"انسان کا دُکھ یہ نہیں کہ اس کے پاس کم سرمایہ ہے۔ بلکہ یہ ہے کہ اس کے پاس جو ہے، اُس پر اس کا دِل مطمئن نہیں۔ شُکر کا جذبہ انسان کو امیر بنا دیتا ہے اور ناشکری کا رویہ اسے ہمیشہ محتاج رکھتا ہے۔"
"جو تم ڈھونڈ رہے ہو… وہ تمہیں ڈھونڈ رہا ہے" 🖤
مولانا رومی کہتے ہیں:
خاموشی میں وہ راز ہے جو شور میں نہیں،
درد میں وہ سبق ہے جو سکون میں نہیں۔
اپنی جنگ خود سے جیت لو…
دنیا خود آسان لگنے لگے گی ✨