@MonaAlamm آئین میں کچھ بھی قرآنی آیت نہی۔ کچھ بھی بدلا جاسکتا ہے جس سے عوام کو فائدہ ہو۔ جیسے مزید صوبوں کیلئے عوامی ریفرنڈم تاکہ عوام اپنا فیصلہ خود کرسکیں۔ اسمبلیوں میں تو فارم سنتالیس والے قابض ہیں۔ پیپلز پارٹی کے پاس صدر گورنرز سینیٹ چئیرمین اور صوبائی حکومتیں مگر وہ حکومت میں نہی 🤣🤦🏻♂️
Answering a question from CGTN ahead of the Shenzhou-24 launch, Muhammad Zeeshan Ali, an astronaut from Pakistan, described the mission as "not a finish line" but "a launchpad" for China-Pakistan space cooperation.
#MegaProject "I was the last one to join the program. But now I can confidently say that from that last one to becoming the first one to be in space." Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali is preparing for the Shenzhou XXIV mission after completing a year-long training program in just seven months. Starting from scratch, he learned Chinese and can now read through the entire mission checklist. For Ali, learning Chinese is more than mastering a language — it's a way to connect with the Chinese people and understand their hearts.
#ShenzhouXXIV #Space #ChinaPakistanFriendship
ریفرنڈم تو بعد کی بات ہے مگر سندھ کے دارالخلافہ کراچی پر سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کا کنٹرول بظاہر تیزی سے کم ہو رہا ہے۔
(۱) سندھ ہائی کورٹ نے نیب قانون میں ترمیم کی تحت 50 کروڑ سے کم مالیت کے کرپشن کیسز کی اپیلوں کی نیب عدالت سے معمول کی عدالتوں میں منتقلی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔
(۲) پاکستان رینجرز نے پیپلز پارٹی کے سیاسی گڑھ میمن گوٹھ میں ایک ہی اینٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (IBO) میں تین سو سے زائد افراد کر ڈکیتیوں کے شبہے میں گرفتار کر لیا ہے۔
(۳) سندھ حکومت نے اپنے پانچ ایس ایس پی افسران کے بلوچستان میں تبادلے کے باوجود انہیں عہدہ چھوڑنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
@Benazir_Shah they should check for drugs, alochol, porn, sexual activities etc etc but cigarettes? unless cigarettes are illegal? i see no issue college kids smoking cigarettes.
@RashdiSuleman جس دن ریفرنڈم ہوگا تو شہری عوام ووٹ دیکر بتا دینگے کہ ان کو سندھ میں تین سے پانچ صوبے چاہئیں۔ الطاف حسین، عمران خان، جماعت اسلامی وغیرہ سندھ میں مزید صوبوں کی حمایت نا بھی کریں تو شہری عوام کو کوئی فرق نہی پڑتا کیونکہ ان کو الگ صوبہ چاہئے، اپنے حقوق اور اپنی سلامتی چاہئے۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے سکینڈل بریک کیا تھا پاکستانی سرکاری افسران پرتگال میں جائیدادیں خرید رہے ہیں۔
ابھی سینٹ کمیٹی اجلاس میں کابینہ سیکرٹری کی موجودگی میں 25ارب روپے کا ہوش ربا فگر سامنے آیا تھا۔
ان پاکستانی افسران کی انکوائری/پوچھ گچھ کی بجائے آج وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے حیران کن طور پر ان سرکاری افسران کو سرکاری پاسپورٹ پر پرتگال میں ویزہ فری انٹری کا وہاں کی حکومت سے معاہدہ کر کے خوشخبری سنا دی ہے۔
پرتگال سے ایسے افسران کی جائیدادوں کا ریکارڈ منگوانے کی بجائے انہیں ویزہ فری تحفہ دیا گیا ہے۔ پرتگال نے بھی فورا 45000 کو اپنے ملک میں فری ویزہ انڑی دے دی ہے۔۔
آخر یہ سب کیا چل رہا ہے کہ جس ملک میں پاکستانی افسران منی لانڈرنگ کا پیسہ لے کر جارہے ہیں اور جائیدادیں خرید رہے ہیں اس ملک کے ساتھ ہی بیوروکریسی فری ویزہ انٹری معاہدہ کررہی ہے۔
آخر ہمارے پیارے اسحاق ڈار صاحب کس بڑے مشن پر ہیں ؟
@KhawajaMAsif@MIshaqDar50@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@TallalPMLN@SenatorSaleem@PalwashaKhan18@RajakhurramNA48@ForeignOfficePk
@Waqarkhan اگر امریکہ میں ٹرک چلارہا ہے تو مطلب حق حلال کمانے اور کھانے والا ہے۔ اس سے بہتر ہے جو ماں کے مرنے پر تدفین کیلئے نہی آیا کیونکہ لندن میں عیاشی کررہا تھا اور ساری زندگی اسی ماں کے کینسر کے نام پر فنڈز جمع کیا اور اس پر بہنوں سمیت عیاشی والی زندگی گذاری۔
یہ شخص سید جلال محمود شاہ سندھ میں قوم پرستی کے جد امجد جی ایم سید صاحب کا پوتا ہے جو کہ کھل کر بول رہا ہے کہ جسقم جس نے کل کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے، وہ PPP کی بی ٹیم ہے، انکو پیپلز پارٹی ہی پیسہ دیتی ہے۔
اب بھی کوئی ثبوت چاہئے؟ ایک گرفتاری نہیں ہوئی ابھی تک
تم کون سی ملکہ الزبتھ ہو جو دوسروں کو پنٹرز اور چپڑاسی کہہ رہی ہو اک مہاجر ثریا بجیا کی وجہ سے تم اسکرین کی زینت بنی جسکو کیش کروا کے شادی کی آج لندن مقیم معمولی عورت خود کو لندن کی ملکہ سمجھ کر دوسروں کو چپڑاسی کہہ رہی نون کے اٹھا کر تمغہ لے لینا جسکی ٹکہ ویلیو نہی وڈی آئی ملکہ
@AthSal01 پاکستان مخالف نعرے لگانے اور ملک توڑنے کی بات کرنے والے سندھی قوم پرستوں کے خلاف ایکشن ابھی تک نہی ہوا۔ پنجاب میں بھی کوئی ایف آئی آر درج نہی ہوا
کراچی اور حیدرآباد والوں اور خاص کر مہاجر قوم سے درخواست ہے کہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے کیلئے سارے کاغذات تیار رکھیں اور ہر حال میں ووٹ ضرور ڈالیں۔ اب نہی تو پھر کبھی نہی۔ متحدہ پر بالکل بھی بھروسہ نا کریں، انکی تاریخ رہی ہے کہ ہمیشہ اپنا حصہ لیکر پیپلز پارٹی کی گود میں بیٹھے ہیں۔
ابھی اسلام آباد میں ایک باخبر دوست سے بات ہوئی اس سے پوچھا کہ ریفرنڈم ہوگا یا نہیں ہوگا اور اگر ہوگا تو کیسے ہوگا دوست کے مطابق ریفرنڈم لازمی ہوگا اور اس میں صوبوں کے اجتماعی فیصلے کے بجائے شہروں کے ووٹ پر فیصلہ ہوگا مطلب اگر لاہور پنجاب سے الگ نہیں ہونا چاہتا اس کی اکثریت نے پنجاب میں رہنے کے حق میں ووٹ دیا تو وہ پنجاب کا حصہ رہے گا مگر ملتان یا بہاولپور یا رحیم یار خان نے الگ صوبوں کی حمایت میں فیصلہ دیا تو ان کو پنجاب سے الگ کردیا جائے گا اسی طریقہ کار سے ملک کے تمام صوبوں میں ریفرنڈم ہوگا دوست نے بتایا سب کی نظریں کراچی پر ہیں کہ یہاں سے کیا فیصلہ آتا ہے تاہم یہ فیصلہ ہوگیا کہ اگر شہروں یا ڈویژن کی اکثریت صوبے سے الگ ہونے کے حق میں فیصلہ دے گی تو ان کے فیصلے کا احترام ہر صورت میں کیا جائے گا اور اس حوالے سے کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا دوست نے مزید بتایا کہ نئے صوبوں کے حق یا مخالفت میں سوال نہیں ہوگا بلکہ سوال یہ ہوگا کہ آپ اس صوبے کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا الگ صوبہ چاہتے ہیں
دوست نے اس حوالے سے برطانیہ کے یورپی یونین سے الگ ہونے کی مثال دی اس میں صرف برطانیہ والوں نے ووٹ ڈالا تھا صرف تین فیصد کے فرق سے برطانیہ یورپی یونین سے الگ ہوگیا اس فیصلے کا سب نے احترام کیا تھا اور اس ریفرنڈم میں صرف برطانیہ والوں سے پوچھا کہ تم یورپین یونین کے ساتھ رہنا چاہتے ہو یا الگ ہونا چاہتے ہو
نوٹ میں نے اپنے دوست سے گفتگو کی اور دوست نے اپنی معلومات مجھ سے شیئر کی ہیں وہ معلومات میں نے آپ تک پہنچادی ہیں ریفرنڈم کے حوالے سے کسی فیصلے یا غور کے عمل میں میں یا میرا دوست شریک نہیں ہے لہذا اگر کسی کو برا لگ رہا تو وہ اس کا اظہار میرے یا میرے دوست کے خلاف کرنے کے بجائے فیصلہ کرنے والوں کے خلاف کرے
کل کی ریلی میں پاکستان مخالف نعرے لگائے گئے۔ کچھ دوست شکوہ کر رہے ہیں کہ پاکستانی میڈیا نے ریلی کی کوریج کیوں نہیں کی۔
کیا پاکستان سے نفرت کا پرچار کرنے والوں اور ملک دشمن نعروں کو پاکستانی میڈیا پر نشر کرنا بھی ضروری ہے؟
@AWGoraya@ibnefarshori اس کے علاوہ آرمی ایجنسیوں کی پنجاب سے کراچی لائی ہوئی سنی دہشت گرد تنظیموں جیسے سپاہ صحابہ وغیرہ نے بھی ایم کیو ایم کارکنوں اورارکان اسمبلی کا قتل کیا ہے خاص کر شیعہ مسلک والوں کا۔
@AWGoraya@ibnefarshori مہاجروں، ایم کیو ایم کارکنان کا قتل کرنے والوں میں پیپلز پارٹی، اے این پی، جماعت اسلامی، پنجابی پختون اتحاد (آئی ایس آئی), سندھی قوم پرست تنظیمیں رہی ہیں۔ اگر وہ ڈیتھ اسکواڈ نہی تو اور کیا نام دوگے؟ غیر مقامی پولیس، رینجرز اور فوج کی طرف سے ماؤرائے عدالت قتل عام بھی ریکارڈ پر ہے