@AbidiFactors ڈٹے رہو وجاہت بھائی مقتدرہ نہیں سن رہی مگر آپ اور جیسے دیگر لوگ سچے پاکستانی ہیں آپ اپنا کام کرتے رہیں۔ اللہ اجر عظیم عظا فرمائے گا
#Pakistan_First@OfficialDGISPR
@NasirAliBukhar3@s_faisalhussain اس وقت تو عالم یہ تھا کہ ترقیاتی کاموں پر ریپورٹیں بنتیں اور کہا جاتا کہ ترقیاتی کام ایک مخصوص قومیت کے علاقوں میں ہورہے ہیں۔ اب کوئی نہیں کہتا کہ پیپلز بس کہاں سے چل رہی ہے اور کن علاقوں میں نام و نشان نہیں۔ سب وطن دوست ہیں اور ماضی کریدنے والا غدار کہہ دیا جائے گا
@NasirAliBukhar3@s_faisalhussain 2010-14 تک کراچی میں تمام ایجنسیاں ملکر Terror فسئنانسنگ پر ماہوار ریپورٹ ماہوار بناتی تھیں جس میں ٹینکر مافیا٫ قبضہ مافیا٫ چنگچی مافیا٬ پارکنگ مافیا پر ریپورٹ بنتی اور اس کا ذمہ شہری سندھ کی سیاسی جماعت پر ڈالا جاتا۔ یہاں تک کہ عدالت تک میں جھوٹی ریپورٹیں فائل کروئی
کراچی کی اہم ترین شاہراہ پر بلدیہ عظمیٰ کراچی انجینرنگ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا پول کھل گیا جہاں جناح فلائی اوور کی خوبصورتی اور مرمت کے لیے جاری کیے گئے کروڑوں روپے کے فنڈز مبینہ طور پر ناقص مٹیریل کی نذر ہو گئے ہیں 40 سال بعد، 60 کروڑ 90 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے فلائی اوور