میں نے ایک بہت خوبصورت لمحہ قید کیا۔میں مسجد کے پاس کھڑا تھا کہ ایک ہندو بھائی میرے قریب آیا۔
اس نے مجھ سے کہا: ‘مجھے بتا دیں خدا کے گھر میں دعا کس طرح مانگی جاتی ہے؟’
میں نے پوچھا: آپ کیوں دعا مانگنا چاہتے ہیں؟
وہ بولا: ‘میں ہندو ہوں، میرا بچہ بیمار ہے… میں چاہتا ہوں کہ وہ ٹھیک ہو جائے۔’
پھر وہ مسجد کے دروازے پر کھڑا ہو گیا۔آنکھوں میں آنسو، ہاتھ دعا کے لیے بلند…اپنی اولاد کے لیے رب کے حضور گڑگڑانے لگا۔اس لمحے میں نے سوچا…مذہب پیچ��ے رہ گیا، باپ کی تڑپ آگے آ گئی۔یہی اصل انسانیت ہے، یہی اصل عبادت🙏🏻
منقول:-
اب دنیا میں اچھی عزت افزائی ہورہی آج کے فیصلے کو لیکر
انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ بھی بول پڑا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جارہا ہے
شاہز��ب مسعود صاحب، علی اشفاق صاحب اور معیز طارق صاحب مبارکباد کےمستحق ہیں کہ انہوں ایک نہتی اور مڈل کلاس کی مضبوط اعصاب والی لڑکی صنم جا��ید کو انصاف دلوایا۔ اب دیکھنا ہے کہ عوام لا ڈلے بادشاہ سلامت کی مغرور بیٹی کو ووٹ ڈالتے ہیں یا نظام سے لڑجانے والی عام سی لڑکی کو۔۔۔۔
عمران خان کے امیدواروں کو جان بوجھ کر عجیب و غریب انتخابی نشان دیے گئے۔
الیکشن کمیشن کو معلوم نہیں کہ PTI والے اس طرح اپنے انتخابی نشان کی دھوم مچا دیں گے۔ 😂😉
@soldierspeaks کتنی عجیب بات ہے کہ راجہ ریاض نے ہمیں اگست میں بتا دیا تھا کہ پی ٹی آئی کے پاس بلے کا نشان نہیں ہو گا راجہ ریاض نے ہمیں اگست میں بتا دیا تھا کہ الیکشن فروری میں ہوں گے
بینظیر شاہ
افسوس کیساتھ کہنا پڑینگا یہ سب سچ ہے پاکستان میں صحافت. کے. پیشے کو جتنا زرد کیا گیا اس کی مثال نہیں ملتی
ہمارے ملک میں صحافیوں کو خریدا جاتا ہے اور افسوس وہ اپنی خواہش کی خاطر فروخت ہوتے ہیں
پاکستان میں شورش کاشمیری ارشد شریف شہید جیسے صحافی نا ہونے کے برابر ہے
صحافی کا
قلم سچ لکھتا ہے اور اس کی زبان سچ بولتی ہے
اسوقت پاکستان میں سچ لکھنا بولنا جرم لگتا ہے
پاکستان کے اخبارات اور میڈیا چینل بلوچ ماوں بہنوں کی سچ کے لئےان کی مدد کرے کے ان کے مسنگ پرسن بازیاب ہوں ان کو غدار بنائے کی کوشش مت کرے یہ پاکستان جتنا سندھی پنجابی پٹھان کا ہے اتنا ہے ان بلوچوں کا ہے
#BalochMissingPersons @MahrangBaloch_@javerias@HamidMirPAK
Usama Hamza, PTI’s Ex ticket holder from Gojra, Toba Tek Singh District. One of the most decent man in politics respected by all parties. He was picked from his home and badly tortured by Police and people in plain clothes.