Wish u all a happy & blessed Eid-Ul-Adha! May Allah Almighty accept our prayers & sacrifices, & reward us with peace, prosperity, & harmony. Ameen
#عيد_الاضحى#EidUlAdha2023
🏆🇪🇸 CHAMPIONS OF THE WORLD!
Spain have conquered the football world! What a breathtaking journey—from the group stage to lifting the FIFA World Cup 2026 trophy.
Congratulations, Spain! The world salutes the new champions. 🌍⚽👑
#Spain#WorldCup2026#Champions#FIFAWorldCup2026
🏆🇪🇸 CHAMPIONS!
Spain are World Cup Champions! 🌍⚽
From the first whistle to the final moment, La Roja showed passion, discipline,and world-class football.This victory is for every fan who believed until the end.
#Spain#LaRoja#FIFAWorldCup#Football#WorldChampions#Spainwin
Binance Earn Launches BTC Yield: Earn Potential Weekly Yield on Your Bitcoin and Subscribe for a Discount Buy Airdrop | Sign up as a Binance user to get 100 USD worth of trading fee rebates now!
https://t.co/yfocJD7Xk2
ایک کسٹمر نے دکاندار سے ریفریجریٹر خریدا جس کی وارنٹی 12 سال تھی لیکن وہ پہلے 3 سال میں ہی خراب ہوگیا۔ گاہک نے کمپنی سے درخواست کی مگر اس کی کسی نے نہ سنی آخر کار گاہک نے وہی قدم اٹھایا جس کے متعلق میں آپ کو ہمیشہ سے بتاتا آرہا ہوں، یوں کمپنی کو جرمانہ بھی لگا اور نیا ریفریجریٹر بھی دینا پڑ گیا
A customer purchased a refrigerator from a shop with a 12-year warranty. However, the appliance stopped working within just three years. The customer repeatedly approached the company for repair or replacement, but his complaints were ignored.
Left with no response, he took the legal route, the same step that is often emphasized. The court intervened, held the company accountable, imposed a penalty, and ordered them to provide a brand-new refrigerator to the customer.
کل رات ھمارے گھر میں اے سی لگا ،کمپنی تھی Haier , برانڈ تھا Candy اور ماڈل تھا .13 HF .
ارادہ تو ھمارا T3 انورٹر لینے کا تھا ، لیکن سیلز مین نے ھمارے برین کو یوں واش کیا کہ T3 تو پنجاب اور بلوچستان کے لئے ھے کراچی جیسے شہر کے لئے تو اس کی ضرورت ہی نہیں ۔
میٹرک پاس سیلزمین جیت گیا ،اور ھم تین گریجویٹ ھار گئے ۔1 لاکھ 5 ھزار میں یہ اے سی ھم نے کراچی صدر میں سرمہ والا کی دکان سے خرید لیا ۔
قارئین کرام ،کیا سیلز مین کا کہنا درست تھا کہ ھائیر کا T3 کراچی کے موسم کے لئے نامناسب ھے ۔
اب ھم آتے ہیں اس پوسٹ کے اصل مقصد کی طرف ۔
ھائیر کمپنی کے مکینک نے اے سی انسٹال کیا اور میں حیران رہ گیا ،جب اس مکینک نے اے سی اسٹارٹ کرنے سے پہلے HAIER COMPANY کے نمبر 042111142437 پر کمپلین درج کرائ کہ اےسی کے کمپریسر میں پرابلم ہے ۔
اگر وہ مکینک AC اسٹارٹ کرنے کے بعد یہ شکایت درج کراتا تو شاید مجھے یہ بات ھضم ھو جاتی ،
لیکن اے سی اسٹارٹ کرنے سے پہلے کمپریسر فالٹی ہونے کی کمپلین درج کرانا اور وہ بھی میرے نام سے درج کرانا اور کمپلین کے لئے میرا ہی موبائل یہ کہ کر استعمال کرنا کہ مجھے ایک کال کرنی ھے ،ذرا اپنا موبائل دے دیں ،یہ سب کچھ مجھے حیران کرنے کے لئے کافی تھا ۔
1لاکھ پانچ ھزار کے اے سی کے ساتھ پلگ موجود نہیں تھا ،مکینک نے ایک پرانا پلگ لگایا اور اس پلگ کے 500 روپے علیحدہ سے وصول کئے ۔
کیا یہ ھائیر کمپنی کی پالیسی ہے کہ کسٹمر کو گلٹی فیل کرایا جائے کہ اس نے پلگ کا انتظام کرکے نہیں رکھا ۔
میری HAIER کمپنی کے ذمہ داران سے گزارش ھے کہ
1۔ھر اے سی کے ساتھ پلگ مہیا کیا جائے ۔
2۔ میری اس فیک کمپلین کی تحقیق کی جائے ۔
کسٹمر مقصود احمد ۔ 186 700 186 03
مودی او کر بھارت کو ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے پر چھپ کر خاموش ہوگئے تھے لیکن ارناب گوسوامی بھارت کی بذدلی چین پر تھوم پنے کی کوشش میں لبنانی مہمان سے ذلیل ہوگیا مودی ٹرمپ سے ڈر کر خاموش ہوگیا لیکن گودی میڈیا کو امریکہ اور چین کو کاٹنے کے لئے چھوڑ دیا
#GodiMedia #CatScratchedthepole #ArnabGoswami
اب انڈین آرمی کے لوگ خود ہی میجر گوبر لاچاریہ کی تمی اتار رہے ہیں، ٹھیک ٹھاک کتے والی کررہے ہیں، انڈیا میں تیل کیلئے کئی کئی کلومیٹر لمبی لائینیں لگی ہوئی ہیں اور اسکو جنگ کی پڑی ہوئی ہے..
🚨پاکستان کے لیے قیمتی ترین خبریں روس اور چین کا اعلی سطح کا وفد ہنگامی طور پاکستان پہنچ گیا ،
🚨چین نے جے ایف 35 لڑاکا طیارے اور ایم ڈبلیو او 500 طیارے پاکستان کو دینے کی باقاعدہ منظوری دے دی ،
🚨قطر سعودی عرب نے پانچ ارب ڈالر ڈیپازٹ کروانے کی یقین دہانی قرار دی ،
🚨کراچی کے تاجروں نے دو ارب ڈالر ڈیپازٹ کرانے کی یقین دہانی کرا دی ،
🚨پوری دنیا کے ممالک میڈیا سب پاکستان پاکستان اور پاکستان دیکھ رہی ہیں کہہ رہی ہیں سن رہی ہیں بول رہی ہیں ،
🚨پاکستان نے کل انتہائی لانگ رینج خطرناک ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا تھا اب پاک دہریہ نے جدید ترین سمندر سے مار کرنے والے میزائل کے تجربے کا اعلان کر دیا نوٹم جاری ہو چکا
🚨اللہ پاک پاکستان کو نظر بد سے محفوظ رکھے اللہ پاک پاکستان کو ناگہانی افت و اندرونی بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے
🚨اللہ پاک حافظ عاصم منیر کی حفاظت فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین ،
🚨🚨پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ وہ پی ٹی ائی کے ملک مخالف یوٹیوبرو کا مکمل بائیکاٹ کریں۔
بھارت اور اسرائیل کو بڑا جھٹکا،
نیندیں حرام، ماتم کا ماحول
⛔بڑی خبر
🔸 بھارت سے تین بڑے جہاز اسرائیل کیلئے سامان لے کر جارہے تھے، جنکو آبنائے ہرمز میں گھیر لیا گیا اور پکڑ لیا گیا،
🔸 سوال: آخر ان جہازوں میں کونسا خفیہ سامان تھا جو اسرائیل کو خفیہ راستوں سے بھارت بھیج رہا تھا،