جو کشمیری نعرے لگاتے تھے کشمیر بنے گا پاکستان، آج لاکھوں کی تعداد میں سراپا احتجاج ہیں۔ آج ہم نے ان کے ساتھ کیا کر دیا؟ یقیناً کچھ تو ہے جس پر پردہ ڈالا جا رہا ہے۔ہمارے حکمرانوں کو خون کا ذائقہ لگ گیا ہے، اپنے لوگوں پر گولیاں چلانا کسی صورت درست نہیں، محمود اچکزئی
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
محمود خان اچکزئی، 🚨
"کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ لگانے والے ہمارے محسن کشمیری آج لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ آخر ہم نے اپنے ان دوستوں کے ساتھ کیا سلوک کر دیا؟ یقیناً سچائی پر پردہ ڈالا جا رہا ہے۔ اقتدار کے نشے میں اپنے ہی لوگوں پر گولیاں چلانا سراسر ظلم ہے
📢 بین الاقوامی برادری کا بڑا قدم!
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کے لیے قرارداد پیش۔
کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ نے 3 سال سے جاری ناحق قید پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آواز اٹھا دی۔ حق اور انصاف کی یہ گونج اب پوری دنیا میں پھیل رہی ہے!
پاکستان میں 1956ء کے بعد سے سیاسی جمہوریت نہیں ہے اور ایک ادارے کا مُکمل کنٹرول اور حاکمیت ہے، ہر دور میں تمام سیاستدان بھی یہی دعویٰ کرتے آئے ہیں۔
تمام انتخابات دھاندلی زدہ ہوتے ہیں اور عوامی مینڈیٹ چوری ہو جاتا ہے، اگر نتیجہ وہ نہیں نکلنا ہو جیسا ڈیپ اسٹیٹ چاہتی ہے۔
عوام جابرانہ ہتھکنڈوں کے خوف سے، اپنی منڈیٹ ڈکیتی کے خلاف، از خود کچھ کر بھی نہیں پاتے اور سیاستدان بھی لیتر پریڈ کے بعد یا اپنے ذاتی فائدے کی خاطر عوام کو لیڈ کرنے کے لئے تیار نہیں ہوتے۔ جو چند غیور بے باک ہوتے ہیں تو اُنکو قید میں ڈال دیا جاتا ہے۔
بین الاقوامی رہنما بھی پاکستان میں جمہوریت نہیں چاہتے اور اپنی پسندیدہ ڈیپ اسٹیٹ مطلق العنان شخصیات کے ساتھ معاملات کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ آپ خود دیکھ لیں کہ ثبوتوں کے باوجود مجال ہے کہ انہوں نے کبھی کوئی بات اِس بارے کی ہو بلکہ اُلٹا منڈیٹ ڈکیتی کی رپورٹس تک پبلش نہیں ہونے دیتے۔
28ویں آئینی ترمیم کر کے پاکستان میں جعلی سیاسی جمہوریت کا خاتمہ کردینا چاہئیے؛ اِک واری ہی گل مکاؤ، اویں خواہ مخواہ دا ٹوپی ڈرامہ لایہ ہوندا اے — ہر دور میں ایک نیا آمر آجاتا ہے اور ملک کا مزید بیڑا غرق ہوجاتا ہے؛ بیرکوں میں انہوں نے جانا کوئی نہیں ہے کیونکہ کھربوں کی گیم ہے، کسی کا دماغ خراب ہی ہوگا جو پلیٹ میں رکھ کر انتقالِ اقتدار عوامی منتخب نمائندوں کو آسانی سے منتقل کر دے گا۔
اگر عوام کو یہ ناقابلِ قبول ہوا تو اعتراض کرنے کھڑے ہوجائینگے، اگر نہیں تے فیر اوناں دا فیصلہ، جو اوناں دی مرضی!
فوکس نیوز: ڈیل تیار ہے بس ٹرمپ نہيں مان رہا۔ وہ مان جائے تو دستخط ہوجائیں گے۔
😬
۔۔۔۔۔۔۔
اصل صورتحال یہ ہے کہ ایران نے ڈیل کے لئے 14 پوائنٹس دیے تھے۔ ایک سے بھی ایران پیچھے نہيں ہٹا۔ 12 پر امریکہ راضی ہوچکا ہے۔ 2 پر امریکہ رک گیا ہے وہ بھی اسرائیل کی وجہ سے۔
امریکہ ڈیل کے لئے ترلے کر رہا ہے۔ ٹرمپ اپنے نمائندوں کے ذریعے الگ منتیں کر رہا ہے۔ ایران رعایت نہيں دے رہا۔
لیورج ایران کے پاس ہے۔ امریکہ کے پاس کچھ نہيں ہے۔
⚠️حیدر مہدی کا کہنا ہے کہ میں بھی دوسرے پاکستانیوں کی طرح اندھا تھا میں نے بھی انکی پوجا کی ہے۔دراصل ہم لوگوں کو پتہ ہی نہیں ہے کہ ہم غلاظت کے گٹر میں ہیں۔ یہ فوج دہشتگرد نما ادارہ ہے۔ یہ نہ آئین کو مانتا ہے نہ قانون کو۔
فوج میں اب غلیظ اقتدار والے خاندانوں سے لوگ لیتے ہیں جو اپنی ماں بہن بیٹیوں کو بیچنے کے لیے تیار ہوتے ہیں، اقتدار والے لوگ اب فوج میں نہیں آتے۔ جو غلطی سے چلا جائے اسے سمجھ آجائے وہ فوج چھوڑ جاتے ہیں۔یہ غلاظت کا مجموعہ بنا کر فوج بنائی ہے یہ تالاب صاف کرنا پڑے گا جو فوج میں خدمت کرنے آئے گا۔جج کو آزاد کرے گا۔
نہ کہیں کہ پاکستانی کچھ نہیں کرتا پاکستانیوں میں قربانی دینے کا جذبہ ہے، اس فسطائیت کے دور میں عاصم منیر جتنا ذیادہ ظلم کر رہا ہے پاکستانیوں پہ جتنی ذیادہ وہ ماؤں بہنوں کی عزتیں لٹواتا ہے۔ جتنا ذیادہ لوگوں کے کاروبار کو ختم کرواتا ہے، جتنا زیادہ لوگوں کو ٹارچر کرواتا ہے، لوگوں کے اندر دہشت پھیلانا چاہتا ہے فوج اور آئی ایس آئی کے ذریعے،اسکو بہت ذیادہ خوف ہے کہ اگر ظلم نہ کیا تو لوگ نظام الٹ دیں گے۔
اسی لیے وہ ہم پر ذیادہ سے ذیادہ ظلم کرتا ہے، تاکہ ہمیں چپ کروا سکے۔ چار سال میں دنیا پلٹ جاتی ہے۔ پھر بھی لوگ باہر نکلتے ہیں اڈیالہ کے باہر پہنچتے ہیں۔ آپ گولیاں چلائیں لوگوں کو مار دیں یہ روکنا نہیں ہے۔کچھ نہیں ہو گا کہنا چھوڑ دیں۔پاکستانی نکلے گا اور اس ملک کا نظام بدلے گا عاصم منیر فوج نواز زردادی چاہے کچھ بھی کر لے۔فوج اٹھارہ کیا چھتیس صوبے بنا لے اگر فوج کا قبضہ رہا، عدلیہ آزاد نہ ہوئی، فوج کا احتساب نہ ہوا، انکو نہ لٹکایا گیا پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ جس ملک میں حقوق محفوظ نہیں جس ملک میں آپکے کاروبار پر فوجی قبضہ کرلیں۔