السلام علیکم صبح بخیر زندگی!
دعا ہے کہ آپکی زندگی ہمیشہ خوشیوں سے ب��رپور رہے ہر دن نئی امیدوں کی روشنی لے کر آئےاللہ تعالیٰ آپ کو صحت کامیابی عزت اور بے شمار نعمتوں سے نوازے جو دعائیں آپ نے کسی کے لیے مانگیں وہ سب سے پہلے آپ کے حق میں پوری ہوں آمین یارب العالمین!
#ار��و_زبان
خود کو سنوارو، اپنی صلاحیتوں کو جگاؤ، کیونکہ دنیا میں کوئی مرجھائے ہوئے پھولوں کی قدر نہیں کرتا۔ یہ نفس کو جھنجھوڑنے والی بات ہے کہ اپنی اندرونی طاقت کو پہچانو اور اپنے آپ کو چمکاؤ۔🌺
السلام علیکم
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
وہ کن کہتا ہے اور چیزیں ہو جاتی ہیں
گمان سے آگے بیان سے باہر
یا اللّٰہ !! اور اُس دِن مجھے رسوا نہ کرنا جس دِن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے
نماز قائم کرو
#اردو_زبان
🌿اسلام وعلیکم و رحمت اللہ و برکاتہ🌿
🥀صبح بخیر زندگی🥀
*اے اللہ!*
ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️
#اردو_زبان#اردو#GoodMorning
اے اللہ!✨
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر گزار بنائیں 🌟
ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرمائیں 💖
ہمارے دنوں کو خیر و برکت سے معمور کریں 🍀
اور ہماری راتیں سکون و اطمینان کی آماجگاہ بنائیں 🌙
آمین، یا ربّ العالمین🤲
#اردو_زبان#اردو_شاعری
ہفتے کا دن اپنے باغ اور ڈیرہ گھومنے میں ہی گزار دیا۔ زندگی کا سکون اور اطمینان جتنا ایسی دیسی اور ملاوٹ سے پاک جگہوں پر ہو اور کہیں نہیں۔ میرا گاؤں میری ننھی سی جان کی جنت سا ہے۔
بارشوں نے پودوں کولمبا کیا اور وہ زمین کی طرف جھک گئے،تو دل میں خیال آیا کیوں نہ ان کو نئی شکل دی جائے۔میں نے انہیں دائرے اور دل کی صورت میں ڈھالا۔اب دیکھیں!دل کے سانچے میں سبزہ، گلابی پھولوں سے سجا خوبصورت محبت نامہ،جو قدرت کی خاموش مسکراہٹ کی طرح دل کو چھو جاتا ہے۔
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں سستی سے ، نامرادی ، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے
آمین ثم آمین
#اردو_زبان
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام