تکبر کی بلند چوٹی پر بیٹھ کر اس شخص نے نہ صرف اپنے مخالفین کی پگڑیاں اچھالیں بلکہ ان کی کردار کشی کو سیاست کا ہتھیار بنایا۔ اُس تقریر کے بعد میں نے ایک دعا کے طور پر یہ الفاظ لکھے تھے کہ:
“اے باری تعالیٰ! اگر میں نے اس ملک کے ساتھ خیانت کی ہے تو مجھے نیست و نابود کر دے، لیکن اگر مجھ پر بہتان باندھا گیا ہے تو بہتان تراش کو نشانِ عبرت بنا دے۔”
میرا ایمان ہے کہ انصاف میں تاخیر ہو سکتی ہے، اندھیر نہیں۔ اللہ کی گرفت خاموش ضرور ہوتی ہے مگر بے آواز نہیں۔
مجھے جس کہنی پر پی ٹی آئی کے مذہب کارڈ کھیلنے کی بدولت گولی لگی، اُس کی دوسری سرجری کے صرف تین دن بعد ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔ ڈاکٹروں اور عدالت کے واضح احکامات کے باوجود مجھے فزیوتھراپی کی سہولت نہیں دی گئی۔ نتیجتاً میرا دایاں بازو مستقل طور پر متاثر ہو گیا۔ یہ محض جسمانی تکلیف نہیں تھی، یہ سیاسی انتقام کی ایک مثال تھی۔
آج وہ شخص جیل میں ہے مگر تمام سہولتوں کے ساتھ۔ میں اس پر خوشی نہیں مناتا، کیونکہ میرا مقدمہ کسی فرد سے نہیں، ایک سوچ سے ہے — تکبر، بہتان اور انتقام کی سیاست سے۔
وقت گواہ ہے کہ سچ کو دبایا جا سکتا ہے، مٹایا نہیں جا سکتا۔ اور جو لوگ کردار کشی کو سیاست سمجھتے ہیں، تاریخ انہیں عزت نہیں دیتی — عبرت دیتی ہے
@SdqJaan Sadeeq sab yah waqat to ayha tha 2019 main jab app ke wazeer nah resign kr ke SC se ori court e urah di thi. Just 6 sal porani baat ha. Bhool ge app?
@Atharsaleem01 Reconsider our OWN conduct about this matter. Child watch later. But child father. Brother uncle spend money to watch this.
Its not govt responsibility it's our own Nafas need to bane.
2000 want see this than two person providing them bull shit entertainment.
@Atharsaleem01 Athar sab. It's not govt fault or act even it's being a society memeber we deserve for shame. During this kind of match look up at right corner that how many social media memeber watching this match and give one party money to win and in result watch dirty game online. Think
@DrXiakhan Got posting more than worth. Nasli human due to system establish cannot reach to that kind of post. So b ready for like that more if coming generation not focus on study.
Like her many can reach because Nasli human families not try to change own conditions of living in society