Top Breaking
Pakistan has destroyed the BrahMos storage site in Beas, from where our missiles were launched...
Udhampur Airbase… gone.
Even our Pathankot airfield has been reduced to rubble...
This is a dark day for us.
#IndiaPakistanWar
پاکستانی فضائیہ کی کامیابی نے نہ صرف بھارتی جارحیت کو ناکام بنایا بلکہ چین کے دفاعی ساز و سامان کی عالمی ساکھ کو بھی مزید مستحکم کیا ہے
#IndiaPakistanWar#سندور_بن_گیا_تندور
اب واقعی ہم کہہ سکتے ہیں
" ایک چٹکی "سندور" کی قیمت تم کیا جانو مودی"
8 طیارے ، ایک ڈرون طیارہ ،
50 سے زاہد چیک پوسٹس ،
دو ایئربیس، 11 قیدی اور بہت کچھ۔😁👀
نصر من اللہ وفتح قریب 🤲🏻
نعرہ تکبیر ﷲ اکبر
پاکستان زندہ باد
#سندور_بن_گیا_تندور
آئین کے مطابق قادیانی شعائر اسلام کو استعمال نہیں کر سکتے اور نہ ہی اپنے آپ کو مسلمان کہہ سکتے ہیں۔ قادیانیت ہرگز اسلامی فرقوں میں سے کوئی فرقہ نہیں بلکہ دین حق کے خلاف بہت بڑا فتنہ ہے۔ قادیانیوں کو باقی اقلیات پر قیاس نہیں کیا جا سکتا کیونکہ باقی اقلیات اپنے آپ کو غیر مسلم تسلیم کرتی ہیں اور قادیانی اپنے آپ کو غیر مسلم تسلیم نہیں کرتے
آل و اصحابِ رسول ﷺ کی محبت ذاتِ رسول ﷺ کی وساطت سے فرض ہے۔ آل و اصحابِ رسول ﷺ کی تمام تر عظمتیں نسبتِ رسول اللہ ﷺ کی وجہ سے ہیں۔ عقیدہ ختم نبوت اور عقیدہ ختم معصومیت دین اسلام کی اساس اور بنیاد ہیں۔ عقائد کی پختگی اور اعمال کی درستگی ایک کامل مسلمان کا زیور ہیں۔
وہ تیزرو ہمیں تو رُلا کے چلا گیا
ایسا اُٹھا کہ سب کو بڑھا کے چلا گیا
شیرِ اہلسنت مفتی محمد عابد جلالی رحمۃاللہ علیہ کی یاد میں کا لکھا گیا کلام
از قلم #کنزالعلماء#HangBlasphemerZahidZafar