The grace, respect, and quick thinking of China’s First Lady, Peng Liyuan, as Putin approached to shake hands with Trump, who was standing beside Xi Jinping. She subtly and gracefully stepped aside to give them space.
🚨🚨 بریکینگ نیوز : بلاؤل نے استعفے کا مطالبہ کر دیا ۔ فیلڈ مارشل کے پلے کچھ نہیں چھوڑا ۔!!!!🔥🔥🛑🛑
فیلڈ مارشل کو اب سوچنا ہوگا,کہ استعفیٰ کب دینا ہے ۔
آج دینا ہے یا کل ۔ اگر فوج کے افسران کے اندر ذرا سا بھی ضمیر زندہ ہے ۔ تو انہیں فیلڈ مارشل سے سیدھا سوال کرنا چاہیے : جن لوگوں نے ترمیم کروائی, وہ کہہ رہے ہیں, کہ آپ نے یہ سب زبردستی کروایا ۔ پھر آپ کو استعفیٰ دینا چاہیے ۔
دوسراں جن ججز نے استعفے دیے تھے, انہیں واپس لانا چاہیے ۔ ججز کی منتقلی کا سسٹم بھی اسی ترمیم سے نکالا گیا تھا ۔ بلاول نے فیلڈ مارشل کے دفتر کو آگ لگا دی ہے ۔ ان کے پلے کچھ نہیں چھوڑا ۔ انہیں غیر قانونی قرار دے دیا ہے ۔ اب حالات ایسے ہیں کہ فیلڈ مارشل کو فوری استعفیٰ دے کر اس سسٹم سے الگ ہو جانا چاہیے ۔
اور ملک میں آزاد اور شفاف انتخابات ہونے چاہییں ۔ شہباز گل 🔥🚨🚨
🇺🇸Reporter: "What is the daily cost of the US blockade on Iran?"
🇺🇸Trump: "I do not know. I am not finance manager."
🇺🇸Reporter: "You don't have any idea? You've been running this thing since April."
🇺🇸Trump: "I don’t know. We will asses later. Can I have a next question please"
🇺🇸Reporter: "You're just now thinking of assessing the damage in November?"
🇺🇸Trump: "Next question"
American journalists are cooking Trump
جسے کوئی نہ جھلے۔۔۔۔
اوہ ساڈے محلے۔۔۔
روانڈا کے ساتھ پاکستان کے ایم او یو اور انویسمنٹ معاہدے۔😂
اندازہ کریں کہ یہ روانڈا بھی پاکستان سے آگے ہے، 9.7فیصد جی ڈی پی ہے ان کی بھی
عمران خان نے جس فلاحی ریاست کا خواب دیکھا تھا اور اسے ڈیموں اور درختوں سے سرسبز کرنے کا منصوبہ بنایا تھا وہ ایران کر چکا تھا۔ بہت کم پاکستانیوں کو یہ حقیقت معلوم ہے کہ باراک اوباما اور ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی پابندیوں سے پہلے ایران کسی طرح کی ویلفیئر سٹیٹ تھی۔ اس فلاحی ریاست کو اصل نقصان 2018 کے بعد ٹرمپ نے پہنچایا۔
ایران کی حکومت نے دوسرے بہت سارے منصوبوں کے ساتھ اپنے چٹیلے پہاڑوں اور خالی زمینوں کو درختوں سے سرسبز بنا دیا تھا۔ پہاڑوں پر زیتون کے باغات لگائے۔ کروڑوں درخت لگائے۔ اور پانی کو اسٹور کرنے اور بہتر استعمال کے لئے 533 ڈیمز بنائے تھے۔
امریکہ واقعی ایک Evil Empire ہے۔ اب وہ ان ڈیمز کو تباہ کرنے کے منصوبے بنا رہا ہے تا کہ ایران کو ویران کر دیا جائے۔
نیویارک ٹائمز @nytimes نے ایک سپیشل رپورٹ شائع کی ہے اور ان ڈیمز کو میزائل facilities سے جوڑ دیا ہے۔ لکھا کہ ان ڈیمز کے نیچے یا اطراف میں میزائل شہر ہیں۔ یعنی یہ ڈیمز جنگ کے اگلے مرحلے میں تباہ کئے جائیں کیونکہ یہ ملٹری ٹارگٹس ہیں۔
یہ امریکہ کا وہ روپ جو مہذب دنیا نہيں جانتی۔ ذیمز کو نشانہ بنانا ایک جنگی جرم ہے۔ امریکہ اور اسرائیل اب ان جنگی جرائم کے ارتکاب کے منصوبے بنا رہے ہیں۔
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔
پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
لاہور میں ہوئی صدر اور وزیر اعظم کی حالیہ میٹنگ کا احوال جہاں زرداری صاحب شہباز شریف صاحب کو تگڑا ہونے کا مشورہ دے رہے تھے۔فہد شہباز خان کی لاہور میں ہونے والی دو بڑوں کی حالیہ اہم بیٹھک کے متعلق بڑا انکشاف
@fahdshehbazkhan
“وزیر اعظم شہباز شریف ہاتھ جوڑ کو صدر آصف علی زرداری کوکہہ رہے کہ مجھے معاف کردیں مجھے تگڑا نہیں ہونا”۔
https://t.co/STqf49Zr0k
Netanyahu loses Speaker election! Israeli Parliament, Knesset votes 66-52 to elect Yashar's Matan Kahana as speaker, after six-hour filibuster by Netanyahu bloc. Kahana says next government will respect court rulings, work for good of all Israelis.
Israel just bulldozed one of the most prosperous Palestinian farms near the Jordan Valley area
This farm feeds 10,000s of people, and is a prominent source of food in the area
أتحدى ملك عربي او رئيس عربي يرفض مصافحة النتن
🚨رئيس الوزراء التشيكي أندريه بابيش لم يصافح نتنياهو:
أنتم قتلةٌ وصُنّاع الإرهاب، وسجلّكم حافل بالجرائم والانتهاكات.
الجرائم التي ارتكبتموها بحق الأطفال والأبرياء، إلى جانب اغتصاب الأراضي وتهجير أصحابها، تفوق ما يمكن أن يستوعبه عقل بشري.
حجم وحشية هذه الأفعال، لا يمكن تبريره.
یہ کنجر زادے اور کنجر زادیاں جو ایک درد بھرے خط پر جس میں 74 سال کے بزرگ نے اپنی اور اپنی بیوی کی صحت کا حال بتایا ہے یہ اس خط کا مذاق اڑا رہے ہیں
یہ وہیں ہیں جنہیں PTI دور میں ان سب چیزوں سے نفرت تھے لیکن اب ضد میں سب کچھ کر رہے ہیں صرف اس لیے کہ وہ مقبول کیوں ہے
انیق ناجی
متفق ! بلا کسی اختلاف کے !!
عمران خان کی چار گھنٹے سلمان صفدر اور ایوب کھوسہ سے ملاقات پھر رؤف کلاسرہ کا کالم پھر انصار عباسی کا کالم پھر خان کا خط۔ اور اسکے بعد کی صورتحال تمام میڈیا چینلز پر عمران خان کا نام چلنا انکے خط کو ڈسکس کیا جانا ۔ پھر آج بلاول زرداری کا یہ تسلیم کرنا کہ ہم سے غلطی ہوئی کہ ہم نے عمران خان کی مخصوص نششتیں چھینی ۔۔ یہ سب انتہائی خوفناک ہے ۔۔۔ اسکا صرف ایک مطلب ہے کہ عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرہ لاحق ہو چکا ہے ۔۔انکے پاس وقت کم ہے اسی لیے عاصم منیر انھیں جیل سے کسی بھی بہانے سے باہر نکال کر عمران خان کو قتل کرنے کے الزام سے بچنا چاہتا ہے ۔ اور چاہتا ہے اسکا ساتھ دینے والی سیاسی جماعتیں میڈیا سب کو بچایا جا سکے تاکہ خدانخواستہ عمران خان کو کچھ ہونے کی صورت میں اسے طبی مسائل کہا جا سکے ۔ مگر یہاں ایک بار پھر خود کو شاطر سمجھنے والے فوج کے جرنیل miscalculation کر رہے ہیں ۔
اگر خدانخواستہ عمران خان کو کچھ ہوا تو اس کے نتائج ایسے ہوں گے جنہیں نہ یہ رجیم برداشت کر سکے گی، نہ اس کے بینیفشری اور نہ ہی پاکستان کا موجودہ نظام۔
یاد رکھیں
یاد رکھیں جنرل عاصم منیر اسکی سات لاکھ فوج ،میڈیا اور ساری سیاسی جماعتیں، بشمول پی ٹی آئی، عمران خان کی اس حالت کی ذمہ دار ہوں گی ۔ کسی کی معافی تلافی قبول نہیں کی جائے گی ۔ ان سب کو نشان عبرت بنا دیا جائے گا ۔
President Xi has demanded that talks to reunite Taiwan with China begin shortly and, thereby , without actually saying so, linked progress in talks on the Taiwan matter with China’s stance on the US -Iran war.
He seems to be signalling that flexibility shown by the US on the reunification matter) could lead to an accommodative Chinese attitude when it comes to finding a solution to the US —Iran war.
It’s a welcome development.
اگر پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو اُن سے ”ملے نہ ہوتے“
تو ۔۔۔
کراچی پریس کلب آتے ہوئے لاپتہ ہو سکتے تھے۔۔
پریس کلب کے باہر کنٹنر لگ سکتے تھے۔۔
اُن کی پریس کانفرنس کو نشر کیے جانے سے روکا جا سکتا تھا۔۔
نیوز چینلز کو حکم دیا جا سکتا تھا۔۔
ٹاک شوز میں موضوع پر پابندی لگ سکتی تھی۔۔
اے آئی ویڈیوز بن سکتی تھیں۔۔
سوشل میڈیا پر مہم چل سکتی تھی۔۔
زرداری ہاؤس کے باہر سی ڈی اے کا نوٹس چسپاں ہو سکتا تھا۔۔
نیب کا نوٹس آ سکتا تھا۔۔
بے نامی اکاؤنٹس والے فرنٹ مین سامنے لائے جا سکتے تھے۔۔
مگر سب کچھ اس کے برعکس ہے تو سمجھیں ن لیگ کی طرح پیپلز پارٹی آن بورڈ ہے۔۔
فقط ن لیگ جیسی بے شرمی کے بجائے ہمیشہ والی ڈھٹائی کے ساتھ منافقت کر رہی ہے۔
بلاول بھٹو کی نااہلی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے اگر کوئی ممبر پارلیمنٹ یہ کہے کہ اس نے فلاں موقعے پر کسی کے زیراثر یا دباؤ کے تحت ووٹ دیا ہے تو وہ نااہل ہو سکتا ہے ! رانا ثناءاللہ ۔۔۔