#اللّٰہ سے سب کچھ ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آ جائے
حضرت #محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طریقوں پر چل کے دونوں جہانوں کی کامیابی کا یقین ہمارے دلوں میں جائے...
بیشک! ✨
جب انسان اللہ تعالیٰ کی حدود میں رہ کر جیتا ہے تو اس کی خوشیاں بھی بابرکت ہو جاتی ہیں اور دل کو ایک عجیب سکون نصیب ہوتا ہے۔ 🌸
اصل خوبصورتی واقعی پاکیزگی، نیت کی صفائی اور اللہ کی رضا میں ہی ہے۔ 🤍
زندگی کے مقاصد میں
اولین مقصد اللہ تعالی کے بنائی گئی حدود میں رہ ��ر خوشیوں کی تلاش ہونا چاہیے۔
کچھ شک نہیں کہ زندگی کی اصل خوبصورتی پاکیزگی میں
ہی ہے۔
@SSanarashid4 Ameen 🤲✨ May Allah protect you from every evil eye and every harmful heart, keep your happiness محفوظ, and let your smile always shine with peace and barakah 💫🌸
اسلام میں مرد اور عورت کی روحانی برابری ہے؛ دونوں کے اعمال اور نیت اللہ کے سامنے برابر۔ 🌸✨ نماز میں عورت مرد سے پیچھے اس لیے ہے کہ آرام، تحفظ اور نظم برقرار رہے، کم اہمیت کی نہیں، بلکہ مقام الگ لیکن برابر ہے۔ 🤍🕊️
#اللّٰہ سے سب کچھ ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آ جائے
حضرت #محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طریقوں پر چل کے دونوں جہانوں کی کامیابی کا یقین ہمارے دلوں میں جائے...
وعلیکم السلام
صبحِ جمعہ مبارک ہو🤍
اللہ تعالیٰ آپ کی امی جان کو کامل صحت، لمبی عمر اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے، ہر بیماری اور تکلیف سے محفوظ رکھے، اور آپ کے دل کو سکون عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲🏻✨
جمعہ کی یہ بابرکت ساعتیں آپ کے لیے رحمت، برکت اور قبولی��ِ دعا کا ذری��ہ بنیں
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀
صبح بخیر زندگی🤍
#جمعة_مباركة#خاتم_النبیین_محمدﷺ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم📿
Good Morning🌄
اے اللّٰہ جمعے کے بابرکت دن کے صدقے/ واسطے میری امی جان کو مکمل تندرستی صحتیابی والی لمبی زندگی عطا فرما آمین ثم آمین🙏🏻🤲🏻😥
Blessed Friday🌼