عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا لیکن عمران خان کو ایف آئی آر درج کرنے کا موقع نہیں ملا دوسری طرف ایک قتل دوسرے صوبے میں ہوتا ہے لیکن عمران خان پر قتل کا مقدمہ درج کیا جاتا ہے یہ ہے اس ملک کا انصاف۔ امیر عباس
شیریں مزاری کو تحریک انصاف نا چھوڑنے کی صورت میں ان کی بیٹی کو برہنہ کر کے ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی تھی
لطیف کھوسہ
یہ کرنے والے مسلمان نہیں ہوسکتے ۔یہ دجال کی اولاد میں سے ہیں
32 pieces of video evidence that demonstrate how the events of May 9 were likely staged by PDM to provoke violence, in a well thought-out plan to frame Imran Khan & PTI leadership.
The people know that PTI has never advocated violence.
#May9th_FalseFlag
آج میں نے ایک عالمی ریکارڈ توڑا ہے، ظاہر ہے کہ کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ 20 مقدمات میں عدالت میں پیش ہوکر، جوکہ اپنی نوعیّت کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس میں قتل اور دہشتگردی سے لیکر بغاوت تک کے مقدمات شامل ہیں۔
کمال کی بات تو یہ ہے کہ جب میں نیب کی حراست میں تھا تو مزید 9 فوجداری مقدمات مجھ پر تھوپ دیے گئے۔
قانون کی حکمرانی، جس کا میں (ہمیشہ سے قائل ہوں اور) احترام کرتا آیا ہوں، کے پیشِ نظر میری ہرممکن کوشش ہے کہ اپنے خلاف قائم 150 (جعلی) مقدمات میں سے کسی ایک کی بھی عدالتی پیشی چھوٹ نہ پائے۔
اس سطح کی انتقامی کارروائیوں سے امپورٹڈ حکومت کی ساکھ ہی پوری طرح خاک میں نہیں مل گئی بلکہ اب یہ ثابت ہوچکا ہے کہ ہمارے خلاف اس سفاکیّت اور فسطائیت کا واحد مُحرِّک یہ ہے کہ مقتدر گروہ انتخابات میں تحریک انصاف کے ہاتھوں شکستِ فاش سے خوفزدہ ہے۔
اپنے مخالفین کو جبر و انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے جس ڈھٹائی اور بےشرمی سے قانون پامال کیا جارہا ہے بدقستمی سے وہ خود ہمارے نظامِ عدل کیخلاف ایک بھیانک فردِ جرم ہے۔
آزاد جمہوری معاشروں میں تو شہریوں کے بنیادی حقوق کی یوں پامالی کا تصور تک ممکن نہیں۔
9 مئی کی ذمہ داری طاقتور حلقوں کی طرف سے زبردستی PTI کی طرف ڈالی جارہی ہے
جنہیں سیاست سے لاتعلق ہونا چاہئے وہ سیاست سے الگ نہیں ہورہے.
پاکستان میں الیکشن کروائیں ،خواہ کوئی بھی جیتے
The amount of families PDM has put under distress after their #May9th_FalseFlag operation is shameful. About 7000+ Pakistanis under arrest for peaceful protests, that’s 7000+ households who are living every minute under duress. https://t.co/Uq0VsDqE5g
یہ نغمہ فصلِ گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں ، لا الہ الا اللہ
اگرچہ بُت ہیں جماعت کے آستینوں میں
مجھے ہے حُکمِ اذاں لا الہ الا اللہ
@EjazChaudhary