دیوبندی علمائے اکرام کی جانب سے آیت اللہ خامنہ ای اور شہید شیعہ بھائیوں کے لیئے رقت آمیز دعائے مغفرت ، بتانا یہ تھا کہ ایسا ہے میرا کراچی ۔ ہماری تاریخ ہے کہ ہمارے یہاں بس صحیح اور غلط ہوتا ہے شیعہ سنی نہیں ہوتا
جن لوگوں کو بلاول کے کراچی حیدرآباد کی سڑکوں پر خون والے بیان میں کوئی قباحت نظر نہیں آرہی۔۔
ذرا تصور کریں یہ بیان اگر الطاف حسین نے دیا ہوتا تو بھی آپ اسے ایسے ہی دیکھتے؟؟
کیا ہمارے پیپلز پارٹی کے بھائی کسی اور سیاسی رہنما کے ایسے بیان پر آسمان سر پر نہیں اٹھالیتے؟
سب سے پہلے تو اس کی شکل۔۔چہرے کے تاثرات،باڈی لینگوئج،منہ کے دونوں طرف ہاتھ رکھنا سمیت"کھسرا پن"دیکھیں۔
پھر۔۔کراچی کی سیکیورٹی پر جواب دینے کے بجائے
"تو تڑاخ"پر آنا دیکھیں۔۔
یہ"چونٹیا" کل کہہ رہا تھا ملک میں اتنی غربت ہے اس لیے کراچی میں اتنے سٹریٹ کرائمز ہیں۔
لخ دی لعنت تیرے آئیں بائیں شائیں پر۔۔
آپ ایک زبان بولنے والی کمیونٹی کو نشانہ نہیں بناسکتے ، یہ بیانیہ بنانے کا یہ بہت فرسودہ طریقہ کار ہے جیو کو سندھی زبان بولنے والے بھائیوں سے معافی مانگنی چاہیئے
Pakistan Fielding:
Umpiring: 📈🤡
Poor Harry Brook. Not out, but the umpire said Yes.
Just another day in the life of Pakistan cricket! 🇵🇰 #PAKvsENG https://t.co/NrFS1sK894
یہ تو طے ہوگیا کہ اب اتنی بھی مہنگائی نہیں ہوئی کہ پانچ سے چھ لاکھ روپے کا ٹوئٹ ہو بلکہ 10 لاکھ روپے میں تو کلپ ایڈٹ ہو جاتا ہے کیوں @HamidMirPAK حامد بھائی https://t.co/zoqi7o6S0h
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور کامیاب کارروائی، جس میں 6 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا گیا، قابلِ تحسین ہے۔
وطن کے امن و سلامتی کی خاطر جامِ شہادت نوش کرنے والے نائیک غلام مرتضیٰ اور سپاہی تاثیر احمد کو سلامِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان بہادر سپوتوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
#Pakistan #PakistanArmy #KamranTessori #SaluteToOurHeroes #DIKhan
امریکہ کینیڈ نیاگرافال ہو یا مصر کی بزنس ڈیل جب عہدے ختم ہو جائیں تو سب خاک ہو جاتا ہے ، کراچی کی بات کریں تو مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کی کرپشن کے خلاف کھڑا ہونے کی بجائے ان کے سسٹم کا پارٹ بن چکی ہے ، ان کے کارکنان پیپلز پارٹی سے نوکریاں لیکر باہر 14/16 لاکھ روپے کی بیچ رہے ہیں ۔ سندھ میں تو آندھی مچ چکی ہے۔ ابھی حال ہی میں راشد نصر اللہ صاحب کراچی آئے تو ان کے آگے سینیئر لوگوں نے مقدمہ رکھا دیکھتے ہیں آگے آگے ہوتا ہے کیا ۔۔۔۔۔
عام اور خاص مجرمان
بلال کھر ہو، شاہ رخ جتوئی، ناظم جوکھیو۔، ظاہر جعفر یا ایاز امیر کا بیٹا!! معیار طے ہوچکا ہے ۔ جو امیر ہے اس کو CTD سے بچائیں گے جو عام مجرم ہو اسکو CCD کے حوالے کردیں گے
" تیڈے چھلڑے چھلڑے وال " ایک مشہور سرائیکی لوک اور رومانوی گانا ہے جو حال میں ہندوستان پاکستان کے سوشل میڈیا صارفین کس سب سے بڑا مقابلہ ہے ۔ ۔ ۔ دونوں ممالک کے نوجوانوں نے کمال کردیا ۔ یہ مقابلہ اس کلپ سے شروع ہوا تھا