِ نبوت کے حساس معاملے پر ایک غلط فیصلہ دیا ہے۔ اس فیصلے کے خلاف پورے ملک میں ایک احتجاجی ہنگامہ برپا ہوا اور پھر مجھے خود سپریم کورٹ میں بلایا گیا۔ ہماری اصولی موقف کی بدولت چند گھنٹوں کے اندر اندر سپریم کورٹ کو اپنا وہ فیصلہ واپس لینا پڑا اور جس طرح ہم نے عدالت کو کہا اور جس طرح ہم نے لکھوایا، بالکل وہی فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے صادر کیا گیا، جو ہماری نظریاتی فتح ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا پشین جلسے سے خطاب
ہمارے پالیسی ساز کیا پالیسیاں بنا رہے ہیں؟ یہ کون سی عقل ہے اور کیا یہ پاکستان کا مفاد ہے کہ ہندوستان کا بارڈر مکمل بند، افغانستان کا بارڈر مکمل بند۔ یہ کون سی عقل کی پالیسی ہے کہ آج پاکستان ایک محصور مملکت کی شکل اختیار کر گیا ہے؟ کہتے ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہاں دہشتگردی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ آپ نے سوات سے لے کر پورے خیبرپختونخوا میں کتنے ہی فوجی آپریشنز کیے لیکن نتیجہ یہ نکلا کہ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی، کس کس بات کو روئیں ہم۔ مولانا فضل الرحمان کا پشین جلسے سے خطاب
مولانا فضل الرحمنٰ کا جلسہ نیشنل میڈیا پر بلیک آؤٹ کیا گیا، سمجھ سے باہر ہے پاکستان کا کرنٹ افئیرز میڈیا اگر مین سٹریم ایونٹس بھی نہیں دکھا سکتا تو وہ Survive کیسے کرے گا، بہرحال JUI نے بہت بڑا پاور شو کیا ہے، سیاست کے قبرستان میں کچھ زور تو اٹھا ہے!!
سوشل میڈیا نے ویسے بھی ان کھٹپلیوں چینلز کی کی اہمیت ختم کردی
تاہم یہ بات درست نکلی کہ اس ملک کے ساتھ آپ مخلص نہیں
بلوچستان کے ساتھ مخلص نہیں
آپ کسی اور ایجنڈے پر کا کام کر رہے ہیں
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
مخدوش حالات اور مسلسل محرومیوں کے شکار بلوچستان میں قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ عوامی امید کی ایک نئی کرن بن کر سامنے آرہے ہیں۔ پشین میں ہونے والی تحفظِ مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس کے موقع پر عوامی جوش و خروش نے یہ واضح کردیا ہے کہ کانفرنس کو ناکام بنانے کے لئے اختیار کئے گئے ارباب اقتدار کے تمام حربے اور کوششیں بری طرح ناکام ہوچکی ہیں۔
قائدِ جمعیت کے روایتی انداز میں استقبال کے لئے جمعیت کے قلعے پشین کی سرزمین پر تا حدِ نظر عوام کا سمندر امڈ آیا۔ قافلوں کی آمد، کارکنان کا جوش وخروش اور عوام کی بھرپور شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بلوچستان کے عوام آج بھی اپنی دینی و سیاسی قیادت جمعیت علمائے اسلام پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔
ابابیلوں کی مانند جوق در جوق پہنچنے والے کارکنان اور عوامی سمندر نے ثابت کردیا ہے کہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے عوام کے دلوں میں ایک مضبوط عوامی قوت کے طور پر موجود ہے۔ پشین کے یہ تاریخی مناظر نہ صرف عوامی اعتماد کی عکاسی کرتے ہیں بلکہ یہ پیغام بھی دیتے ہیں کہ عوامی طاقت کے سامنے تمام رکاوٹیں اور سازشیں دم توڑ دیتی ہیں۔
الحمدللہ ❤️
سلام اہل پشین
سلام ابابیلو
سلام اہل بلوچستان
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
آپ بلوچستان کا یہ چہرہ نہیں دیکھانا چاہتے
آپ بلوچستان کو ہر وقت شورش زدہ دیکھانا چاہتے
آپ بلوچستان کی عوام کی امنگ نہیں دیکھانا چاہتے
آپ سے ظالم بلوچستان سے ،اس ملک سے
کون ہے؟
قوی ٹی وی پر۔ آصفہ ،بلاوول ،کیپٹن صفدر کے دس دس بندوں کی ٹولیوں کے بریکنگ نیوز تک چلاتے ہیں
لیکن عوامی سمندر کے لیے ایک بیپر تک نہیں
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
پاکستانی میڈیا پر لعنتیں
یہ بے غیرت اور بے شرم میڈیا ایک ہفتے سے ایک اداکارہ کی شادی تو دیکھا رہی ہے لیکن بلوچستان کے اتنے بڑے اجتماع ایک سیکنڈ نہیں دے رہی ہے
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
یہ جمعیت علماء اسلام کا بلوچستان ھے
یہ بلوچستان کی جمعیت علماء اسلام ھے
تم مین سٹریم میڈیا پہ مولانا کی آواز روک سکتے ھو لیکن تم جمعیت کے کارکنوں کو مولانا کی آواز بننے سے کیسے روکوگے
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان