کچھ بھی تو نہیں بدلا نو برسوں میں۔ ۔دو ہزار سترہ میں بتاتے تھے کہ 'بجلی گھر چلیں گے۔۔۔ووٹ ملیں گے...بجلی گھر چلیں گے۔۔۔ووٹ ملیں گے' تب بھی ہم بتھیرا کہتے رہے کہ تمام انڈے ایک ٹوکری میں مت ڈالئیے، دنیا یوں کام نہیں کرتی۔۔مگر کیا کہئیے کہ تب سر کو بجلی چڑھی ہوئی تھی۔ پھر اٹھارہ آیا۔۔آر ٹی ایس بیٹھا اور وہی بجلی سر کو بجلی کے جھٹکے لگانے لگ گئی۔
اب بھی وہی پالیسی تھی 'میاں صاحب جائیں گے۔۔ووٹ لائیں گے۔۔۔میاں صاحب جائیں گے۔۔ووٹ لائیں گے' اللہ اللہ خیر صلہ۔ ۔لاہور کو شو پیس بنا کر بزنس کرنے کا بزنس ماڈل تو ٹھپ ہوا۔۔
اگر سندھ کے رند کراچی کو کچرانچی بنا کر بھی گلگت بلتتستان کا الیکشن جیت سکتے ہیں تو غالباً آپ سے علاقائی ترجیحات سمجھنے میں شدید غلطی ہوئی ہے۔
یونین کونسل لیول کی سیاست کے کاریگر قائدِ محترم حمزہ شہباز تھے انکو کھڈے لائن لگا دیا گیا۔ یوتھ ونگ اور ایم ایس ایف کا گلہ اپنے ہاتھوں خود ہی گھونٹ دیا تھا، بیچنے کو اب باقی بچا ہی کیا ہے؟ سولر پینلز پہ ٹیکس؟ مہنگے بجلی کے کونٹریکٹس؟...اشرافیہ اور بیوروکریسی کے الاؤنسز میں نو نو بار اضافہ؟ جو بات آپ سمجھنے سے قاصر ہیں وہ یہ ہے کہ بجلی کا ایک بل صاف ستھری سڑکیں، صوفی برکت علی کی پیشنگوئیاں اور لاہور میں ایک سو پندرہواں ٹرانسپورٹیشن پروجیکٹ وغیرہ لوگوں کو سب بھلا دیتا ہے۔ ۔ابھی پنجاب میں حشر دیکھئیے گا۔
بھارتی ایکشن کمیٹی کے پر امن احتجاج کے چند مناظر دیکھ کر فیصلہ کریں کہ ان حرامخوروں کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے یا کسی قسم کی کوئی رعایت ملنی چاہیے؟ آزاد کشمیر میں بھی 9 مئی کی طرح فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا ہے آزاد کشمیر میں سی ایم ایچ راولاکوٹ شر پسند عناصر کا نشانہ تھا۔
سنیے کیسے بھٹو کو زندہ رکھا جاتا گلگت بلتستان کے مقامی اداروں میں بھی اب ایسے ھی تباہی پھیری جائے گی
آزاد کشمیر میں الیکشن کا اعلان ھوتے ھی پیپلزپارٹی نے ڈیڑھ لاکھ اڈہاک ملازمین کو مستقل کر دیا انکی تنخواہیں ،پنشن کا سارا پیسہ پاکستان کو دینا پڑے گا نجم سیٹھی بتا رہا پیپلزپارٹی کا ٹریک ریکارڈ ھی یہی ھے انہوں نے پی آئے اے بھی ایسے ھی بھرتیاں کر کے تباہ کی تھی سندھ میں بھی پیپلزپارٹی خلاف میرٹ ایسے ھی نوکریاں بانٹتی ھے تاکہ ووٹ لیے جا سکیں
گلگت بلتستان کے نتائج آ گئے!
پیپلز پارٹی نے 11
مسلم لیگ نواز نے 7
آزاد امیدواروں نے 4
تحریک کذاب نے 1
مجلس وحدت المسلمین نے 1
سیٹ حاصل کی۔
اس سے سمجھ لگ جانی چاہئے کہ کشمیر میں کن کترے کیوں الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے۔
اصلی مقبولیت یہ ہے۔
آپکی جہالت کیساتھ مقابلہ ممکن نہیں کیونکہ آپ سیاق و سباق کو سمجھے بغیر اتنا بڑا منہ کھول لیتے ہیں جہاں تک جائیداد کا تعلق ہے وہ بات اس تناظر میں ہے کہ کشمیریوں کو دوہرے حقوق حاصل ہیں وہ کشمیر میں بھی جائیداد خرید سکتے ہیں کاروبار کر سکتے ہیں ملازمت حاصل کر سکتے ہیں اور پاکستان میں بھی، اسکے باوجود احتجاج جاری ہیں، جہاں تک کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانے کی بات ہے ۸۰ سال گزر چکے ہیں ابھی تک کوئی حل نظر نہیں آ رہا جبکہ بھارت مقبوضہ وادی کو اپنا حصہ قرار دے چکا ہے آپ لوگوں کی حکومت تھی کیا بگاڑ لیا تھا (جب بھارت نے آر ٹیکل 370 منسوخ کیا تھا) سوائے ایک گھڑیال سیرینا ہوٹل کے باہر نصب کرنے کے، شاہراہ کشمیر کو شاہراہ سرینگر قرار دینے کے اور بھڑکیں مارنے کے؟ مودی کو مس کالیں دیتے رہے وہ تمہاری بات سننے کو تیار نہیں تھا، بھارت مقبوضہ وادی میں دھڑا دھڑ ہندو آباد کر رہا ہے عرب ممالک وہاں سرمایہ کاری کیلئے تیار بیٹھے ہیں بڑی بھارتی کمپنیاں سرمایہ کاری کر رہی ہیں اور ہم ابھی تک اخلاقی پوزیشن برقرار رکھے ہیں کوئی غیر کشمیری ادھر کاروبار نہیں کر سکتا بلکہ کشمیریوں کی اکثریت کے کاروبار بھی پاکستان میں ہیں، نتیجے میں وہاں کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں حتی کہ سیاحتی شعبہ بھی ترقی نہیں کر پا رہا
پاکستانی چینلز پر انڈین میڈیا کا گودی میڈیا کہے کر مذاق بنایا جاتا ہے۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی میڈیا گودی میڈیا سے بھی زیادہ کرپٹ اور جھوٹا ہے۔ اس میڈیا پر بوٹ پالش۔ سیٹھوں کی چاکری اور جعلی جمہوریت کے راگ کے علاوہ کچھ نہیں دکھایا جاتا۔یہ میڈیا عوام کو صرف گمراہ کرتا ہے۔🖐🏾
“جب تک ایک بڑی پیمانے پر راولا کوٹ میں لڑائی شروع نہیں ہوتی اسوقت تک میر پور اور مظفر آباد کچھ نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔ راولا کوٹ میچ لگ سی تے اگلی گل بن سی”
سرکاری زمین پر قائم لاہور جمخانہ کی لیز کی قانونی حیثیت اور دوسرے معاملات کا جائزہ لینے کیلیے 2024 میں سمیع اللہ خان ایم پی اے کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی بنائی گئی تھی جس نے دو ماہ میں رپورٹ جمع کروانی تھی لیکن 20 ماہ گزر گئے اور رپورٹ کا کوئی پتہ نہیں۔
اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ اشرافیہ نہیں کرے گی تو اور کون کرے گا۔
آزاد کشمیر میں ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈرز کو محبت بھرا مشورہ
ابھی وقت ہے ن لیگ کے ٹکٹ واپس کرکے آزاد الیکشن لڑیں ۔جیت جائیں گے
آپ کو عوام کی حمایت حاصل ہے مگر اپنی پارٹی لیڈر شپ کی نہیں
آپ کی جیتی ہوئی سیٹ 28ویں ترامیم کے بدلے پیپلز ہارٹی کو بیچ دی جائے گی
وقت ہے بھاگ لو 🫵
برطانیہ میں مقیم کشمیری کشمیر میں مداخلت نہ کریں
وہ تاریخی پس منظر اور گراؤنڈ ریلیٹی سے ناواقف ہیں
بہتر ہوگا جس ملک کے شہری ہیں وہاں تعمیراتی کردار ادا کریں
ورنہ پاکستان سفارتی تعلقات سے قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتا ہے
ترجمان وزرات خارجہ پاکستان
ڈئیر ن لیگ ذرا سوچیے
جب تک گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بننے کا فائنل نہیں ھو گا پیپلزپارٹی بجٹ پاس نہیں ھونے دے گی اور 28ویں ترمیم پیپلزپارٹی کے بنا پاس نہیں ھو سکتی اگر کہ ترمیم پاس کروانی ھے تو پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیر کی حکومت بھی دینی پڑے گی اس نظام کا سب سے زیادہ فائدہ پیپلزپارٹی اُٹھا رہی اور سب سے زیادہ نقصان ن لیگ کو ھو رہا ھے. ابصار عالم
خاتون کو پہلے ہی اندازہ ہورہا تھا GB میں نون لیگ کامیاب ہوتی نہیں لگ رہی
سوشل میڈیا پر PPP کے خلاف طوفان مچا ہوا تھا
اسکے باوجود میرا تبصرہ یہی تھا PPP کامیاب ہو جائے گی
چاچو حکومت نے عوام کے جو 🐎 لگا رکھے ہیں
اسکے بعد کہتے رہیں
لاہور دیکھیں
میٹرو دیکھیں
سڑک دیکھیں
عوام نہیں دیکھے گی
عوام اپنا اپنے خاندان کا پیٹ دیکھ رہی ہے
جیب دیکھ رہی ہے
بجلی کے بل دیکھ رہی ہے
کیوں
@ShamaJunejo
ٹھیک کہا؟
قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں گردوں کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کا معاملہ- انسانی اعضاء کی پیوندکاری کی اتھارٹی "HOTA" نے مذکورہ ہسپتال کے خلاف قانونی ایکشن لیتے ہوے ایف آئی اے کو کیس بنانے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا- قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال کی انتظامی کمیٹی کے ملوث ہونے کے شواہد بھی مل گئے- اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ مرکز میں قائم "پریمیم لیبارٹری" کو بھی اس غیر قانونی دھندے میں ہسپتال کے ساتھ شامل ہونے پر سیل کر دیا گیا-
#PPP گلگت بلتستان، جس کی آبادی محض 17 لاکھ کے قریب ہے، کو آئینی صوبہ بنانے کی حامی ہے، لیکن دوسری جانب 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد آبادی والے کراچی کو الگ انتظامی یونٹ یا صوبے کا درجہ دینے کی بات پر ریاست کو دھمکیاں دیتی ہے۔
یہ دوہرا معیار اور منافقت سمجھ سے بالاتر ہے۔ ایک طرف ایک خطے کے لیے نمائندگی اور اختیارات کی حمایت، جبکہ دوسری طرف پاکستان کے معاشی مرکز کراچی کو اس کے مینڈیٹ اور حقِ نمائندگی سے مسلسل محروم رکھنے کے لئے خون خرابے اور سول وار کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔
#PPPCHORHAI
PML N is a Punjab based party or just Central & North, they have never tried serioulsy to make in roads in a metropolitan like Karachi or Peshawar. They can't get their heads out of sand of "biraadari", "family", uska bhai, uska samadhi, uska damaad. It's a family run business
@Uroosa_Salman@ImranurRehman_ مرشد کے دو ہی اقوال زریں ہیں ایک یہ اور دوسرا صبح اٹھتا ہوں آفس جاتا ہوں پھر گھر باہر نہیں جاتا کہ پیسے خرچ ہو جاتے ہیں 🤣👏
یقین جانو میں بھی جب باہر نکلتی یوں فضول میں بھی پیسے خرچ ہو جاتے ہیں ۔