سچ اور حق کا راستہ آسان نہیں ہوتا لیکن وہ عظمت کا راستہ ہوتا ہے
ایک عظیم انسان پر اتنا ظلم جو کر رہے ہیں ان کو معاشرے میں لوگ قبول کیسے کرتے ہیں؟
مکمل بائیکاٹ ہونا چاہیے ان تمام لوگوں کا جو عمران خان جیسے عظیم لیڈر کی صحت کو نقصان پہنچا رہے ہیں
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
اپنی ذات سے نکل کر تجھے تنہا چاہوں
معلوم تجھ کو بھی نہ ہو، تجھے ایسا چاہوں
میری تو ہر سانس تیری ہی امانت ہے اب
تو ہی بتا، میں اور تجھے کتنا چاہوں
#اردو_زںان
Children deserve classrooms, not an atmosphere of fear.
Families deserve security, not uncertainty.
Let every child in Kashmir grow up with hope.
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
To the world media: Don't look away from Kashmir. Don't ignore Kashmir. What is happening in Pakistan-occupied Kashmir deserves your cameras, your headlines, your questions. Kashmiris deserve to be heard.
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
بہادری کا نام عمران خان!
حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، اصل بہادر وہ ہوتا ہے جو اپنے اصولوں پر ڈٹ کر کھڑا رہے۔ عمران خان نے ثابت کیا ہے کہ حوصلے، خودداری اور ثابت قدمی کے سامنے مشکلات کوئی معنی نہیں رکھتیں۔
وقت بدلتا رہتا ہے، تاریخ ہمیشہ حوصلہ رکھنے والوں کو یاد رکھتی ہے۔
عمران خان ایک نام نہیں، ایک سوچ اور عزم کی علامت ہیں!