جب مسلم لیگ ن کا نام لینا بھی جرم سمجھا جاتا تھا
ہم نے تو تب بھی نواز شریف سے وفا نبھائی
ملک شوکت علی تحصیل صدر۔PMLN YMT اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ #Nawazsharif
عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے ہم نے پی ٹی آئی کو یقین دلایا تھا کہ اگر آپ ان ملاقاتوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کریں گے تو ملاقاتوں میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔
رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا مختلف کیمپس کا دورہ، عوام کو وزیراعظم پٹرول ریلیف کا جائزہ۔ الحمد اللہ بلاتفریق وتعطل مفت پٹرول کی سہولت سے عوام مستفید ہو رھے ہیں۔ عوام نے کا وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا.
@CMShehbaz@Shamylaroy@Alikhanyzai@aftabniazi007
فلسطین، کشمیر، امن اور عالمی چیلنجز پر پاکستان کا واضح مؤقف
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب پر نغمہ جاری۔
دنیا پاکستان کی بات سنو۔۔۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ترقیاتی منصوبوں کے تحت DC لیہ کی زیر نگرانی "لیہ سول کلب" کی تاریخی عمارت کی ازسر نو تعمیر
لیہ جمخانہ کی تعمیر پر کام تیزی سے جاری
بہاولپور این اے 168
ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپئین
#قائد_میاں_نواز_شریف کا سلام
اور قائد کی شیر دل بیٹی
#محترمہ_مریم_نواز_شریف کا پیغام گھر گھر پہنچانے کیلئے پارلیمانی سیکرٹری رکن صوبائی اسمبلی
ملک قاسم ندیم کامران
سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا ونگ سیکرٹری جنرل یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب آفتاب خان نیازی
یوتھ میڈیا ٹیم کے ھمراہ مصروف عمل ۔
انشااللہ 27 ستمبر شیر کی فتح کا دن نوشتہ دیوار ھے۔🤲
بہاولپور این اے 168
مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ کی انتخابی مہم
آج کے جلسوں میں کارکنان کا جوش و خروش عروج پر
سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا ٹیم و سیکرٹری جنرل پنجاب یوتھ میڈیا ٹیم آفتاب خان نیازی
کی اپنی ٹیم کے ھمراہ متعدد جلسوں میں شرکت
یوتھ میڈیا ٹیم بہاولپور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری میاں صغیر سینئر نائب صدر ملک آصف سٹی صدر برحان ھاشمی سٹی جنرل سیکرٹری عامر سینئر نائب صدر سٹی بہاولپور سلیم گجر اپنی ٹیموں کے ھمراہ شریک
انشااللہ 27 ستمبر وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خدمت کی جیت کا دن ھوگا