کپتان کے تمام عقیدت مند اور آپ تمام احباب قابل صد احترام ہیں جو اس مرد قلندر کے سلاخوں کے پیچھے گزرتے کٹھن وقت کے درد کو اپنے دلوں کے اندر محسوس کرتے ہیں اور آپ تمام لوگ تحریک انصاف میں موجود "بھڑووں" کے مقابلے میں بدرجہا بہتر ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر" بھڑوت گیری " میں ملوث ہیں، صدیق جان کے آج تک کے صحافتی دور کو پرکھتے ہوئے میرا نہیں خیال کہ وہ "مروت گیری" قسم کی "بھڑوت گیری " میں ملوث ہوگا، و اللہ علم بالصواب
ڈئیر Enkidu
آپ اکثر مجھ پر تنقید کرتے ہیں لیکن میں آپ کو جواب نہیں دیتا اس کی چند وجوہات ہیں
پہلی وجہ یہ ہے کہ تنقید آپ کا حق ہے ،
دوسری وجہ یہ ہے کہ آپ وہ کام کررہے ہیں جو ہم جیسے بزدل نہیں کر سکتے کیونکہ ہم اور ہماری فیملیز پاکستان میں ہیں اور ہم اپنے نام سے کام کررہے ہیں،
تیسری بات یہ ہے کہ میں آپ کی 90 فیصد چیزوں سے متفق ہوتا ہوں، اور دس فیصد سے اختلاف بھی ہو تو جواب یا تنقید نہیں کرتا چاہے وہ میری ذات سے متعلق ہی کیوں نہ ہو ،
آپ نے کہا کہ میں نے یہ خبر فوجی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر دی لیکن ایک دلچسپ حقیقت کچھ دیر پہلے سامنے آئی ہے کہ ہم نے یہ خبر ساڑھے 12 بجے دی ہے جبکہ تقریباً 12 بجے یہی خبر عدیل راجہ صاحب کے یوٹیوب لائیو میں علینہ شگری صاحبہ دے چکی ہیں، ہم نے 9 ساڑھے نو ویڈیو ریکارڈ کی لیکن ٹرویلنگ کی وجہ سے اپلوڈ لیٹ ہوئی اور ساڑھے بارہ بجے پبلک ہوئی ،اب کم از کم آپ علینہ شگری صاحبہ اور عدیل راجہ صاحب کو تو یہ الزام نہیں دے سکتے
چوتھی بات یہ ہے کہ دو دن پہلے شہزاد اکبر صاحب نے بھی اپنے وی لاگ میں ذرائع سے خبر دی کہ اڈیالہ میں سب اچھا نہیں ہے ،
پانچویں بات ، اگر میں یا کوئی بھی عمران خان صاحب یا کسی بھی انسان کی صحت سے متعلق کسی ایجنسی کے کہنے پر جھوٹی خبر دے گا یا بیانیہ بنائے گا تو ذلت اور رسوائی اس کا مقدر ہوگی
چھٹی بات ، میری اس خبر کے دو سورسز کون تھے ؟ یہ جلد آپ کے سامنے بھی آ جائے گا
ساتویں بات یہ ہے کہ ہم نے اس خبر کے ساتھ ایک ہی بات بار بار کی ہے کہ عمران خان صاحب کی پارٹی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کو خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ بیٹھ کر فوری طور پر ایسا لائحہ عمل بنانا چاہیے کہ بہنوں کی خان صاحب سے ملاقات ہو
آئیڈیل بات تو یہی ہے کہ بہنوں سے ملاقات کے ساتھ نہ صرف ذاتی معالجین کو جانا چاہیے بلکہ خان صاحب کو فیملی کے مطالبے کے عین مطابق شفا انٹرنیشنل شفٹ کرنا چاہیے
اور اگر پارٹی یہ دعویٰ کرتی ہے کہ ایک بہن اگر لکھ کر دے دے کہ وہ باہر آ کر کوئی سیاسی بات نہیں کریں گی تو ملاقات ہو جائے گی ، اگر یہ سچ ہے تو ایک ملاقات کی حد تک یہ لکھ کر دے دینا چاہیے ، اس کے باوجود ملاقات نہ کرائی گئی تو پارٹی کے وہ کردار ایکسپوز ہو جائیں گے جو کہتے ہیں کہ اس شرط پر ملاقات کی اجازت ملنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور اگر ملاقات ہو جاتی ہے تو کم از کم خان صاحب کی بہن کے ذریعے حقیقت سامنے آ جائے گی ،
باقی آپ کی تنقید کو میں پازیٹو لیتا ہوں کیونکہ میں آپ کے دبنگ موقف پر آپ کا فین بھی ہوں
هذا رئيس باكستان السابق عمران خان ،
هذا الرجل العظيم اشرف واجرأ من عاصرته في حياتى حتى الآن ..
هدد ترامب وسط البيت الأبيض قال له بالحرف نحن صنعنا النووي لندافع به على أنفسنا لا لنضعه ديكورا ،
هذا المسلم القوي وقف ضد الصهيوأمريكي ، لكن للاسف اطاح به العسكر في بلاده وخانه باتفاق مع الصهيوأمريكي ومساعدة CIA والموساد،
والآن هو في السجن ولقد فقد بصره ويعاني من الأمراض، للاسف قائد شريف يخونه عملاء الداخل .😢
@azra_yasmin تنہا پن اور تنہائیاں حقیقت زندگی ہے، انسان تنہا آتا ہے اور تنہا ہی دنیا سے کوچ کر جاتا ہے اور بسا اوقات محد اور لحد کے اس دورانیہ میں زندگی بھی تنہا ہی گزارتا ہے