پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو سندھ ہاؤس سے سندھ پولیس نے گرفتار کرلیا.
سندھ حکومت کے لیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے.
سندھ ہاؤس ڈی ایچ اے میں پولیس نے زبردستی توڑ پور کی.
نہ ایف آئی آر دیکھائی نا کچھ بتایا جس نے ویڈیو بنائی انکا موبائل توڑدیا.
فردوس نقوی
صدر ِپاکستان نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظر ثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا.
بادی النظر میں یہ بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر ہے.
صدر عارف علوی
#6nnNews#News#Islamabad#PDM#PMLN#PTI#SupremeCourtOfPakistan#PK
وفاقی کابینہ کے سپریم کورٹ کے پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کو مسترد کرنے کا معاملہ.
شہری منیر احمد نے اپنے وکیل اظہر صدیق کے ذریعے وزیر اعظم اور سیکرٹری کابینہ کو مراسلہ لکھ دیا.
میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو رد کر دیا ہے، متن
رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈا پور کو سنٹرل جیل ڈی آئی خان سے اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا.
اسلام پولیس علی امین گنڈاپور کو دوسرے گیٹ سے لے کر اسلام آباد روانہ ہوگئی.
#6nnNews#News#PTI#PDM#PMLN#islamabadpolice#Police#PK
الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی کے عام انتخاب کا معاملہ.
الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے لیے وزارت خزانہ نے فنڈز جاری کردیے.
الیکشن کمیشن کو وزارت خزانہ 10 ارب روپے جاری کر دیے.
کے پی کے اسمبلی کے عام انتخاب کے لیے انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد رقم کی ادائیگی ہو گی.
اسلام آباد:
ایک مشکوک شخص کی بلا اجازت وزیراعظم ھاؤس میں گھسنے کی کوشش
سیکیورٹی کے اداروں نے اسے حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی ہے
خود کو افغانی بتاتا ہے
کئی روز سے PM ھاؤس میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا
مشکوک شخص 3 روز قبل مختلف راستوں سے ہوتا ہوا PM ھاؤس میں داخل ہؤا
خاتون جج زیبا چوہدری دھمکی کیس.
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری قابل ضمانت میں تبدیل.
20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم.
#6nnNews#News#ImranKhan#PTI#PK