اعلیٰ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ قطر نے حافظ کو اس جنگ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں کچھ کرنے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کی، لیکن حافظ نے جواب دیا کہ "ہم صرف وہی کریں گے جو امریکہ نے ہمیں کرنے کے لیے کہا، کیونکہ ہماری اسٹریٹجک مجبوریوں ہیں"۔
#حافظ_صاحب_چھا_گئے
صنم جاوید کے کیس میں کریڈٹ کے مستحق امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان صاحب ہیں انہوں نے اپنی ٹیم کے سینئر وکیل نصیر الدین نیئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو فرض سونپا تھا کہ اس فیملی کی ہر صورت میں وکالت آپ نے کرنی ہے یہی وجہ تھی کہ اس کیس میں انصاف لائرز فورم کی ٹیم نے نیئر صاحب کی قیادت میں اپنی محنت جاری رکھی اور آج حق کی فتح ہوئی۔ شکریہ کا مستحق وہ لیڈر ہے جو ہمیشہ اپنے ورکر کا سوچتا ہے۔ شکریہ کپتان🙏🙏💕
@_ImranRiazFan اس وقت آپ کے منہ پر تالے لگے تھے جب سندھ کے شہری علاقوں میں بے گناہوں کو گرفتار کرتے ۔ کل ایک بے گنا ہ جیل میں اسکی موت ہوئی ، آپ کے ضمیر آپ ملامت نہں کیا۔ صرف اس لیے اس کا تعلق کراچی سے ہے