اسلام علیکم دوستو ہم
وسیب نیشنل تحریک میں آپ کو ویلکم سو بسم اللّٰہ کہتے ہیں
ہمارے مقاصد اپنی سرائیکی قوم کے لیئے سہولیات پیدا کرنا ہے
صوبہ سرائیکستان میں اپنے فرائض سرانجام دینا ہے اپنی سرائیکی قوم کی آواز اپنی سرائیکی قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا ہے
مہر سلیم حیر سہو