سب سے پرانے دوست نعیم الحق کی رحلت پر میرا دل نہایت شکستہ اور مغموم ہے۔ وہ تحریک انصاف کے 10 بانی اراکین میں سے ایک اور سب سے وفاشعار تھے۔ کرب و آزمائش کی 23 سالہ جدوجہد میں وہ میرے ساتھ کھڑے رہے۔ جب بھی ہم پر کڑی آزمائش کا وقت آیا میں نے انہیں اپنے شانہ بشانہ پایا۔
@ImranKhanPTI@OfficialDGISPR@indianindex
India calls on Turkey to not interfere in the country's internal affairs, following Erdogan's comments on Kashmir.
My Opinion: Kashmir is not your Internal affairs, Kashmir is Muslim countries affair...
یوٹیوب، فیس بک، ٹویٹر سمیت تمام سوشل میڈیا کمپنیوں کو 3 ماہ میں رجسٹریشن اور دفتر قائم کرنا لازمی قرار اس کے علاوہ کمپنیوں پر پاکستان میں رابطہ افسر تعینات کرنے کی شرط
بھی عائد کردی گئی
#Pakistan#ispr