The pandemic Covid-19 has been suffering us all one way or the other. Perhaps, this is the first time in human history where the population of above 7 billion of the world is facing the same problem.
https://t.co/dnQvOxwzH5
پاکستان کے تجربہ کار اوپنر فخرزمان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ریکارڈ بلے بازی کا مظاہرہ کیا لیکن ڈی کوک کی جانب سے انہیں آؤٹ کرنے کو ماہرین نے 'دھوکا' قرار دے دیا۔
https://t.co/hBN2YKpXqK
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہےکہ امتحانات آگے بڑھانا پڑے تو بڑھائیں گے لیکن امتحان ضرور ہو گا، طلبہ کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ این سی او سی اجلاس میں اسکولوں کی بندش پر بات ہوئی تھی
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں اکیلا کرپشن ختم نہیں کرسکتا، عدلیہ کو بھی ساتھ دینا ہوگا۔
ٹیلی فون پر براہ راست عوام کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکمران جب کرپشن کرتے ہیں تو وہ اپنا پیسہ ملک میں نہیں رکھ سکتے
@ImranKhanPTI
https://t.co/hBN2YKpXqK
انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک مجموعی طور پر 76 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں طوفان کے بعد متعدد افراد لاپتا ہوچکے ہیں اور اب تک 76 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے
@Indonesia
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گیس کے ذخائر کم ہورہے ہیں، 27 فیصد پاکستانیوں کو گھر پر گیس فراہم کی جاتی ہے۔
ٹیلی فون پر براہ راست عوام کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گیس نیٹ ورک کو بڑھایا جائے تو اسے موجودہ قیمت پر دینا مشکل ہوگا
کویت سٹی: کویت کے وزارتِ صحت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ملازمتوں کا اعلان کردیا۔
کویتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے طب سے وابستہ افراد کی اشد ضرورت ہے۔
@KuwaitNews@paknews
https://t.co/hBN2YKpXqK
اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر نے بچوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے ، وفاقی دارلحکومت میں ایک دن میں مزید 66 بچوں میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔
@Coronavirusgoo1
https://t.co/hBN2YKpXqK
دنیا کے بیشتر ملکوں میں پہلا روزہ 13 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔
اماراتی اخبار کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے پیش گوئی کی ہے دنیا کے بیشتر ملکوں میں پہلا روزہ 13 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔
https://t.co/hBN2YKpXqK
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا کے کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد آج سے 12فیصد والے علاقوں میں جزوی لاک ڈاؤن لگائیں گے جبکہ 10 لاکھ ویکسین کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کردیے ہیں۔
پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی کو ختم کردیا گیا ہے۔
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ڈی جی پی ٹی اے اور درخواست گزار کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔
@tiktok_us
لاہور: کورونا کی تیسری لہر کے دوران صوبہ پنجاب میں مزید بچے مہلک وائرس کا شکار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مزید 8 بچے وبا کا نشانہ بنے ہیں، بچوں کو چلڈرن اسپتال کے کورونا وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔
@Coronavirusgoo1
https://t.co/hBN2YKHyii
پاکستان میں کپڑے کی صنعت میں بڑی پیش رفت دیکھی جارہی ہے، بھنگ کے بعد اب کیلے کے درخت کے تنے سے بھی کپڑا بنا لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ماہرین نے کیلے کے درخت کے تنے سے کپڑا تیار کرلیا۔
https://t.co/hBN2YKpXqK
دو شنبے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ داعش اور القاعدہ افغان امن کے لیے خطرہ ہیں، پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے۔
تفصیلات کے مطابق تاجک دارالحکومت دو شنبے میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خطاب کیا۔
https://t.co/hBN2YKpXqK
سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں افطار کے اجتماعات اور اعتکاف کی اجازت نہیں ہوگی۔
@UAENews
https://t.co/hBN2YKpXqK
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ شدو مد سے جاری ہے جبکہ وعدے کے مطابق اب تک بین الاقوامی اتحاد کی جانب سے ویکسین بھی نہیں مل سکی، جس پر وفاقی حکومت نے صوبوں کو ویکسین کی خریداری کا مشورہ دیا ہے۔
@Coronavirusgoo1
اسلام آباد: عالمی وبا کی تازہ لہر کے باعث وفاقی سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے بیڈز کم پڑنے لگے ہیں۔
ترجمان پولی کلینک ڈاکٹر جبار بھٹو کے مطابق کورونا مریضوں کے لیے وارڈز میں گنجائش ختم ہورہی ہے,
وزیراعظم عمران خان نے گورنر اسٹیٹ بینک اور صدر نیشنل بینک آف پاکستان پر سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پوری کوشش کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیا ہاؤسنگ منصوبہ ملک کے مستقبل کے لیے اہم ہے۔
@ImranKhanPTI
https://t.co/hBN2YKpXqK
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 4 سے 5 روز کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران موسم گرم اور کبھی شدید گرم رہ سکتا ہے،
تاجکستان کے شہر دو شنبے میں جاری ہارٹ آف ایشیا-استنبول پراسس وزارتی کانفرنس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی انتہائی متوقع ملاقات ابھی تک شیڈول نہیں کی گئی۔
@S_MIAKHEL@IndiaNews24x7
https://t.co/hBN2YKpXqK
وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے کورونا وائرس کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس کی تیسری لہر پہلے دو کے مقابلے میں زیادہ شدت والی ہے اس لیے احتیاط کیجیے جبکہ دنیا میں ویکسین کی قلت ہوگئی ہے۔
@ImranKhanPTI@coronapak
https://t.co/hBN2YKpXqK