*متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی عام انتخابات کے لئے اپنے حمایت یافتہ وفاپرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان آج کرے گی*
*ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے حمایت یافتہ وفاپرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی*
@AltafHussain_90@MQMUSA90_Urduu
5،اگست2023ء
عمران خان کوسزا دینے کافیصلہ توہین عدالت اور قابل مذمت ہے
————————————-———
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے چیئرمین @ImranKhanPTI کو توشہ خانہ کیس میں سزا دیئے جانے کافیصلہ ، اسلام آباد ہائی کورٹ کےفیصلے کی روشنی میں توہین عدالت کےزمرے میں آتا ہے ۔
(اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے 4،اگست2023ء کو دیئے جانےوالےفیصلے کےحوالے سےمیڈیا رپورٹ میرے ٹوئٹ کےساتھ منسلک ہے)
میری نظر میں اسلام آباد ہائی کورٹ کےاس فیصلے کے مطابق کہ ''سیشن کورٹ فریقین کے دلائل دوبارہ سنے اور پھر کوئی فیصلہ صادر فرمائے '' کی صریحاً نفی کرکے سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کوسزا دینے کافیصلہ فریقین کو سنے بغیرہی کیاگیا ہے۔
میں، سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کودی جانے والی سزا کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کےمورخہ 4، اگست2023ء کے فیصلے کی کھلی خلاف ورزی سمجھتا ہوں۔
لہٰذا میری اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج صاحبان سے درخواست ہے کہ وہ عمران خان کو سز ا دیئے جانے والے فیصلے کو اپنے 4، اگست2023ء کے فیصلے کی خلاف ورزی سمجھتے ہوئے سزا کے اس فیصلے کو فی الفور کالعدم قرار دیں ۔
میں ،پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کوسزا دیئے جانے والے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور ساتھ ساتھ @PTIofficial کے تمام وفاپرست رہنماؤں اور گمنام کارکنوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ متحدرہ کر پُرامن طورپر آئینی وقانونی راستہ اختیار کریں اور ہرگز ہرگز مایوس نہ ہوں اور یہ بھی یاد رکھیں کہ پُرامن احتجاج کرنا آپ کا آئینی ، قانونی اور انسانی حق بھی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے4،اگست2023ء کےفیصلے کی میڈیا رپورٹ ملاحظہ کیجئے 👇👇
https://t.co/UI0T8AshFq
ایم کیو ایم کے کارکنوں اور ہمدردوں کی نظر بندی کو سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دینے اور نظر بند افراد کی فوری رہائی کے واضح حکم کے باوجود جیل انتظامیہ کا نظر بندوں کو رہا کرنے سے انکار۔
کارکنوں کے اہل خانہ کراچی سینٹرل جیل کے باہر موجود ۔ سندھ ہائیکورٹ فوری نوٹس لے
ایم کیوایم ایڈوائزری کے سابق انچارج بزرگ آفتاب بقائی صاحب کورینجرزنے گرفتارکرکے لاپتہ کردیاہے ،چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیرسے اپیل ہے کہ آفتاب بقائی کی گرفتاری کانوٹس لیتے ہوئے انہیں فوری بازیاب کروائیں اللہّ تعالیٰ آفتاب بقائی کی حفاظت فرمائے،آمین
#ReleaseAftabBaqai
Former Incharg of #MQM Advisory Council and a senior member Aftab Baqai arrested by paramilitary Rangers from his house in Gulshan-e-Iqbal #Karachi. He is more than 65 years old. All human rights orgs including @amnestysasia , @hrw , @HRCP87 raise their voice
#ReleaseAftabBaqai
ایم کیو ایم کی ایڈوائزری کونسل کے سابق انچارج اور تحریک کے انتہائی بزرگ رکن آفتاب بقائی بھائی کو 10 اور 11 جولائی 2023 کی درمیانی شب رینجرز نے گلشن اقبال میں ان کےگھر سے گرفتار کرلیا ہے۔ آفتاب بقائی ایک انتہائی بزرگ اور ضعیف العمر شخصیت ہیں جنہیں کچھ ہی دنوں قبل ایڈوائزری کونسل کا انچارج مقرر کیاگیا تھا تاہم گزشتہ روز اس ایڈوائزری کونسل کو تحلیل کردیا گیا تھا۔
آخر آفتاب بقائی بھائی کا جرم کیا تھا؟ ان کا گناہ کیا تھا کہ انہیں گرفتار کیا گیا ہے؟ آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب خدارا اس قسم کے مظالم کو بند کرائیں ۔ آپ لوگوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ آپ کے بھی ماں باپ بزرگ والدین حیات ہوں گے۔اگر خدانخواستہ ان کے ساتھ کوئی ایسا سلوک کرے تو آپ کے دلوں پر کیا گزرے گی۔خدارا فوج کے ہاتھوں یہ مظالم بند کرائیں ورنہ یہ مظالم قہر خداوندی کو دعوت دیں گے۔میں مطالبہ کرتا ہوں کہ آفتاب بقائی اور تمام گرفتار شدگان کو فی الفور رہا کیا جائے
جب بانی وقائد @AltafHussain_90کےچاہنے والوں نےتمام ترجبر وستم کےباوجود
کورنگی میں شاندارریلی نکال کرثابت کردیا کہ
#قوم_کی_آخری_امید_الطاف_حسین ہیں
تو
گراؤنڈ پرکھڑےہونےکےدعویدارتمام
غداروں کے پیروں تلےزمین کھسک گئی
اور
قوم کےمیرجعفروں اورمیر صادقوں پر
غشی کےدورے پڑناشروع ہوگئے
مصدقہ اطلاعات کے مطابق کورنگی اور ملیر کے جن وفا پرست ساتھیوں کو بےجا گرفتار کر لیا گیا تھا انہیں چھوڑ دیا گیا ہے!
اللہ کا لاکھ شکر ہے اور دعا کہ اللہ سب کی حفاظت فرماۓ اور ریاست چلانے والوں کو عقلِ سلیم سے نوازے کہ وہ اصل اور نقل میں تمیز کر پاٸیں۔
@AltafHussain_90 is a reality and the only original brand👊
#قوم_کی_آخری_امید_الطاف_حسین
Respected Chief of Army Staffs, General Asim Munir,
On Sunday, July 9, the comrades of the Muttahida Qaumi Movement (MQM) produced an absolutely peaceful rally on bikes in East District #Karachi. They didn't break any law of #Pakistan. They only chanted slogans that admired their political party, #MQM and me who is the undisputed founder and leader of the @OfficialMqm .
Respected Gen. Munir, At the end, the participants of that peaceful rally returned to their homes.
Later on, #Sindh Rangers and the Police searched the #Korangi area and arrested dozens of MQM comrades. Resulting in the arrests of the comrades and other innocent individuals dissipated a strong wave of despair and anguish. This is not good for anyone. This unjustified and indiscriminate action has caused distress and fear among the community. We believe in the principles of justice and fairness upheld by our esteemed armed forces. Therefore we humbly request your attention and intervention in this matter. We kindly urge you to release the detained comrades and other innocent citizens who were unjustly arrested during the peaceful rally. It is our sincere belief that the spirit of democracy and freedom of expression should be upheld and protected in our great nation. Peaceful protests and rallies are an essential part of a democratic society providing a platform for citizens to voice their concerns and seek solutions to pressing issues. We are confident that you as the Chief of Army Staffs share our commitment to preserving the fundamental rights and liberties of all citizens. We hope that you will consider our appeal and take the necessary steps to ensure the release of the detainees. On your prompt orders, the Rangers director general will release the detainees immediately. We trust in your wisdom and leadership to resolve this matter in a just and fair manner. Your prompt attention to this urgent issue will not only restore the faith of the affected community but also strengthen the bonds of trust and unity within our society.
Thank you for your considerations.
Yours,
ALTAF HUSSAIN July 10th, 2023.
LONDON
@OfficialDGISPR
کورنگی سیکٹر کے وفا پرست کارکنان کی جانب فقید المثال ریلی نکالی گئی جس میں بزرگ بچوں نوجوانوں سمیت عوام کی بڑی تعداد شامل تھی شرکاء جئے الطاف کے فلگ شگاف نعرے لگاتے رہے👇👇👇@AltafHussain_90@MQMUSA90_Urduu
کورنگی سیکٹر کے وفا پرست کارکنان کی جانب فقید المثال ریلی نکالی گئی جس میں بزرگ بچوں نوجوانوں سمیت عوام کی بڑی تعداد شامل تھی شرکاء جئے الطاف کے فلگ شگاف نعرے لگاتے رہے👇👇@AltafHussain_90@MQMUSA90_Urduu
مقابلہ شروع📺👇
ایم کیو ایم @KorangiSector90 لے گیا بازی😍۔۔۔۔زبردست اور آج کے ماحول میں تاریخی ریلی۔۔۔۔
@AltafHussain_90
کا کراچی جاگ اٹھا ہے۔۔۔۔۔اب ہر سیکٹر سے نکلے گا عوام کا ریلہ اور پھر پورے شہر سے نکلے گا عوام کا سمندر۔۔۔۔۔بس زرا انتظار میرے😊👇