جیسے بلوچستان کور کمانڈروں اور سیکٹر کمانڈروں سے چلا رہے ہیں ویسے ہی خیبر پختونخواہ چلائیں گے۔ جیسے وہاں فرائی ہو رہے ہیں ویسے ہی خیبر پختونخواہ میں بھی جلد فرائی ہونا شروع ہو جائیں گے۔
کم بختوں آنکھیں کھلی رکھنا، ایسا نہ ہو کہ کنٹینر کی جگہ پلاسٹک کی بوتلیں رکھی ملیں؛ مہنگائی اِتنی زیادہ ہے کہ عوام نے راتوں رات کنٹینرز کا لوہا بیچ کے راشن پانی کا خرچہ پورا کر لینا ہے!
غیرت مند ۂے کیپٹن صفدر - پوری ن لیک کی غیرت ایک طرف ہو پھر بھی کیپٹن صفدر کی غیرت سے کہیں کم۔ نتیجہ جو بھی نکلے۔ کیپٹن صفدر نے کم از کم کھڑے ہو کر ثابت کیا کہ باقی ن لیگ سے الگ ہے۔
کے پی میں گورنر راج یا سہیل آفریدی کی نااہلی کے چانسز تو کم ہیں، لیکن اگر ایک طرف سے گورنر راج کی تیاری تیز کی جاتی ہے، تو دوسری طرف سے عاصم منیر کا تختہ الٹنے والوں کی تیاری بھی اتنی ہی تیز ہو جائے گی
میں اب مزید اس بات نہیں کروں گا، مگر میرا ماننا ہے کہ یہ لانگ مارچ بھی ایک بتی ثابت ہوگا ساتھ یہ بھی دعا ہے کہ اللہ کرے میں اس پر غلط ثابت ہوں۔
اللہ تعالیٰ عمران خان کو بے غیرت انسان کی قید سے رہائی عطا فرمائے آمین۔
اینکیڈو کا یہ ٹویٹ سونے کی سیاہی سے لکھے جانے کے قابل ہے
" انہیں یمن، امن، وطن ، اُمہ وغیرہ کسی چیز سے کوئی غرض نہیں ہے۔ یہ جوئے میں بیوی ہار جانے والی ذہنیت کے لوگ ہیں "
@JavedHashmiJH ان جرنیلوں کا ملک سے کیا واسطہ
انہیں تو اقتدار چاہئے چاہے ملک ٹوٹ ہی کیوں نہ جائے
یہ بات فوجی ٹاوٹس اور فوج کو درست سمجھنے والے جاہل لوگوں کو کیوں نہیں پتہ ابتک
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
عاصم منیر کی گردن پھنس چکی ہے۔ دھرنے کو مؤخر کرنے کی اسٹریٹجی نے عاصم منیر کی گردن کو پھنسا لیا ہے۔ اس کے اپنے تیار کردہ ہاتھیوں نے اس کے لشکر کو کچل دیا ہے۔
جو ہتھیار منگوائے گئے ہیں، نیٹ کیچر وغیرہ، وہ اسے پہلے صرف اسرائیل نے فلسطینیوں پر استعمال کرتے ہوئے دیکھے ہیں۔ تم خود کو CDF کہتے ہو اور خواہش تمہاری IDF بننے کی ہے۔
روزانہ فورسز میرے گھر کو گرانے اور چھاپہ مارنے آ جاتی ہیں، بزدلو! مجھے گرفتار کرنا ہے تو کرو، میری نیند کیوں خراب کرتے ہو!
آپ کا انجام ابراہا اور ٹیرکوٹا فوج کا ہوگا۔ پورا ملک، پختون، سندھی، بلوچ اور پنجابی، تمہارے خلاف کھڑا ہے۔
پھر مشورہ ہے اڈیالہ جاؤ! عمران خان کے آگے سرینڈر کرو!
اب چھٹی کسی اور کی نہیں ن لیگ کی ہوگی۔
4 سالوں سے اسٹبلشمنٹ کی 100 فیصد حمایت ، تحریک انصاف کو دیوار سے لگانے ، عمران خان کو تین سال تک جیل میں رکھنے اور 17 سیٹوں کو دو تہائی میں بدل کر مسلط کروانے کے باوجود ن کی کارکردگی وفاق اور پنجاب بھی صفر بلکہ منفی میں ہے۔ سو یقینا اسٹبلشمنٹ کا اضطراب اور ن لیگ سے مایوسی قابل فہم ہے۔
اب اس سیاسی جنازے کو مزید اٹھانا ریاست کے لئے ممکن نہیں لگ رہا۔
دیکھتے ہیں پہلے چھٹی مریم نواز کی ہوتی ہے یا شہباز شریف کی یا دونوں کی بیک وقت۔
سہیل آفریدی کی وجہ سے کے پی میں دہشتُگردی بڑھ رہی ہے۔ بیانیہ
بلوچستان میں دہشگردی کی وجہ کیا ہے؟ چندُ سال قبل کے جمورے اینکرز کے پاس کیا جواب ہے؟ کشمیر کے موجودہ حالات کی وجہ کون ہے؟
جو لکھا لکھایا ائے اسکو ویسے ہی پھیلانا ضروری ہے کیا؟
کوئی تو غیرت مند بندہ ہو گا ن لیگ میں کوئی ایک بندہ، کم از کم ایک درخواست ہی لکھ دو وہ آپ کا نکاح نامہ جعلی کہہ رہا ہے
ایسی باتوں پر تو پنجاب میں بندے قتل ہو جاتے ہیں کوئی ایک بندہ بھی نہیں ہے ن لیگ میں
کوئی پوچھے تو کہنا میاں داؤد آیا تھا
عدیل راجہ
چاچو، اچھا خاصہ کام اٹھنے لگتا ہے، یہ پچکاری کیوں مار دیتے ہیں آپ بار بار۔ معلوم ہے ہمیں، ادارے پھر آئین قانون۔ پھر بالادستی وغیرہ وغیرہ۔
وہ اس ٹوئیٹ کے بعد بھی بندے اٹھا اٹھا کے ٹارچر کر رہے ہیں۔
یہ سب ایک دن ضرور پچھتائیں گے۔۔۔۔
فیصل بھائی وقت بتائے گا
آج سارا سوشل میڈیا میرے خلاف ہے
ایک دن یہ 27 کی تاریخ کو تاخیر کرنے پر بہت زیادہ پچھتائیں گے۔۔۔۔
سچ ایک دن ضرور سامنے آئے گا
سب کچھ کھل کر سامنے آئے گا
تمام تر حقیقت سامنے آئے گی
میں جتنا کر سکتا تھا کیا
جتنا بول سکتا تھا
بولا ہوں
میں اللہ کے سامنے فخر سے سر اٹھا کر پیش ہوں گا کہ میں نے حق بات کی اور حق کا ساتھ دیا
میرا دل مطمئن ہے کہ میری نیت صاف ہے اور میرا اللہ سب کچھ جانتا ہے۔
10 دنوں میں یہ سب بہت زیادہ پچھتائیں گے۔
ڈئیر انکیدو
اس لڑکے کی بھی بات سنیں
یہ جیل کی صعوبتیں کاٹ کر آیا ہے گراؤنڈ ورکر ہے
اسکی بھی سن لیں تاکہ آپ کو بھی پتہ چلےکہ تاریخ آگے کرنےکا کیا فائدہ ہوا تحریک انصاف کو اور عمران خان کو
@enkidureborn
آج 27 ستمبر کے حوالے سے لائحہ عمل دینا تھا۔۔۔۔
چار اکتوبر کی تاریخ دے دی گئی ہے۔۔۔
جس کے بعد میں نے ری ایکشن دیا اور اس کے بعد مجھے گالیاں دی جا رہی ہیں۔۔۔
خان صاحب کے پیغامات اٹھا کر دیکھ لیں انہوں نے ملک گیر احتجاج کا کہا تھا۔۔۔
لیکن ملک گیر احتجاج کا کیا بنا؟
آپ نے بولا ہے کہ تمام قافلہ صوابی اکٹھا ہوگا.
تو کراچی بند کرنا، بلوچستان بند کرنا ، پنجاب بند کرنا یہ سب کہاں چلا گیا؟
خان صاحب نے کلیئر بولا تھا کہ اسلام آباد نہیں آنا۔۔۔۔
پھر بھی ہم نے کہا کہ ہم آپ کو اسلام اباد کے بارڈر تک سپورٹ کریں گے۔۔۔
آج آپ نے سات دن کے لیے تاریخ اگے کر دی
کیا حاصل ہوا؟
کے پی کے سے ورکرز کو اٹھایا گیا بے دردی سے مارا گیا
نہیں معلوم وہ کدھر ہیں؟
کتنے لوگوں کو اٹھایا جاتا ہے
جن لوگوں سے اپ کے مذاکرات ہو رہے ہیں
ان سے کچھ اچیو کیا ہے؟
جو لوگ اغوا ہیں
ان کو رہا کیوں نہیں کیا گیا؟
پانچ اگست سے پہلے میرے دوست پکڑے گئے۔
وہ آج تک قید میں ہیں۔۔۔
بدر زمان قید میں ہیں
کمال قید میں ہیں
حیدر مہدی بھی قید میں ہیں
زین ستی کے بھائی قید میں ہیں۔۔۔
ہزاروں کی تعداد میں لوگ قید میں ہیں۔۔۔
اپ نے ان کو تیاری کرنے کا مزید موقع دے دیا ہے۔۔۔
خان صاحب کی بہنوں کا 3 ایم پی او ختم نہیں کروایا جاسکتا؟
کیا حاصل کیا؟
کیا گارنٹی ہے کہ کے پی کے میں چھاپے نہیں ہوں گے؟
جو 30 ہزار کی نفری اٹک کے لیے منگوائی گئی تھی
دو سے ڈھائی ہزار کے نفری یوز کی جا رہی ہے ڈیلی
باقی کی نفری کو ریسٹ پہ رکھا ہوا ہے
میرے والدین کل اسلام اباد گئے اور وہاں سے واپس آئے تمام تر راستے کھلے ہوئے تھے
نفری کو ریسٹ پہ رکھا ہوا ہے
آج میں پنجاب سے آیا تو میں نے دیکھا کہ راستے میں تھوڑی سی نفری موجود تھی۔۔۔
اپ کو خیمے لگوانے چاہیے تھے۔
چار سو بندوں کے خیمے لگوا دیتے لاکھوں کی تعداد میں رہنے دیتے۔۔۔
اپ نے ایم سی بی بینک میں کروڑوں کا فنڈ لیا ہے۔
وہاں خیمہ بستی قائم کر لیتے وہاں واش رومز کا انتظام کر دیتے۔۔۔۔
خیمہ بستی قائم ہوتی
وہاں سہیل افریدی 27 کو کھڑے ہو کر کہتے ہم دو دن بعد اسلام اباد کی جانب مارچ کریں گے۔
اس اعلان کے بعد اسلام اباد پورا بند ہو جاتا
پولیس ٹوٹلی ایکٹو ہو جاتی۔۔۔
اپ وہاں مطالبہ کرتے کہ خان صاحب کی بہنوں کو رہا کریں۔
خان صاحب کو شفاء منتقل کریں تمام ورکرز کو رہا کریں۔
اس پہ عمل نہ ہوتا پھر اپ تھوڑا سا اگے جاتے۔
اور خان صاحب کی رہائی کا مطالبہ رکھتے ہیں کہ جب تک خان صاحب کی رہائی نہیں ہوتی ہم واپس نہیں جائیں گے۔
اس پہ عمل نہ ہوتا اپ تھوڑا سا اور اگے جاتے ہیں۔
پھر خان صاحب کی رہائی کا مطالبہ کرتے۔
اپ نے چار تاریخ کو ہی نکلنا تھا تو اسی طرح دو دو دن کر کے اگے دے دیتے اور اپنے مطالبات رکھتے جاتے۔
اسے پریشر بنتا اس سے اپ کچھ اچیو کر سکتے تھے۔۔۔
اس سے آپ خان صاحب کے کیسز بھی لگوا سکتے تھے خان صاحب کی رہائی کے امکانات بڑھ جاتے۔
اب آپ نے ان کو ٹائم دیا ہے یہ مزید سخت وار کریں گے۔
میری گزارش ہے سیاست ہے سیاست میں فیصلے واپس لے لیے جاتے ہیں۔
ابھی بھی وقت ہے کل اعلان کر کے اس سٹریٹجی پر کام کر کے لوگوں کو مزید موٹیویٹ کر سکتے ہیں
اور 27 کو نکل سکتے ہیں
کیا گارنٹی ہے جو کام 52 دنوں میں نہیں ہوا وہ 60 دنوں میں ہوگا۔۔
شکریہ