Lingkuan Gorge
ایک سبق میری English کی کتاب میں تھا ۔آج بھی یاد ہے.مصنف Tu Peng-Cheng نے ایک 7–8 سالہ چینی بچے Cheng-Yu کے ذریعے ذمہ داری کا ایسا تصو�� بیان کیا کہ وہ اپنی ننھی بہن کی نگرانی پر مامور اپنی جگہ نہیں چھوڑتا۔
اس کا فلسفہ تھا A man should never leave his post.
@Silent_K_Again@Umar_AliX ایک دفعہ ایسا ہوگیا تو وہ نازک موڑ سے ہم نکل آئیں گے جہاں پاکستان 79 سال سے گزر رہا ہے۔
مایوسی گناہ ہے مگر مجھے اس ملک میں ایسا ہوتا شاید اگلی صدی تک نہیں نظر آ رہا
یہ ستلج والا پنجاب ہے
بندے اٹھانے کیلئے پنجاب پولیس
بندے مارنے کیلئے سی سی ڈی
کاروبار تباہ کرنے کیلئے پیرافورس
موٹر سائیکل چالان کے لئے ٹریفک پولیس
سکول بیچنے کے لیے وزیر تعلیم
اور جہاج پر بیٹھنے کیلئے وزیر اعلی
ن لیگ نے ریحام خان سے غلیظ کتاب بھی لکھوائی، گلالئی سے گھٹیا کمپین چلوائی، تو اس پر کپتان نے کہا: ” mind over matter “
حالانکہ عمران خان کی زندگی کا حصہ لاہور میں گزارا؛ گوالمنڈی کی گلیوں سے شریف خاندان کے کرتوت لیکر پھیلانا مشکل کام تھا ؟
عاصم منیر کو پورا بھروسہ ہے کہ جب وہ اسرائیل کی حفاظت کے لئے فوج بھیجے گا تو ایک بھی فوجی اسرائیل کی حفاظت اور فلسطینی مسلمانوں کو مارنے کے لئے احتجاج نہیں کرے گا نا نوکری چھوڑے گا نہ فوج میں کوئی اضطراب پیدا ہوگا۔ 70 سال سے اسرائیل کے خلاف منجن بیچنے والی فوج اپنے چیف کی عالمی قبولیت کے لئے اب اسرائیل کی خدمات کرنے کو تیار ہیں۔
یہ ہماری فوج کا اصل چہرہ ہے
خوفناک سوشل میڈیا تو ابھی آگے آئے گ�� !!
پچھلے کچھ عرصے سے مختلف لوگوں کو ڈی ایم میں بتاتا آرہا ہوں کہ جن کا حق ہم جیسے مارے بیٹھے ہیں وہ ہم سے بہت زیادہ خطرناک ہیں۔ ان کے اندر نفرت اور غصہ ہم سے کہیں زیادہ ہے۔ وہ لوگ اس نفرت اور غصے کا اظہار کہیں شدت سے کرتے ہیں۔ مختلف حدود و قیود سے بہت باہر۔
اب وہ چیز چند ہی مہینوں میں حقیقت کا روپ دھارے سامنے کھڑی ہے۔ ادارہ ہذا کو آپ لوگ حد سے زیادہ پذیرائی بخش رہے ہیں۔ لیکن اس جدید دور میں ہر چیز کا ٹائم بہت مختصر سا ہے۔ ہمارا وقت پورا ہورہا ہے۔ چھ مہینے سال بہت وقت ہوتا ہے۔
اب لوگ جو کچھ دیکھنا ، سننا اور پڑھنا چاہتے ہیں اسکی شاید ہمت اور سکت نہیں۔ یہ سوشل میڈیا کا وہ پیٹرن ہے جو آپ کو باآسانی دکھائی دے سکتا ہے۔ پچھلے ایک ہفتے میں عوام نے معید پیرزادہ یا اعظم سواتی تو ایک طرف عمران خان کے اپنے اکاونٹ سے ہونے والے ٹویٹ پر بھی شکوک و شبہات کا اظہار کردیا ہے ۔ جن چیزوں کا چند ماہ پہلے تک تصور نہیں تھا انکے اشتہار لگائے جارہے ہیں۔
ہم وہ نسل ہیں جنہوں نے بچپن میں ہر گزرتی فوجی گاڑی کو سیلیوٹ ماررکھا ہے۔ بہت سوں نے آئی ایس ایس بی دے رکھا ہے۔ ہمارے اندر چاہ کر بھی ویسی نفرت نہیں آ سکتی۔ لیکن جس نسل کا لڑکپن رجیم چینج آپریشن کو دیکھتے گزرا وہ چودہ پندرہ سال کے کھلنڈرے اب سترہ ، اٹھارہ ، انیس کے کالج اور یونیورسٹی جاتے لوگ ہیں۔ سمجھدار بھی ہورہے ہیں۔
یہ نہ رحم کھاتے ہیں، نہ یہ فوج سے خدا واسطے کی محبت کرتے آئے ہیں۔ ابھی جس طرح کی نفرت کا پرچار شروع ہوگیا ہے یہ دبانے یا ڈرانے سے ختم نہیں ہونے والا۔ یہ لوگ مزید بپھریں گے۔ مزید زہریلی چیزیں پوسٹ کریں گے۔ ہر نئی لہر میں پہلے سے زیادہ خطرناک لوگ آگے آئیں گے۔ ان غصے بھری مہمات کو بتدریج زیادہ ہوتی نفرت کو کوئی دباو کوئی تشدد کوئی جبر ختم نہیں کرسکتا۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو کھلا خط۔۔
“فوج بھی میری ہے اور ملک بھی میرا ہے!!
ہمارے فوجی پاکستان کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ قوم فوج کے پیچھے کھڑی ہو لیکن افسوسناک امر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں کی وجہ سے فوج اور عوام میں خلیج دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔
اس کی کچھ بنیادی وجوہات ہیں جن کو مد نظر رکھتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنے کی ضرورت ہے تا کہ عوام اور فوج کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے اور فوج کی بدنامی کو کم کیا جا سکے۔
سب سے بڑی وجہ 2024 کے انتخابات میں تاریخی دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ کی سر عام چوری ہے جس نے عوام کے غصے کو ابھارا ہے۔ جس انداز میں ایجنسیاں پری پول دھاندلی اور نتائج کنٹرول کرنے کے لیے سیاسی انجینئرنگ میں ملوث رہیں اس نے قوم کے اعتماد کو شدید ٹھیس پہنچائی ہے۔ صرف 17 نشستیں جیتنے والی پارٹی کو اقتدار دے کر “اردلی حکومت” ملک پر مسلط کر دی گئی-
دوسری وجہ چھبیسویں آئینی ترمیم ہے۔ جس طرح چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی غرض سے ملک میں آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں اس کے خلاف پاکستانی عوام میں شدید نفرت پائی جا رہی ہے۔ میرے مقدمات "پاکٹ ججز" کے پاس لگانے کے لیے ناصر جاوید رانا نے فیصلے کو ملتوی کیا۔ عدالتوں میں جاری "کورٹ پیکنگ" کا مقصد یہی ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمات من پسند ججز کے پاس لگا کر اپنی مرضی کے فیصلے لیے جا سکیں۔ اس سب کا مقصد میرے خلاف مقدمات میں من پسند فیصلے، انسانی حقوق کی پامالی اور انتخابی فراڈ کی پردہ پوشی ہے تا کہ عدلیہ میں کوئی شفاف فیصلے دینے والا نہ ہو۔
تیسری وجہ "پیکا" جیسا کالا قانون ہے۔ الیکٹرانک میڈیا پر پہلے ہی قبضہ کیا جا چکا ہے، اب پیکا کی صورت میں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر بھی قدغن لگا دی گئی ہے۔ اس سب کی وجہ سے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس بھی خطرے میں ہے۔ انٹرنیٹ میں خلل کی وجہ سے ہماری آئی ٹی انڈسٹری کو 1.72 بلین ڈالر سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے اور نوجوانوں کا کیرئیر تباہ ہو رہا ہے۔
چوتھی اہم وجہ ملک کی سب سے بڑی اور مقبول جماعت پر ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ ہمارے لیڈران اور کارکنان کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد چھاپے مارے گئے، 20 ہزار سے زائد ورکرز اور سپورٹرز کی گرفتاریاں کی گئیں، انہیں اغوا کیا گیا، لوگوں کے خاندانوں کو ہراساں کیا گیا اور تحریک انصاف کو کچلنے کی غرض سے مسلسل انسانی حقوق کی پامالی کی جا رہی ہے جس نے عوامی جذبات کو مجروح کیا ہے۔
پانچویں بڑی وجہ ملک میں سیاسی عدم استحکام کی بدولت معیشت کا برا حال ہے جس نے عوام کو مجبور کر دیا ہے اور وہ پاکستان چھوڑ کر اپنے سرمائے سمیت تیزی سے بیرون ملک منتقل ہو رہے ہیں۔ معاشی عدم استحکام اپنی انتہا پر ہے۔ گروتھ ریٹ صفر ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر ہے۔ کسی بھی ملک میں قانون کی حکمرانی اور عدل کے بغیر سرمایہ کاری ممکن نہیں ہوتی۔ جہاں دہشتگردی کا خوف ہو وہاں کوئی سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں ہوتا۔ سرمایہ کاری صرف تب آتی ہے جب ملک میں عوامی امنگوں کی ترجمان حکومت قائم ہو اس کے علاوہ سب کلیے بے کار ہیں۔
چھٹی ب��ی وجہ تمام اداروں کا اپنے فرائض چھوڑ کر سیاسی انتقام کی غرض سے تحریک انصاف کو کچلنے کا کام کرنا ہے۔ میجر، کرنل سطح کے افراد کی جانب سے عدالتی احکامات کی دھجیاں بکھیرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ عدلیہ کے فیصلوں کو جوتے کی نوک پر رکھا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے پوری فوج پر نزلہ گر رہا ہے۔ پرسوں اے ٹی سی کے جج نے عدالت میں میری اہلیہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا اس کے باوجود کے وہ آنا چاہتی تھیں کسی نادیدہ قوت نے اس کو سبوتاژ کیا۔
بحیثیت سابق وزیراعظم میرا کام اس قوم کی بہتری کے لیے ان مسائل کی نشاندہی ہے جس کی وجہ سے فوج مسلسل بدنامی کا شکار ہو رہی ہے۔ میری پالیسی پہلے دن سے ایک ��ی ہے یعنی فوج بھی میری اور ملک بھی میرا۔ ملکی استحکام اور سلامتی کے لیے ناگزیر ہے کہ فوج اور عوام کے درمیان کی خلیج کم ہو، اور اس بڑھتی خلیج کو کم کرنے کی صرف ایک ہی صورت ہے، اور وہ ہے فوج کا اپنی آئینی حدود میں واپس جانا، سیاست سے خود کو علیحدہ کرنا اور اپنی معین کردہ ذمہ داریاں پوری کرنا، اور یہ کام فوج کو خود کرنا ہو گا ورنہ یہی بڑھتی خلیج قومی سلامتی کی اصلاح میں فالٹ لائنز بن جائیں گی۔”
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ••
#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
Dear President Trump,
My friend PM @ImranKhanPTI is in jail for past year and half on bogus charges in Pakistan.
Just like you he is a victim of political vendetta by current Pakistani Government.
Just like you they tried to assassinate him but failed.
Just like you he won the elections with overwhelming majority but they rigged the election in their favor.
As an American I request you to help this man who is loved by his 225 M people as he will restore democracy in Pakistan. Free Imran khan.
آواز اٹھائیں 🛑
وہ لمحہ جب سالار کاکڑ کا قافلہ اسلام آباد پہنچا تو لوگ استقبال کے لئے باہر سڑکوں پر نکل گئے، سالار کاکڑ کی ویڈیوز اس وقت سب شئر کرتے تھے
لیکن افسوس اب سالار کاکڑ کی رہائی کے لئے بہت کم لوگ کمپین چلاتے ہیں
First of all, I need to clarify that it was @FlyFrontier not AlaskaAir.
Lady who comes to me with questions was very rude from the very beginning, even though I speak very decent English and can understand everything and agreed to assist, she still insists on removing me from my seat. What was the base for that, racial, national or other one, I'm not sure.
But after 2 minutes of conversation, she called security and I was deplaned from this aircraft, after 1,5 hour I boarded another airline one and left to my destination.
I did my best to stay calm and respecttul as you can see on the video.
But those crew members could do better next time and just be nice with clients.