You may break your bones but don't break someone trust.
President KP and Head Discipline in PakYouthForce
Maintenance Engineer at NUCTECH COMPANY LIMITED
کراچی
22 لڑکیوں سے زیادتی کے ملزم کا تھانے میں پروٹوکول خاتون سب انسپ��ٹر کا ویڈیو بیان مجھے تفتیش مکمل نہیں کرنے دی جا رہی مجھے ہراساں کیا جا رہا ہے خاتون سب انسپکڑ کا الزام آئی جی سندھ اس معملے کی انکوائری کریں
اسرائیلی فرعون فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں !!
آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں !!
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے !!
بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ !
گوشت کے کلو کلو کے شاپر بنالیں،
شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیں لیکن ہوا لگتی رہے۔ اب شاپر ان گھروں میں پہنچادیں جنہوں نے قربانی نہیں کی۔
یہ گوشت قیامت تک خراب نہیں ہو گا۔
✨️✨️✨️✨️✨️✨️✨️✨️
شئیر کریں تاکہ کسی کا گوشت خراب نہ ہو۔
لاہور کے کینسر ہسپتالوں کے دھکے کھانے کے بعد "زہرہ" کینسر زدہ بچی اپنے والے کے گلے سے چمٹی اپنے گھر کو روانہ ہوگئی
سب سے بڑی بیماری ہے غربت کینسر سے بھی بہت بڑی بیماری ہے
اگر بندا امیر ہوتو ہر کوئی بھاگ دوڑ میں لگا رہتا ہے جلدی ایڈمٹ ہوجاتا ہے
اتر پردیش: مدرسے کی طالبہ کا اغوا اور اجتماعی زیادتی..!
کیا انڈیا میں کوئی محفوظ بھی ہے؟
اتر پردیش کے ضلع قنوج میں مدرسہ محسنات کی ایک 14 سالہ طالبہ کو اغوا کے بعد تین دن تک حبس بے جا میں ��کھ کر تشدد اور مسلسل زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ لڑکی کے والد عقیل کے مطابق، لڑکی صبح 8 بجے ہاسٹل سے کھانے پینے کی اشیاء لینے نکلی تھی لیکن واپس نہیں آئی۔
والد نے بتایا کہ ملزم دیپو نے لڑکی کو یہ کہہ کر دھوکہ دیا کہ اس کی ماں اسے بلا رہی ہے۔ جیسے ہی وہ ایک گھر میں پہنچی اور اسے خطرے کا احساس ہوا، اس نے بھاگنے کی کوشش کی، لیکن دیپو اور اس کے ساتھیوں نے اسے زبردستی اندر گھسیٹ لیا اور منہ بند کر دیا۔
متاثرہ لڑکی کو زبردستی شراب پلائی گئی جس سے وہ بے ہوش ہو گئی، جس کے بعد ملزمان نے اسے اپنی درندگی کا نشانہ بنایا۔ یہی نہیں، ملزمان نے اس کے ماتھے پر سیندور لگایا اور پاؤں میں بچھیا (ہندو شادی کی علامت) پہنا دی۔
اہل خانہ اور پڑوسیوں نے تلاشی کے دوران لڑکی کو ملزم دیپو کے گھر کی چھت پر بندھا ہوا پایا۔ اسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔
یہ ہے انڈیا جہاں مسلمان مرنے کے بعد بھی محفوظ نہیں..! دہلی کے علاقے وزیر آباد میں آکاش پنڈت اور اس کے ساتھیوں کی جانب سے مسلم قبرستان میں قبروں کی توڑ پھوڑ اور بے حرمتی کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے۔ مبینہ طور پر قبروں پر موجود چادروں کو آگ بھی لگائی گئی.. پولیس کچھ نہ کر سکی
غزہ کے بارے میں آواز بلند کرنا بند نہ کریں ورنہ یہ بچے مزید ظلم کا شکار ہوں گے، اور ان کی معص��م فریاد دنیا کی بے حسی میں دب کر رہ جائے گی۔ خاموشی کبھی امن نہیں لاتی، بلکہ اکثر درد کو اور گہرا کر دیتی ہے۔
13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی
**اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ**
۔جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا :
جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے
بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے
جج نے پوچھا کیسے ؟
تو بزرگ بولے آپکو کیس ختم کرنے میں 13سال لگ گئے تھانیدار شروع سے بول رہا تھا 5000 دے دو اور میں معاملہ ادھر ہی رفع دفع کردیتا ہوں 🤣🤣
آپ نے سوچا ہوگا کہ یہ بھارت بمقابلہ پاکستان،اسرائیل بمقابلہ لبنان،یا امریکہ بمقابلہ ایران کی جنگ جاری ہے،لیکن آپ غلط ہیں
یہ ہندوستانی فوج کی طرف سے معصوم منی پور کی عیسائی اقلیتوں کے خلاف کیے گئے جرائم ہیں جو کچھ نہیں چاہتے،
سوائے اپنی آزادی اور حقوق کے۔
Caution: its a shocking video This is gut wrenching i came across this video of Palestinian prisoners getting crushed . there is no one i can tag for help I can only Tag Almighty . Oh Almighty get rid of oppressors.
میں نے خود اسرائیل کو فلسطین کے بچوں کو زندہ جلاتے ہوئے دیکھا ہے۔ ظلم کی انتہا کرنے والا اسرائیل اور امریکہ کسی کونظر کیوں نہیں آ رہے۔
سابق امریکی انٹیلجنٹس آفیسر کا اہم انکشاف
🚨 Body Cam footage of NYPD officers killing a Black man.
Body camera footage released by New York's Attorney General shows correctional officers brutally beating 43-year-old Robert Brooks while he was handcuffed on a prison infirmary bed. Brooks died the next day.
چینی رہنماؤں کی جرات ہو سلام !
چینی اسکالر: "آپ کی فوج معصوم بچوں کو مار رہی ہے"
اسرائیلی جنرل: نہیں ، ہم نے نہیں کیا۔
چینی: "جھوٹ بولنا بند کرو تم لوگوں نے فلسطین میں 70,000 سے زیادہ بچوں کو قتل کیا ہے"
🚨🚨انتہائی خطرناک خبر پنجاب حکومت کی غفلت ، ایک شہر میں 331بچے ایڈز کا شکار
بی بی سی کی ایک تحقیق سٹوری نے مریم نواز حکومت اور پنجاب کے محکمہ صحت پر بڑے سوالات کھڑے کر د��ے ہیں
پنجاب کے ایک شہر تونسہ میں 331بچوں کو HIV ہو گیا ہے جو بات خطرناک ترین ہے وہ یہ کہ یہ بات 2024نومبر میں سامنے آئی کہ تونسہ 106بچوں میں ایڈز ہے یہ بات ایک لوکل کلینک کے ڈاکٹر نے پکڑی جس کا نام ڈاکٹر گل قیصرانی ہے اس کے کلینک پر 70بچے شیرخوار یا چھوٹوں کو ڈایگنوز ہوا سب تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ سے علا�� کروا چکے تھے یہ نومبر 2024کئ بات ان کی ماؤں کو ایڈز نہی تھا صرف چار ایسے کیسز تھے اس کے بعد پنجاب حکومت نے اعلان کیا وہ سب ذمہ داروں کو سزا دے گئ مگر جب بی بی سی نے اس خبر کے عام ہونے اور ایکشن کے علان کے بعد بتیس گھنٹے کی بچوں کی ایمرجنسی وارڈ کی فلم بنائی دس دفعہ اسی سرنج سے دوسرے بچے کو انجیکشن دیا گیا یہ ایک انتہائی خطرناک بات ہے سرکاری ہسپتال ایڈز بانٹ رہا ہے
جب پنجاب حکومت نے ایکشن لیا اس وقت 106کیسز تھے آج 331کیسز ہیں کچھ بچے مر بھی چکے ہیں وزیر صحت سے مریم نواز سے سوال ہے یہ سب کیسے ہو رہا ہے کیوں سرکاری ہسپتال استعمال شدہ سرنج استعمال کر رہے ہیں ؟ کیا یہ گڈ گورنس ہے ؟
جبر کا مکمل لنک دوسری پوسٹ میں موجود ہے
60 فلسطینیوں کو اسرائیلی ڈیفنس فورس کچرے کے ٹرک میں لے جا رہی ہے۔جیسے یہ انسان نہ ہوں ایسا سلوک جانوروں سے کرنا جانوروں کی بھی توہین ہے مگر یہ خوفناک سلوک اسرائیل فلسطین کے انسانوں سے کر رہا ہے