آج میں قائدِ محترم محمد نواز شریف کا محبت بھرا پیغام لے کر کشمیر کی خوبصورت وادی میں حاضر ہوا ہوں۔
آئیں نواز شریف کا ساتھ دیں اور کشمیر کی ترقی کا وہ سفر جو 2018 میں روک دیا گیا تھا اسے وہیں سے دوبارہ شروع کریں۔ آج ہم سب کو متحد ہو کر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جھنڈے تلے اکٹھے ہونا ہے تاکہ پاکستان اور کشمیر کی خوشحالی کے لیے مل کر کام کر سکیں۔
منڈی بہاؤالدین کے تاریخی صدر بازار کی بیوٹیفیکیشن کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق بازار کے انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کیا گیا ہے، جس میں خوبصورت ٹف ٹائلز، نئے سائن بورڈز، اینٹری گیٹس، سیف سٹی کیمرے اور پودے شامل ہیں۔ ان اقدامات سے نہ صرف بازار کی رونق بحال ہوئی ہے بلکہ شہریوں اور تاجروں کے لیے خریداری کا تجربہ بھی انتہائی آسان اور محفوظ ہو گیا ہے۔ انشاءاللہ عوام دوست اقدامات اور گراؤنڈ رئیلٹی پر مبنی ترقی کا سفر یونہی جاری رہے گا۔
نواز شریف صاحب کے دورِ حکومت میں آزاد کشمیر کی ترقی ہمیشہ اولین ترجیح رہی۔ سستی بجلی، ترقیاتی منصوبے، ڈیمز، سیاحت کے فروغ اور بنیادی سہولیات کے ذریعے خطے کی معیشت کو مضبوط بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی۔ مقصد یہی تھا کہ کشمیر میں روزگار بڑھے، سرمایہ کاری آئے اور عوام کے معیارِ زندگی میں بہتری آئے لیکن 2018 کے بعد یہ ترقیاتی سفر رک گیا ۔
Nawaz Sharif Centers of Eminence set a new benchmark in public popularity.
🔹An important meeting, chaired by Chief Minister Maryam Nawaz Sharif, reviewed the project and received a detailed briefing on its progress.
🔹More than 71,000 students have applied for admission to the 65 Nawaz Sharif Centers of Eminence.
پنجاب میں تقریباً 60 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں۔ ہماری حکومت نے اس سنگین مسئلے کے حل کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے ہیں۔
صرف جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں "سکول میل پروگرام" شروع کرنے سے 90,000 سے زائد بچے سکولوں میں واپس آئے ہیں اور حاضری 90 فیصد سے اوپر چلی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بچوں کو ڈراپ آؤٹ سے بچانے کے لیے فاؤنڈیشن لٹریسی اور نیومریسی کیمپس بھی کامیابی سے چل رہے ہیں۔
رانا سکندر حیات وزیر تعلیم پنجاب
FREE WORLD-CLASS EDUCATION!
Nawaz Sharif Centers of Eminence offer international standard education with zero fees for families earning under RS. 200,000 per month.
وزیر اعلی مریم نواز کا پنجاب میں شجر کاری مہم کی کامیابی پر اظہار تشکر۔
5 کروڑ درخت 54 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر شجر کاری، درختوں کی 3085 قطاریں۔
پنجاب کی تاریخ میں ایسے سبز انقلاب کی نوید نہیں ملتی، مریم نواز شریف۔
CM Punjab, Maryam Nawaz Sharif has launched an initiative named as 'Mera Pyara', which is a virtual center for child protection. Today, this vision has received the global recognition. 'Mera Pyara', the virtual center for child protection, entered the e-governance category of WSIS awards 2026. Along with 'Mera Pyara', 'Virtual Women Police Station' has also been recognized among the top 20 e-governance projects.